Pinned Tweet
Alhamdulillah
Being born into a Muslim household is also a great blessing ❤
#ProphetofCompassion
وفا کے رستے ہر مسافر گواہی دے گا
کہ تم کھڑے تھے"
RIP #ArshadSharif 😥
#ArshadSharifShaheed
1
1
Pakistani🇵🇰💚 retweeted
قطر میں فٹ بال میچز کی سکیورٹی کے ساتھ ساتھ سوات کی سکیورٹی بھی ہماری زمہ داری ہے۔
Zamong da khukly Swat na a qalara kenay 💔😥
#Swatwantspeace
#Swat
1
1
جس شخص نے پوری دنیا کو بتایا
کہ رسولﷺ ہمارے دلوں میں بستے ہیں
اس شخص کو اکیلا چھوڑ دیں،
سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
#ImranKhan
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
2
Pakistani🇵🇰💚 retweeted
Thank you to all Pakistanis for their amazing outpouring of support & emotions to protest against US-backed regime change abetted by local Mir Jafars to bring into power a coterie of pliable crooks all out on bail. Shows Pakistanis at home & abroad have emphatically rejected this
Pakistani🇵🇰💚 retweeted
Pakistan became an independent state in 1947; but the freedom struggle begins again today against a foreign conspiracy of regime change. It is always the people of the country who defend their sovereignty & democracy.
الحَمْدُ ِلله 💚
میری طرف سے تمام اہلی وطن کو جیت مبارک 🎉💪👍
#PakvsIndia
2
3
کبھی کبھی بہت یاد آتی ہیں امی
اس لمحے میں یہ دعا کرتی ہوں کہ
اللہ پاک مجھ سے میری ساری سانسیں لے لیں
بس وہ لمحے واپس لوٹا دیں
جو امی کی ساتھ گزارے ہیں 💔😥
#IMissYouAmi 💔
عجیب سال ہے، کسی کے
سپنے لے گیا، کسی کے اپنے
#GoodBye2020 💔
بچے سکول جاٸیں
اور واپس نہ آٸیں
یا اللہ پھر کبھی ایسا دن نہ آۓ۔آمین
ہم نہیں بھولیں گے💔
#APSMartyrsDay
#APSPeshawar
#APS_ToHeaven
اپنی خوشی کے لئے دوسروں کی خوشیاں خاک میں مت ملائیں آپ کی وہ خوشی بیکار ہے جس کے پیچھے کسی کے آنسو ہوں ✔💯
5
💚💙👍
Pleased to see respected PM @ImranKhanPTI together with my Pre.@ashrafghani & meeting my team. I strongly believe that sport has the power to inspire & unit people. Sport creates hope,unity, love & peace. Wish one day our national teams can host each other at home & play cricket.
3
مرد بہت حسین ذات ہے💞
کبھی باپ کے روپ میں ہماری حفاظت کرتا ہے
کبھی بھاٸ کی صورت میں ہمارا محافظ بن جاتا ہے
اور کبھی شوہر کی صورت میں تمام عمر ہماری ضروریات پوری کرنے کے لیے خون پسینہ بہاتا رہتا ہے
کیونکہ مرد بھی محبت کرتا ہے💕
اور آخر تک نبھاتا ہے❤
#InternationalMensDay
مجھے اچھا لگتا ہے😊
مرد سے مقابلہ نہ کرنا
اور اس سے ایک درجہ کمزور رہنا💕
















