
سب سے پہلے پاکستان 🇵🇰 #پاکستان_زندہ_باد
Pakistan
Joined May 2012
- Tweets79.2K
- Following9.7K
- Followers9.4K
- Likes88.2K
Pinned Tweet
حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ
نِعْمَ الْمَوْلَى وَنِعْمَ النَّصِيرُ۔
#الله_أكبر
سردار صاحب OTP ہی نہیں آے گا تو وریفیکیشن کیسے ہو گی۔ ۔؟ یا پھر سارا دن عوامOTP کا انتظار کرتی رہے۔ ۔؟
اگر جناب سے سسٹم کی بہتری نہیں ہو پا رہی تو کم از کم OTP کو بروقت بھیجنے کیلئے آن لائن گیمز والوں سے ہی سیکھ لیں ۔کام تو آ پ لوگوں کا بھی وہی ہے۔
@akleghari
@MoWP15
@PakPMO
ماشاءﷲ۔۔۔جب OTP بھیجا جاتا ہے تو 5 منٹ گزر چکے ہوتے ہیں ۔۔👏👏
اب لعنت کس پر بھیجنی ہے سردار صاحب۔۔؟
@akleghari
61
On this day of great sacrifice, may your prayers rise as high as the sky and your blessings pour down like rain. Eid al-Adha Mubarak.
#eidulazha2026
1
1
51
Proud Pakistani 🇵🇰 retweeted
“اے اللہ! میں نہ ڈرنے والے دل، قبول نہ ہونے والی دعا، سیر نہ ہونے والے نفس اور نفع نہ پہنچانے والے علم سے تیری پناہ چاہتا/چاہتی ہوں،
اے اللہ! میں ان چاروں چیزوں سے تیری پناہ لیتا/لیتی ہوں۔”🙏
Proud Pakistani 🇵🇰 retweeted
حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ
نِعْمَ الْمَوْلَى وَنِعْمَ النَّصِيرُ۔
#الله_أكبر
اب نیوز چینل بھی فیک نیوز پھیلا رہے ہیں۔
92 نیوز کا کمال ۔۔🤦
پنجاب حکومت نے بڑی عید پر بڑی چھٹیاں دے دیں
پنجاب حکومت نے عیدالاضحیٰ پر چار چھٹیاں دے دیں
پنجاب بھر میں 26 سے 29 مئی تک عید تعطیلات ہوں گی، نوٹیفکیشن
عید الضحی پر منگل ، بدھ ، جمعرات اور جمعہ عید تعطیلات ہوں گی ، نوٹیفکیشن
چیف سیکرٹری پنجاب نے عید الاضحی کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
31
Proud Pakistani 🇵🇰 retweeted
وزیرِاعلٰی پنجاب @MaryamNSharif کے ویژن ٹرانسپورٹ 2030 پر عملدرآمد کیلئے محکمہ ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ پنجاب کی جانب سے ٹرانسپورٹ ہیلپ لائن 1071۔
اس ہیلپ لائن کے ذریعے صوبے کے عوام کو اپنے سفری مسائل کے حل اور شکایات کے فوری ازالے میں مدد ملے گی اور پبلک ٹرانسپورٹ کے نظام میں واضح بہتری آئے گی۔
آپ بھی ٹرانسپورٹ سے متعلق کسی شکایت کی صورت میں ہیلپ لائن 1071 پر رابطہ کریں۔
#CMTransportVision2030 #Helpline1071 #PunjabTransport #EcoFriendly #SustainablePunjab #TransportForAll #transformingtransportation
Proud Pakistani 🇵🇰 retweeted
سوال یہ ہے:
کیا ایک عام پاکستانی 20 سال تک
16 ہزار یا 33 ہزار ماہانہ آرام سے دے سکتا ہے؟
یہ اسکیم بظاہر “ریلیف” لگتی ہے
لیکن حقیقت میں:
✔ بینک محفوظ
✔ حکومت کامیاب
❌ عوام طویل قرض میں جکڑی ہوئی
5/5
Proud Pakistani 🇵🇰 retweeted
📌 یہاں بھی سود:
79 لاکھ – 50 لاکھ = تقریباً 29 لاکھ اضافی!
اور یہ سب تب ہے جب👇
✔ ریٹ صرف 5% رہے
❗ حالانکہ 10 سال بعد یہ 8% تک جا سکتا ہے
👉 یعنی اصل بوجھ ابھی اور بڑھ سکتا ہے😡
4/5
Proud Pakistani 🇵🇰 retweeted
📌 صرف مارک اپ/سود:
40 لاکھ – 25 لاکھ = تقریباً 15 لاکھ اضافی!
📊 اب 50 لاکھ کا حساب👇
32,997 × 12 = 395,964 سالانہ
395,964 × 20 سال = 79,19,280 روپے
👉 یعنی 50 لاکھ لے کر تقریباً 79 لاکھ واپس!
3/5
Proud Pakistani 🇵🇰 retweeted
سرکاری اعلان کے مطابق:
📌 25 لاکھ قرض → ماہانہ قسط 16,499 روپے
📌 50 لاکھ قرض → ماہانہ قسط 32,997 روپے
📊 حساب دیکھیں👇
16,499 × 12 = 197,988 سالانہ
197,988 × 20 سال = 39,59,760 روپے
👉 یعنی 25 لاکھ لے کر آپ تقریباً 40 لاکھ واپس کریں گے😇
2/2
Proud Pakistani 🇵🇰 retweeted
🚨 “اپنا گھر” یا “اپنی زندگی گروی”؟
حکومت کہتی ہے آسان قسطیں…
لیکن اصل حساب دیکھیں تو عام آدمی کتنی رقم واپس کرے گا؟
حقیقت کہیں زیادہ چونکا دینے والی ہے 😡👇
1/5
اللَّهُمَّ ارْحَمْنَا بِرَحْمَتِكَ الَّتِي وَسِعَتْ كُلَّ شَيْءٍ
“اے اللہ! اپنی اس رحمت سے ہم پر رحم فرما جو ہر چیز کو گھیرے ہوئے ہے۔”
59
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ، اللَّهُمَّ أْجُرْنِي فِي مُصِيبَتِي وَاخْلُفْ لِي خَيْرًا مِنْهَا
“بیشک ہم اللہ کے ہیں اور اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے۔ اے اللہ! مجھے میری مصیبت میں اجر دے اور اس سے بہتر عطا فرما۔”
(صحیح مسلم)
58


















