❤️ Tahira Ejaz❤️ (@pak_pti007) header
❤️ Tahira Ejaz❤️ (@pak_pti007) profile picture

Proud PTI supporter | Passion for change

Pakistan
Joined April 2022
Photo by ❤️ Tahira Ejaz❤️ (@pak_pti007)Photo by ❤️ Tahira Ejaz❤️ (@pak_pti007)Photo by ❤️ Tahira Ejaz❤️ (@pak_pti007)Photo by ❤️ Tahira Ejaz❤️ (@pak_pti007)Photo by ❤️ Tahira Ejaz❤️ (@pak_pti007)Photo by ❤️ Tahira Ejaz❤️ (@pak_pti007)Photo by ❤️ Tahira Ejaz❤️ (@pak_pti007)Photo by ❤️ Tahira Ejaz❤️ (@pak_pti007)Photo by ❤️ Tahira Ejaz❤️ (@pak_pti007)Photo by ❤️ Tahira Ejaz❤️ (@pak_pti007)
پنجاب والوں جاگ جاؤ تم لوگ بھی اپنے حق کے لے نکل آؤ ختم کرو اپنا خوف مر تو ایسے بھی رہے ہیں لڑ کے مر جانے کے تو شہد بچ کے تو غازی اب ایک ہونے کا وقت ہے #اب_راج_کرےگی_خلق_خدا teapawt.net/IsmailKhPTI/status/210…
4
437
2
1,494
18,821
الحمدللہ عظمی آپا نورین اپا جیل سے اپنے گھر کی طرف روانہ ہوتے ہوئے
6
8
60
السَّلَام عَلَيْکُمْ وَ رَحمَةُ اللّٰهِ وَ بَرَکَاتُهُ "بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو! تم بھی ان پر درود بھیجو اور خوب سلام بھیجا کرو۔
8
3
22
291
❤️ Tahira Ejaz❤️ retweeted
🚨 بریکنگ نیوز:- عادل راجہ کا تہلکہ خیز انکشاف! فارم 47 کی ناجائز حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کا اصل چہرہ بے نقاب۔ ملک کے دفاعی اثاثوں اور ایٹمی پروگرام کو کمزور کرنے کی ہر سازش کو ناکام بنائیں گے۔ وقت آ گیا ہے کہ اس ناپاک گٹھ جوڑ کی حقیقت جانی جائے 🇵🇰 #AdilRaja #ImranKha
3
1
102
❤️ Tahira Ejaz❤️ retweeted
وضاحت: اس حدیث میں سفید لباس پہننے کی فضیلت بیان کی گئی ہے۔ سفید کپڑے صاف ستھرے اور سادہ ہونے کی وجہ سے پسندیدہ ہیں۔ ہمیں چاہیے کہ لباس کے رنگ سے قطع نظر صفائی، پاکیزگی اور سادگی کا خیال رکھیں۔
1
6
6
102
السَّلَام عَلَيْکُمْ وَ رَحمَةُ اللّٰهِ وَ بَرَکَاتُهُ لوگوں کی باتوں طعنوں کے باوجود حالات کی سختیوں الجھنوں کے باوجود دکھوں اور تکلیفوں کے باوجود صرف اللہ الرحمٰن کا آپ کے ساتھ ہونا یہ احساس ہی کس قدر پرسکون ہوتا ہے
17
3
24
238
🪁 پریمیم کوالٹی پتنگ کی ڈور - 100% خالص، گلاس فری! 4 پیس - $20 | 2 پیس - $10 امریکہ / یوکے / دبئی ڈیلیوری دستیاب ہے 🇺🇸🇬🇧🇦🇪 آرڈر کے لیے رابط نمبر:03084235345
1
90
السَّلَام عَلَيْکُمْ وَ رَحمَةُ اللّٰهِ وَ بَرَکَاتُهُ یا اللہ! اس بابرکت دن کے صدقے ہماری دعائیں قبول فرما، پریشانیاں دور فرما، رزق میں برکت عطا فرما اور ہمیں دنیا و آخرت کی بھلائیاں نصیب فرما۔ آمین یا رب العالمین۔
25
6
1
36
358
❤️ Tahira Ejaz❤️ retweeted
🚨بے حسی کی انتہا! لوگ تماشا دیکھتے رہتے ہیں اور معمولی باتوں پر بھی قتل ہو رہے ہیں۔ ملک میں قانون کی حدود ختم اور جنگل کا راج قائم ہو چکا ہے، جہاں انسانی جان کی کوئی اہمیت نہیں رہی۔ آخر کب تک یہ سب چلتا رہے گا؟ #MunirWillBeTheKiller
7
4
327
❤️ Tahira Ejaz❤️ retweeted
POV: Your next outfit reveal might be the highlight of your Black Friday campaign! 🖤✨ A creative transformation can turn a simple clothing showcase into something people actually want to watch. Fashion brands can use these transitions to show off different looks and make their collections more memorable. With CapCut PC, add smooth transitions, adjust the pacing, and bring every outfit to life. #CapCutPC #CapCutDidThat #capcutmarketing
