
A Muslim,humanatarian and patriotic https://teapawt.net/t.co/UftWBPoYFy Allah's creatures.#PTIFamily.
Pakistan
Joined April 2011
- Tweets32.2K
- Following410
- Followers667
- Likes45.6K
Javid Afridi retweeted
ملک میں جاری مظالم کا تو حکومت ذمہ دار ہی ہے لیکن ائینی کرسیوں پہ بیٹھے جج بھی ، جو ظلم و جبر کو مسلط کرنے کے لیے رات کو عدالتیں کھولتے ہیں جبکہ بے گناہ عوامی وزیراعلی کی بازیابی میں سہولت کار بن کر 10 دن کا ٹائم دیتے ہیں ۔ مجھے افسوس ہوا ہے کہ اس فیصلے سے عوام کا عدالتوں پر سے اعتماد ختم ہورہا ہیں ۔
ایم این اے اقبال آفریدی
Javid Afridi retweeted
𝐎𝐧𝐞 𝐍𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧
𝐎𝐧𝐞 𝐋𝐞𝐚𝐝𝐞𝐫
𝐎𝐧𝐞 𝐃𝐞𝐦𝐚𝐧𝐝
#FreeImranKhan !!!
Javid Afridi retweeted
میں عمران خان کا سپاہی ہو ہر مشکل میں ساتھ دیا ہے اور دیتا رہونگا. نو منتخب ایم این اے محمد اقبال خان
@SaimaFarooq جھوٹوں پر الله کی لعنت ہو
Javid Afridi retweeted
جو RO دھاندلی میں ملوس پے اس پر ہمارے امیدوار فوری FIR درج کروائیں۔ میرا یہ پیغام تمام امیدواروں تک پہنچا دیں۔حماد اظہر
Javid Afridi retweeted
ماں جی ریحانہ امتیاز ڈار سے انٹرویو
میڈیا تو بلیک آؤٹ ہے لیکن اب میں ہر اس شخص کی آواز بنوں گا جس کے ساتھ زیادتی ہوئ
Javid Afridi retweeted
اللہ کے فضل و کرم اور اپنے مرشد عمران خان کی پہچان کے ذریعے ہم نے ضلع خیبر میں کلین سویپ کیا اور ثابت کیا کہ ضلع خیبر کپتان کا ہے۔
میں خیبر کے غیور عوام کا تہہ دل سےشکر گزار ہوں جنہوں نے ہم پر اعتماد کر کےخیبر کے 3 صوبائی اور 1 قومی اسمبلی کے حلقے خان صاحب کو تحفے میں پیش کیے۔
Javid Afridi retweeted
عمران خان نے اتوار 11 فروری یعنی کل پورے ملک میں احتجاج کی کال دے دی ہے۔ جن سیٹوں پر عمران خان کے امیدواران کو جعلی نوٹیفکیشنز کے زریعے ہرایا گیا ہے وہ تمام نشستیں واپس لیں گے۔
Javid Afridi retweeted
وہ کدھر ہے قاضی فراڈ عیسی؟
عاصم منیر نے جیسے فوج کو ننگآ کیا ہے بالکل ویسے ہی فائز عیسی نے عدلیہ کی اصلیت کھول کے رکھ دی ہے۔
اب یا تو یہ نظام بچے گا یا پاکستان!
Javid Afridi retweeted
پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف کی 2/3 اکثریت ہے۔ فارم 45 ہمارے پاس موجود ہیں۔ انشاللہ صوبے کی حکومت بھی ہم ہی بنائیں گے۔حماداظہر
Javid Afridi retweeted
سو فی صد جیتی ہوئی ریحانہ ڈار کو اچانک ہروا دینے کا مطلب ہے ایسی جمہوریت اور ایسے الیکشن پر تھو
Javid Afridi retweeted
This is the real result
#RiggedElections2024
Javid Afridi retweeted
شُف شُف والا جعلی پیر حق خطیب جعلسازی، فراڈ اور دھوکہ دہی میں دوسرے نمبر پر ہے۔
پہلا نمبر الیکشن کمیشن اور اُس کے “ہمنواؤں” کا ہے۔
Javid Afridi retweeted
🚨Taimur Jaghra, Kamran Bangash and many other PTI candidates have challenged the results in Peshawar High Court.
Javid Afridi retweeted
سکندر سلطان راجہ صاحب ۔ دیکھو سیالکوٹ کی عوام سڑکوں پر ہے اپنے ووٹ کے خلاف ڈاکہ پڑنے پر اور وہ آپ سے انصاف کی طلبگار ہے۔ میں امید کرتی ہوں آپ میرے اور سیالکوٹ کے عظیم لوگوں کے ووٹوں پر ڈاکہ ڈالنے والوں کو کٹہرے میں لا کر سیالکوٹ کی عوام سے انصاف کریں گے۔
Javid Afridi retweeted
تمام امیدواروں کو پرامن طریقے سے RO دفاتر پر دھرنا دینا چاہیے چاہے ہفتہ لگے یا دو ہفتے
عمران خان کا حق واپس لینا ہے



















