Orakzai retweeted
North Waziristan: Quadcopter Bomb Attack Injures 10 Members of a Family, Including Women and Children
A bomb was dropped by a quadcopter drone inside a room of a house in Haider Khel village, Ali Khel, North Waziristan, injuring 10 members of the same family, including women and children. The victims include children of Nasir and his brother Anwaruddin. All 10 people reportedly sustained serious injuries it is worth noting that such incidents involving quadcopter drone attacks have increased in recent times across the tribal districts. However, no one is taking responsibility for these incidents, and there is no clear mechanism to ensure accountability for the harm caused to civilians.
Meanwhile, military operations against armed militants have been ongoing in Mir Ali for the past 15 days. As a result, movement restrictions and curfews have severely affected daily life. Residents are facing shortages of essential food items, while the education system has also been disrupted, with educational institutions remaining closed
@Pirzada @BushraGohar
Orakzai retweeted
میرعلی کو مکمل طور پر ایک بڑے جیل کے شکل میں تبدیل کر دیا گیا ہےپچھلے 14/15 دنوں سے سیکیورٹی فورسیس کی جانب سے کرفی نافذ کردی گئ ہے تحصیل میرعلی کے حالات کو اس قدر سنگین کیا جا چکا ہیں کہ اب یہاں کسی انسان کو اپنی مرضی سے جینے مرنے جنازہ پڑھنے اور اپنے پیاروں کو آخری بار دیکھنے تک کی آزادی حاصل نہیں رہی۔ ہمارے گاؤں موسکی سے تعلق رکھنے والے حضرت داؤد کو سیکیورٹی فورسیس کی طرف سے آپریشن کی خبر سن کر دل کا دورہ پڑا۔ انہیں فوری طور پر پشاور منتقل کیا گیا جہاں وہ ہسپتال میں زیرِ علاج رہے مگر افسوس کہ گزشتہ روز وہ زندگی کی بازی ہار گئے۔ ان کی میت کو گاؤں منتقل کرنے کے لیے انتہائی مشکل سے انٹری کروائی گئی۔ ایک گھنٹے کے راستے کا سفر تقریباً چار گھنٹوں میں طے کیا گیا۔ میت گھر پہنچنے کے بعد بھی ان کے اہلِ خانہ کو فوتگی کے اعلان کی اجازت نہیں دی جا رہی تھی۔ گاؤں کے مشران اور علماء کرام کی منت سماجت کے بعد بمشکل اعلان کی اجازت ملی۔ اس کے بعد جنازے کی اجازت دینے میں بھی رکاوٹیں کھڑی کی گئیں۔ بڑی مشکل سے چند لوگوں کو جنازے میں شرکت کی اجازت ملی۔ جنازے کے بعد لواحقین کو تعزیت اور فاتحہ خوانی کے لیے لوگوں کو آنے کی اجازت بھی نہیں دی گئی۔ لیکن ان تمام پابندیوں سے بھی زیادہ افسوسناک شرمناک اور دل دہلا دینے والی بات یہ ہے کہ مرحوم کی بیٹی گاؤں ملاگان میں موجود تھی جو ہمارے گاؤں سے تقریبن ایک کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔ مگر اسے اپنے والد کے آخری دیدار کے لیے آنے کی اجازت تک نہیں دی گئی ۔
پھر کچھ لوگ کہتے ہیں کے کچھ نہیں ہے ۔۔۔۔
مقتدر
#MirAliUnderSiege
#StopMilitaryOperations
#StopStateTerrorism
Orakzai retweeted
عالمی میڈیا پر حیرانگی کا اظہار کیا جا رہا ہے کہ پاکستان کے ایک اہم صوبے کا وزیراعلٰی اور اسپیکر اسمبلی جبری طور پر لاپتہ ہیں اور ابھی تک ان کی کوئی اطلاع نہیں ہےsee more.....
بنوں پولیس آمن کمیٹی طالبان سے اپنا سکور برابر کرنے کے لئے بے گناہ وزیرستانیوں کو اٹھا کر پھر قتل کر کے ویرانے میں پھینک دیتے ہیں۔
وزیر اور بنوسی قوم بلکل مکمل ٹکراؤ جنگ کے دہانے پر آ پہنچے ہیں۔
کسی بھی وقت بنوسی قوم کے افراد پر وزیر قوم کی طرف سے بڑے حملے کا خدشہ موجود ہوا ہے
Orakzai retweeted
Another disturbing incident in North Waziristan. Jamshed, a young man belonging to the Macha Madakhel tribe from Latka, Datta Khel, was reportedly taken by a Bannu committee ten days ago. Today, his body was found lying by the roadside the growing number of such incidents has created fear and insecurity among local residents. North Waziristan is facing a serious humanitarian crisis
@Pirzada @IHRF_English @FrontLineHRD
Orakzai retweeted
بنوں پولیس امن کمیٹی کی جمشید کی گرفتاری، جبری گمشدگی اور مبینہ قتل کے حوالے سے چند اہم سوالات
30 اکتوبر کو جمشید، ولد مظفر خان، اپنے دو ساتھیوں نور زاہد اور صفی اللہ کے ہمراہ شرکدرہ سے کام کرنے کے بعد بنوں پہنچے۔ تینوں اپنے گھروں کو جا رہے تھے کہ بنوں میں امن کمیٹی کے افراد نے انہیں شک کی بنیاد پر حراست میں لے لیا۔
