• Faizan Khan (@oYeFuseBox) header
• Faizan Khan (@oYeFuseBox) profile picture

بے شک! دِلوں کا چین ”اللہ“ کے ذِکر میں ہی ہے۔

Lahore, Pakistan
Joined August 2014
Photo by • Faizan Khan (@oYeFuseBox)Photo by • Faizan Khan (@oYeFuseBox)Photo by • Faizan Khan (@oYeFuseBox)Photo by • Faizan Khan (@oYeFuseBox)Photo by • Faizan Khan (@oYeFuseBox)Photo by • Faizan Khan (@oYeFuseBox)Photo by • Faizan Khan (@oYeFuseBox)Photo by • Faizan Khan (@oYeFuseBox)Photo by • Faizan Khan (@oYeFuseBox)Photo by • Faizan Khan (@oYeFuseBox)
I completely agree. ✅ that’s why I keep my circle of friends small..
3
9
70
5,168
”تُم“ رات کی طرح خامُوش.. اور سِتاروں کی طرح بِکھرے ہوئے۔
1
1
10
362
اگر - تُم ہرنوں کے درمیان چلو، تو ”تُم“ اُن سب میں سب سے حسین ہِرن ہوں گی..
2
23
494
ایک - ایسی گرماہٹ بھری آغُوش جو رُوح کو چُھو لے بس اتنا کہنا تھا..
1
5
181
تُمہارے ہونٹوں کے درمیان، ہر رات نظمیں آپس میں اُلجھتی رہتی ہیں، یہ ثابت کرنے کے لیے کہ وہ سب سے خوبصُورت قافیہ ہے... پھر! صُبح ہوتے ہی، وہ سب ہار مان کر تمہاری ایک مُسکراہٹ کے سامنے ڈھیر ہو جاتی ہیں ..
1
3
11
324
- I realized I love twitter because it’s silent .. (like me)
4
159
ختم گَر ہو نہ سکی عُذر تراشی تیری اِک صدی تک تُجھے جینے کی دُعا دے دُوں گا. ’’احمد ندیم قاسمی‘‘
1
3
16
367
- Sometimes, distance protects you.
4
234
کیا - کہوں اوبنے لگا ہوں .. ایک ہی جیسے صُبح و شام سے میں
2
1
12
354
❤️❤️❤️
1
1
7
349
مُجھے- تُم سے سو بُوسوں کی خُواہش ہے، اور ہزاروں بار گلے لگانے کی۔ میری تمنا ہے کہ ایک مہینے تک تمہیں اپنی بانہوں میں تھامے رکھوں، اور زِندگی بھر تمہارے ساتھ رہوں۔ کیا میں اسے مُختصِر کر کے بتاؤں؟ مُجھے ”تُم“ مکمل طور پر چاہیے ہو، اور میرا جی کبھی نہیں بھرے گا۔
1
5
14
568
اگر - مُجھ سے بات کرنا تُمہیں دُشوار لگتا ہے، تو مُجھے ”اپنی آغُوش“ میں لے لو ..
1
8
25
475
اُداسی - تو بس ایک گزرتا ہوا لمحہ ہے..
1
2
10
333
میں- تُمہیں دیکھنے تمہیں دیر تک تھامے رکھنے، اور اپنا چہرہ تمہاری آغوش میں چھپا لینے کی خواہش ہے اب مجھے کسی اور چیز میں سکون نہیں ملتا میری بس یہی خواہش ہے کہ میں تُمہاری بانہوں میں رہوں جہاں میرے دل کو قرار ملے، میری رُوح کو سکون نصیب ہو، اور مُجھے محسُوس ہو کہ سب کچھ ٹھیک ہے۔
1
5
20
565
میرے مطابق - ہمیں چھوٹی چھوٹی باتوں پہ ناراض نہیں ہونا چاہیےکہ کسی نے آپکو ”سالگرہ مبارک“ نہیں کہی، ہو سکتا وہ انسان خود کسی بڑےمسئلےسےگزر رہا ہو یا اسکی طبیعت وغیرہ خراب ہو یا ہو سکتا اُسکو پتہ ہی نہیں ہو کیونکہ آپ نےاُسے بتایا ہی نہی دشوار زندگی میں مخلص لوگوں کی قدر کریں۔ ❤️
1
1
5
236
تُمہیں - پتہ نہیں ہے نا کہ ”تُم“ کیا ہو ۔۔؟ تُمہاری اہمیت شاید وہی جانتا ہے جس کی زندگی میں ”تُم“ نہی ہو۔ ”تُم“ نے تو بہت عام سمجھا ہے نا خُود کو؟ کبھی جاننا ہو خُود کو تو میری نظر سے دیکھنا ”تُم“ خُود کو ..
2
6
14
422
کُچھ - اور مانگنا میرے مسلک میں کُفر ہے لا اپنا ہاتھ دے میرے دستِ سوال میں ..
2
2
29
555
اور - زِندگی تب تک مِہکتی رہتی ہے جب تک ’’تُمہاری آنکھیں میرا قِبلہ‘‘ بنی رہیں۔ اور الفاظ تب شیریں ہو جاتے ہیں جب اُنہیں تُمہاری رُوح کا لمس مِلے ..! ”تُم“
1
3
14
472
میں - تُمہاری گردن پر بُوسہ دینا چاہتا ہوں تا کہ وہاں ایک ایسا نشان چُھوڑ سکوں جو یہ بتائے کہ ”تُم صِرف میری ہو، اور صِرف میری..“
1
3
17
573
”تُمہاری آواز“ میری تاریکی میں رُوشنی کی ایک جھلک، جو مُجھے مُجھ سے ہی چھین لیتی ہے، اور پیچھے صِرف تُمہاری سانسوں کی گُونج چُھوڑ جاتی ہے!
1
3
16
480