ہزاروں مریض شوکت خانم سے مہنگا علاج کرواتے ہیں اور کروڑوں میں چیریٹی لیتا ہے پھر ایک یا دو کا مفت علاج ہو جائے تو وہ انہیں شو پیس بنا کر پیش کر دیتا ہے۔ چور عمران مریضوں کے پورے اعدادوشمار دے اور بتائے ہے کہ کتنے مفت علاج کرواتے ہیں۔ شوکت خانم مکمل فراڈ صدقہ ہے۔
76
79
9
259
Nadeem Yousaf 🇩🇰 Analyst & Author retweeted
اس پوسٹ کا مقصد یہ ہے کہ اپنے کرتوت صیح کرو ورنہ تمہاری 4 آنے والی نسلیں بھی مہنگائی کا رونا رہیں گیں۔ سالو، اتنی عمر کہ ہو گئے اب بھی سمجھ نہیں کہ کون ذاتی مفاد پرست اور کون قوم کی بہتری چاہتا ہے۔ بس لگے رہو عمران زندہ باد، کھبی نواز زندہ باد تو کھبی بھٹو زندہ باد۔
پاکستان میں لوگوں کے پاس پیسہ تو خوب آیا ہے پاکستانیوں کو سمجھ نہیں آتی ہے کہ ہم تو 60 سے پاکستان کی یہی حالت دیکھتے آ رہے ہیں۔ کھبی چینی نہیں مل رہی تو کھبی آٹا۔ اس سے پہلے بھی یہی حال تھا۔ شکر کرہیں پہلے جو گاڑی کا سوچ بھی نہیں سکتے تھے آج وہ خاندان گاڑیوں میں گھوم رہے ہیں۔
3
8
96

2
4
1
12
312

یہ جیسی ترقی انڈیا کر رہا ہے جس میں چند امبانی انڈیا کی 80 فیصد دولت سمیٹے بیٹھے ہیں ایسی ترقی تو ہم نے بھی ایوب کے دور میں کی تھی جب 22 خاندان ملک کی دولت کے کرتا دھرتا تھے امبانی نے جیسٹین بیبر جیسے فنکار اپنے بھونڈے بیٹے کی شادی پر بھلائے جو پیسہ قوم کا استحصال کر کے بنایا ہے
1
4
8
191
پاکستان میں لوگوں کے پاس پیسہ تو خوب آیا ہے پاکستانیوں کو سمجھ نہیں آتی ہے کہ ہم تو 60 سے پاکستان کی یہی حالت دیکھتے آ رہے ہیں۔ کھبی چینی نہیں مل رہی تو کھبی آٹا۔ اس سے پہلے بھی یہی حال تھا۔ شکر کرہیں پہلے جو گاڑی کا سوچ بھی نہیں سکتے تھے آج وہ خاندان گاڑیوں میں گھوم رہے ہیں۔
2
4
1
12
312
ٹاپ کمپنیوں کے سی۔ای۔او سال میں 20 سے 30 نان فکشن کتابیں پڑھتے ہیں۔ اور پاکستان کے سی۔ای۔او زیرو سے ایک۔ پیدا ہی علامہ ہوئے تھے😅😀☺️
3
1
8
175
اب لگتا نتین یاہو کا وزیر اعظم بننا اور مشکل ہو گیا۔ کافی حد تک امید ہے ہے کی عرب جماعتیں اور اپوزیشن کا اتحاد ہو جائے۔ اگر اتحاد نہیں کرتے تو پھر حکومت نہیں ملنی
1
81
ریپیبلیکن پارٹی کی ہار سے یورپ کی قوم پرست جماعتوں کی مقبولیت بھی کم ہو گی جو ٹرمپ کے آنے کے بعد بڑی تھی
7
110
ٹرمپ کی دھاندلی دھاندلی دھاندلی کی گردان شروع ہو گئی ہے 🤣😅😃
3
1
9
194
ہاہا۔ ابھی یوٹیوب کے analytics دیکھے تو پتہ چلا یہ ٹویٹری دوست تو بالکل فضول ثابت ہوئے۔ اک بندہ وی نہیں پہنچیا😁🤣 یو ٹیوب نے بتایا ٹویٹر سے یوٹیوب تک آنے میں خرچہ بہت آتا ہے، بے چارے غریب ہیں 😃😆😅
اپنی کتاب کی پروموشن کی ویڈیو یوٹیوب پر اپلوڈ کر دی ہے۔ امید تو ہے ہمارے دوست یوٹیوب پر جا کر ویڈیو دیکھ کر لاہیک بھی کر دیں گیں تاکہ پروموشن ہو جائے۔ دیکھتے ہیں کتنے یوٹیوب پر جاتے ہیں 😇 youtube.com/shorts/XGWgfjmm6…
4
1
5
156

260
Nadeem Yousaf 🇩🇰 Analyst & Author retweeted
ہماری کتاب پیبلیش ہوگئی۔ ہمارے دوست 33 پرسنٹ ڈسکاؤنٹ پر اس لنک کے ذریعے حاصل حاصل کر سکتے ہیں۔ ethicspress.com/products/myt…
2
3
6
126

بھٹو اور عمران خان مقبولیت پسند رہنما تھے جنہوں نے سیاسی حمایت حاصل کرنے کے لیے معاشرے میں تقسیم اور محاذ آرائی کو فروغ دیا۔ محاذ آرائی کے ذریعے پرانے نظام کو تباہ یا کمزور کرنا آسان ہوتا ہے، جبکہ پرانے نظام کو گرانے کے بعد ایک نئے اور مؤثر نظام کی تعمیر کہیں زیادہ مشکل ہوتی ہے۔
2
2
10
186

لو گروک نے بھی کنفرم کر دیا کہ حامد میر وہ گھٹیا ترین صحافی ہے جو روز شام کو بیٹھ کر مشرف کو اکساتا تھا کہ لال مسجد پر ایکشن لو۔ جب ایکشن ہو گیا تو کیمنہ رونا پیٹنا شروع ہو گیا کہ فوج نے ظلم کر دیا. اس دن سے نفرت ہے اس سے۔ @HamidMirPAK
5
7
14
258