دو، تین دن بعد نور زاہد اور صفی اللہ کو بنوں پولیس لائین سے مداخیل کے مشران کے حوالے کر دیا گیا، جہاں سے انہیں رہا کر دیا گیا، لیکن جمشید کو رہا نہیں کیا گیا۔
اس کے ایک، دو دن بعد جمشید کے خاندان نے مجھ سے رابطہ کیا اور بتایا کہ بنوں امن کمیٹی کی جانب سے جمشید کی رہائی کے بدلے تین لاکھ روپے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔ خاندان کے مطابق ان کے پاس یہ رقم موجود نہیں تھی، اسی وجہ سے جمشید کی رہائی نہیں ہو رہی تھی۔
میں نے اپنی طرف سے کوشش کی کہ کسی طرح امن کمیٹی کے ذمہ دار افراد سے رابطہ کیا جائے۔ اسی سلسلے میں مجھے امن کمیٹی کے ایک شخص سے بات کرنے کا موقع ملا۔ اس گفتگو کے بعد مجھے یہ امید پیدا ہوئی کہ جمشید کی رہائی ممکن ہے، چنانچہ میں نے اس کے خاندان کو بھی بتایا کہ ان شاء اللہ ایک، دو دن میں جمشید کو رہا کر دیا جائے گا۔
میں نے جمشید کا شناختی کارڈ اور اس کے ساتھ گرفتار ہونے والے ان دونوں ساتھیوں کی تمام تفصیلات بھی متعلقہ لوگوں تک پہنچائی تھیں، تاکہ جمشید کی شناخت اور اس کے بارے میں حقائق واضح ہو سکیں۔
لیکن آج جب یہ خبر سامنے آئی کہ جمشید کی لاش ویرانے میں پھینکی ہوئی ملی اور اسے بے دردی سے قتل کیا گیا، تو اس واقعے نے کئی سنگین سوالات کو جنم دیا ہے۔
اگر جمشید واقعی کسی ایسی سرگرمی میں ملوث تھا جو امن کمیٹی کے لیے خطرہ تھی، یا اس پر طالبان کی سہولت کاری کا کوئی الزام تھا، تو اس کے بارے میں واضح اور قابلِ تصدیق ثبوت سامنے آنے چاہئیں۔ اگر اس کے خلاف کوئی ثبوت موجود تھا تو اسے سامنے لانا نہ صرف جمشید کے خاندان بلکہ ہم سب کے لیے ضروری ہے۔
اس کے برعکس، اگر جمشید کے خلاف کوئی قابلِ اعتماد ثبوت موجود نہیں تھا، تو پھر صرف شک کی بنیاد پر اسے حراست میں لینا، اس کی رہائی کے لیے رقم کا مطالبہ کرنا اور بالآخر اس کی لاش ویرانے میں ملنا انتہائی سنگین معاملہ ہے۔
ہماری بنیادی درخواست یہ ہے کہ اس واقعے کی مکمل اور غیر جانب دارانہ تحقیقات کی جائیں، جمشید کو کس بنیاد پر حراست میں لیا گیا، اس کی رہائی کیوں نہیں ہوئی، اس سے متعلق کس نے کیا فیصلہ کیا، اور آخرکار اس کی موت کیسے واقع ہوئی ان تمام سوالات کے واضح جوابات سامنے لائے جائیں۔
اگر جمشید پر کوئی الزام تھا تو اس کے شواہد عوام اور خاندان کے سامنے لائے جائیں، اور اگر کوئی الزام ثابت نہیں ہوتا تو پھر اس کے قتل کے ذمہ داروں کا تعین کرکے انہیں قانون کے مطابق سزا دی جائے۔
یہ معاملہ صرف جمشید کے خاندان کا نہیں، بلکہ ان تمام لوگوں کے لیے ایک اہم سوال ہے جو کسی بھی علاقے میں محض شک کی بنیاد پر اٹھائے جانے اور پھر لاپتہ ہونے کے خطرے سے دوچار ہیں۔ انصاف کا تقاضا ہے کہ کسی شخص کو محض الزام یا شک کی بنیاد پر سزا نہ دی جائے، بلکہ حقائق اور شواہد کی بنیاد پر فیصلہ کیا جائے۔
#StopExtrajudicialKillings
#BannuPeaceCommittee
#InvestigateBannuKillings
Orakzai retweeted
تازه پیغام!
د پښتون وطن د نایابه منرالونو لوټ او پر پښتون وطن د روان ظلم او جبر په اړه د ملي مشر منظور احمد پښتین بیان.
Orakzai retweeted
ابھی کچھ دیر قبل پشاور یونیورسٹی کی وزیرستان اسٹوڈنٹس سوسائٹی کے زیرِ اہتمام شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی میں گزشتہ چار روز سے جاری فوجی آپریشنز اور مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، جس میں تمام پشتون طلبہ نے شرکت کی۔
@umerpashtoon
Orakzai retweeted
د شمالي وزیرستان، په ځانګړي ډول د میرعلي تحصیل د روان وضعیت په اړه د پښتون ژغورنې غورځنګ (PTM) د شمالي وزیرستان کوارډینېټر، عیدالرحمن وزیر ځانګړی پیغام.
د سیمې د اوسنیو حالاتو او له ولس سره د مخامخ ستونزو په اړه د هغه مهم پیغام.
#MirAliUnderSiege
پنجابیوں کا انڈیا کے ساتھ تجارت حلال ہے، جبکہ پشتونوں کا افغانستان کے ساتھ تجارت حرام ۔
یہ اگر منافقت دوغلا پن اور پشتون دشمنی نہیں تو آور کیا ہو سکتا ہے ۔
Despite not formally trading at all, Pakistan imported goods worth $61.7 million from India between July and September this year, as some analysts spot signs of a thaw.
Here’s what the data shows and how trade continues between the two countries aje.news/jpqh0n

