🤝 Paid partnership
69
54
116
40,179
❤️ Tahira Ejaz❤️ retweeted
محبت کا تعلق رنگ یا روپ سے نہیں ہوتا۔ پسندیدہ شخص ہر وقت خوبصورت لگتا ہے۔ ❤️ @r1112266
2
12
15
152
امریکی ریاست مشی گن سے ڈیموکریٹ امیدوار عبدل السید نے سینیٹ پر تاریخی کامیابی حاصل کرتے ہوئے پہلے مسلمان امریکی سینیٹر بننے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے ڈونلڈ ٹرمپ کی شدید مخالفت کے باوجود مشی گن سے عبدل السید مسلم سینیٹر منتخب !! #LetPakistanSeeImranKhan
1
5
25
365
السَّلَام عَلَيْکُمْ وَ رَحمَةُ اللّٰهِ وَ بَرَکَاتُهُ ایسا صبر جسے دل اجر کی امید کے ساتھ برداشت کرتا ہے، پھر اللہ کی طرف سے ایسی کشائش اور فرج حاصل ہوتی ہے جو تمام دلوں کو ششدر و حیران کر دیتی ہے۔ #LetPakistanSeeImranKhan
22
4
37
390
❤️ Tahira Ejaz❤️ retweeted
وضاحت: اس حدیث میں پڑوسیوں کے ساتھ محبت اور چھوٹی چھوٹی نیکیوں کی اہمیت بیان کی گئی ہے۔ کسی کو تحفہ دیتے وقت اس کی قیمت یا مقدار نہیں دیکھنی چاہیے، بلکہ خلوص اور محبت کو اہمیت دینی چاہیے۔ معمولی چیز بھی اگر محبت سے دی جائے تو وہ خوشی اور اجر کا ذریعہ بن سکتی ہے۔
1
7
9
77
❤️ Tahira Ejaz❤️ retweeted
🚨3 نومبر کا وہ خونریز دن اور خان صاحب کا بہتا خون ہم کبھی نہیں بھولیں گے! جس نے اس قوم کی خاطر گولیوں کے سامنے سینہ تان لیا، وہ غیرت مند کپتان آج قید میں بھی ڈٹا ہوا ہے۔ یہ جنون اور انقلاب نہ کبھی جھکا ہے اور نہ کبھی رکے گا
3
3
143
❤️ Tahira Ejaz❤️ retweeted
وضاحت: اس حدیث میں یتیم بچوں کی کفالت اور دیکھ بھال کی بہت بڑی فضیلت بیان کی گئی ہے۔ یتیم کی پرورش، تعلیم و تربیت اور ضروریات کا خیال رکھنا بہت نیکی کا کام ہے۔ جو شخص اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے کسی یتیم کی ذمہ داری اٹھاتا ہے، اسے رسول اللہ ﷺ کی قربت اور جنت کی خوشخبری دی گئی ہے۔
6
7
42
السَّلَام عَلَيْکُمْ وَ رَحمَةُ اللّٰهِ وَ بَرَکَاتُهُ دنیاوالے تو کہی ہوئی بات بھی نہیں سمجھتےوہ رب ان کہی سسکیاں بھی سن لیتا ہےوہی تو ہے جو ٹوٹے دلوں کو جوڑتا ہے وہی تو ہے جو ڈوبتی کشتی کو کنارا دیتا ہے بس اسی کے در پر جھک جاؤ،کیونکہ سکون وہیں ملتا ہے #LetPakistanSeeImranKhan
6
1
18
201
خیبرپختونخوا نمائندوں کی فوری رہائی، عمران خان سے ملاقات کی اجازت، کارکنان پر چھاپوں اور گرفتاریوں کی مذمت، عدالتی احکامات کے احترام، دہشت گردی کی مذمت اور مہنگائی میں کمی کا مطالبہ۔ #LetPakistanSeeImranKhan
3
61
❤️ Tahira Ejaz❤️ retweeted
👈میری ن لیگ سے مخالفت ہے اس لیے سی سی ڈی مجھے قتل کروانا چاہتی ہے... ایک شہری کی یہ خوفناک فریاد اس ظالم نظام کا اصل چہرہ بے نقاب کر رہی ہے! جان کا خطرہ ہے مگر حوصلہ پھر بھی بلند ہے۔ آواز اٹھاؤ، ظلم کے آگے مت جھکو! 🚨 ​#بےقصور_اسیران_رہا_کرو
1
4
2
166
السَّلَام عَلَيْکُمْ وَ رَحمَةُ اللّٰهِ وَ بَرَکَاتُهُ صبح بخیر! اللہ تعالیٰ آپ کا دن خوشیوں، سکون، صحت اور برکتوں سے بھر دے۔ آمین ثم آمین۔ ❤️
21
2
31
277
*تاریخ گواہ ہے، کپتان صرف ایک ہی ہے!* نہ کل کوئی اس جیسا تھا، نہ آج کوئی اس کے جیسا ہے۔ میرا لیڈر، میرا غرور، عمران خان #شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
13
227