جنوبی پنجاب کی مٹی میں جب دیوالی کے دیے روشن ہوتے ہیں تو صرف آنگن ہی نہیں، دل بھی جگمگا اٹھتے ہیں۔ رنگوں، روایتوں اور خوشیوں سے سجی یہ رات ہماری دھرتی کے ثقافتی حسن، مذہبی ہم آہنگی اور صدیوں پرانی مشترکہ وراثت کی خوبصورت عکاس ہے۔
#Dewali #PakVoices #Pakistan
18
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کے بعد پشاور کے شہریوں نے کڑے دن دیکھے۔ شہر کی بڑی سڑکیں اور چوراہے کنٹینرز لگا کر بند کر دیے گئے تھے، ریڈ زون سیل تھا اور بی آر ٹی سروس معطل رہی۔ موبائل سگنل بند ہونے سے لوگ گھر والوں سے رابطہ نہ کر سکے
#Peshwar #Governorrule #PakVoices
رحیم یار خان کے تاریخی کلاک ٹاور کی گھڑی بحال، تقریباً دو دہائیوں بعد دوبارہ چل پڑی
#PakVoices #Pakistan #RahimYarKhan
14
ہزاروں سال کی تاریخ، ایک جھکتا ہوا منارہ پتن منارہ خطرے میں
#PakVoices #Pakistan #PatanMinar #RahimYarKhan
1
32
ڈیرہ اسماعیل خان فلائی اوور: مکمل ہونے کا انتظار، برسوں سے تاخیر کا شکار
#PakVoices #DIKhan #Pakistan @SohailAfridiISF @AliAminKhanPTI
پشاور کے گرد و نواح میں کنکریٹ کا جنگل تیزی سے پھیل رہا ہے، اور اس کی زد میں زرخیز زرعی زمینیں آ رہی ہیں جو شہر کی خوراک کا ذریعہ ہے۔ بڑھتی آبادی اور رہائشی ضروریات کے دباؤ میں، منصوبہ بندی کے فقدان نے زمین اور وسائل دونوں کو خطرے میں ڈال دیا ہے
#Peshawar #Pakistan #PakVoices
تجاوزات، بند نالے، لاپرواہی راولپنڈی کی بار بار ڈوبتی کہانی
pakvoices.pk/monsoon-urban-f…
#Rawalpindi #Pakistan #PakVoices #Urbanflooding
بہاولپور کی سڑکوں پر اسکوٹی چلاتی لڑکیاں صرف سفر نہیں کر رہیں بلکہ خود مختاری اور حوصلے کی ایک نئی کہانی لکھ رہی ہیں۔ یہ رجحان روایتی سوچ کی زنجیریں توڑ کر بیٹیوں کو آزادی، خود اعتمادی اور بااختیار مستقبل کی راہ دکھا رہا ہے۔
#Bahawalpur #Pakistan #PakVoices
ملتان اولیاء کا شہر، جہاں ہر گلی میں صدیوں کی روحانیت بستی ہے۔ کاشی کاری کے رنگ، سرائیکی وجد کی صدائیں اور درباروں کی خاموش چاندنی۔ یہ شہر محض ایک مقام نہیں، ایک روحانی تجربہ ہے
#PakVoices #Pakistan #Multan
جنوبی پنجاب میں صحافیوں کو درپیش دباؤ اور خطرات کی کہانی
pakvoices.pk/journalism-in-s…
#PakVoices #Pakistan #SouthPunjab
Bytes for All, Pakistan in partnership with The May 18 Memorial Foundation is hosting a 2-day training on constructive journalism.
For more details & to apply, visit: pakvoices.pk/call-for-applic…
#PakVoices #Pakistan
ہزارہ کمیونٹی کا صدیوں پرانا کھیل "سنگرگ" کیا ہے؟ مری آباد کوئٹہ میں زندہ روایت کی دلچسپ کہانی
youtube.com/watch?v=WeOM-Jm5…
#Hazara #Balochistan #PakVoices #Pakistan
1
33
Meta quietly announced on its help page for Instagram and in an updated 2022 news post that end-to-end encryption would no longer be available on direct messages between users on Instagram from 8 May 2026
pakvoices.pk/from-may-8-encr…
#Instagram #PakVoices #Meta #Privacy
2
75
چمن پاک افغان باڈر کی مسلسل بندش سے ہزاروں لوگ بے روزگار ہوچکے ہے باڈر کی بندش کے باعث اب دوکاندار دوکانیں خالی کرنے پر مجبور ہوگئے
#Pakistan #PakVoices #PakAfghanConflict
چمن ملک بھر سے افغان مہاجرین کی واپسی کا سلسلہ جاری ہیں چمن ہولڈنگ کیمپ پہنچنے پر انکی رجسٹریشن کرتے ہیں اور رجسٹریشن عمل مکمل ہونے کے بعد انہیں اپنے ملک افغانستان واپس بیجھا جارہا ہیں.
مزید تفصیلات جانئے اس رپورٹ میں
#Chaman #Afghanistan #Taliban #Pakistan #PakVoices
52
Pakistani authorities have formally directed @YangoApp & @inDrive to provide proof of compliance with the Protection Against Harassment of Women at the Workplace Act, following multiple sexual harassment complaints against drivers
pakvoices.pk/ride-hailing-pl…
#PakVoices #Pakistan
حکومتی پابندیاں: چولستان کے سپیروں کا صدیوں پرانا فن خطرے میں. بھوک اور خشک سالی نے حالات مزید بگاڑ دیے
@AzmaBokhariPMLN | @MaryamNSharif | @GovtofPunjabPK
#PakVoices #Pakistan #Cholistan
New Research Report: Exploring the Grounds of Digital Violence Against Women in Pakistan.
pakvoices.pk/new-research-re…
#TFGBV #16DaysOfActivism
17






