PHCIP (@phcip_official) header
PHCIP (@phcip_official) profile picture

Official Twitter Account of Punjab Human Capital Investment Project (PHCIP) Facebook : https://teapawt.net/t.co/TT7mz2wYlS

PHCIP, Wahdat Road, Lahore
Joined March 2022
Photo by PHCIP (@phcip_official)Photo by PHCIP (@phcip_official)Photo by PHCIP (@phcip_official)Photo by PHCIP (@phcip_official)Photo by PHCIP (@phcip_official)Photo by PHCIP (@phcip_official)Photo by PHCIP (@phcip_official)Photo by PHCIP (@phcip_official)Photo by PHCIP (@phcip_official)Photo by PHCIP (@phcip_official)
آغوش پروگرام میں رجسٹرڈ خواتین کے لیے انتہائی اہم اطلاع @GovtofPunjabPK @PUNJABPSPA @PnD_Punjab @HP_GoP @itsalishehzad #GovtOfPunjab #PHCIP #Aaghosh #MotherChildCare #medicalcheckup #safedelivery #cashgrants #JazzCash
2
99
آغوش پروگرام کے اکاؤنٹس سے رقم نکلوانے میں 30 جون 2026 تک توسیع۔ @GovtofPunjabPK @PUNJABPSPA @PnD_Punjab @HP_GoP @itsalishehzad #GovtOfPunjab #PHCIP #Aaghosh #MotherChildCare #medicalcheckup #safedelivery #cashgrants #JazzCash
124
آغوش پروگرام کی مالی معاونت صرف مستند اور رجسٹرڈ جاز کیش ایجنٹ سے ہی وصول کریں، جو مستقل دکان پر بیٹھتا ہو۔ ایسے کیش ایجنٹس سے رقم ہرگز نہ نکلوائیں جو آپ کے علاقے میں آ کر پیسے دینے کی پیشکش کریں۔ @GovtofPunjabPK @PUNJABPSPA @itsalishehzad #GovtOfPunjab #PHCIP #Aaghosh #JazzCash
1
126
1/2 اپنی رقم ہمیشہ کسی مستند اور باقاعدہ جاز کیش ایجنٹ سے ہی وصول کریں، جو دکان پر بیٹھتا ہو۔ @GovtofPunjabPK @PUNJABPSPA @PnD_Punjab @HP_GoP @itsalishehzad
2
1
2
156
2/2 رقم وصول کرنے سے پہلے اپنا بیلنس لازماً چیک کریں تاکہ آپ کسی بھی قسم کی غیر ضروری کٹوتی سے محفوظ رہیں۔ یاد رکھیں، پیسے چیک کر نے سے آپ کسی بھی کٹوتی اور دھوکا دہی سے بچ سکتے ہیں۔ #GovtOfPunjab #PSPA #PHCIP #Aaghosh #MotherChildCare #medicalcheckup #cashgrants #JazzCash
1
2
120
اپنے 6 ماہ سے 5 سال تک کے بچوں کی MR ویکسینیشن لازماً لگوائیں۔ یہ ویکسین قریبی مراکزِ صحت، سکولوں، مدرسوں اور عارضی ویکسینیشن سینٹرز میں بالکل مفت دستیاب ہے۔ @GovtofPunjabPK @HP_GoP @PUNJABPSPA @itsalishehzad #MeaslesRubella #VaccinationCampaign #ImmunityForAll #YestoMRvaccine
1
1
125
1/2 خسرہ اور روبیلا سے بچاؤ ممکن ہے۔ یہ دونوں وبائی امراض سانس، کھانسی اور چھونے سے پھیلتے ہیں۔ اپنے 6 ماہ سے 5 سال تک کے بچوں کو دورانِ مہم MR ویکسین ضرور لگوائیں۔ @GovtofPunjabPK @PUNJABPSPA @HP_GoP @itsalishehzad
1
4
3
253
2/2 اگر بچے کو پہلے ویکسین لگ چکی ہے تو دوبارہ لگوانا قوتِ مدافعت کو مزید مضبوط بناتا ہے۔ عالمی سطح پر محفوظ اور مؤثر ایم آر ویکسین حکومتِ پنجاب کی طرف سے بالکل مفت دستیاب ہے۔ #GovtOfPunjab #PHCIP #MRVaccine #MeaslesRubella #VaccinationCampaign #ImmunityForAll #YestoMRvaccine
1
2
79
1/2 خسرہ اور روبیلا سے بچاؤ کی قومی مہم کا آغاز ہو چکا ہے۔ اپنے 6 ماہ سے 5 سال تک کے بچوں کو دورانِ مہم MR ویکسین ضرور لگوائیں۔ @GovtofPunjabPK @PUNJABPSPA @HP_GoP @itsalishehzad
1
2
3
91
2/2 یہ ویکسین مراکزِ صحت، سکولوں اور عارضی ویکسینیشن سینٹرز میں بالکل مفت دستیاب ہے۔ #GovtOfPunjab #PSPA #PHCIP #Aaghosh #MRVaccine #MeaslesRubella #VaccinationCampaign #ImmunityForAll
1
2
72
1/2 #PSPAheld a one-day “Enterprise AI” training, delivered by @atomcamp , to build AI capacity across #PSPA, #PHCIP and #PSER @GovtofPunjabPK @PUNJABPSPA @itsalishehzad @atomcamp
1
2
1
2
712
2/2 The program covered AI fundamentals, data strategy, secure local LLMs, responsible AI, and practical tools for analysis and automation, strengthening delivery of social protection programs in Punjab. #GovtOfPunjab #PSPA #PHCIP #AI #GoP4Tech
1
2
157
وائس چیئرپرسن پی ایس پی اے نے پاکستان بیورو آف اسٹیٹسٹکس کے زیرِ اہتمام منعقدہ ڈیٹا فیسٹ 2025 #jahanaraserves #vcpspagop #wattooimpact @PnD_Punjab @GovtofPunjabPK @cmopunjabpk @JahanAraWattoo @UNICEF_Pakistan @PBSofficialpak @Marriyum_A
1
2
4
350
پی ایس پی اے کی وائس چیئرپرسن جہاں آراء منظور وٹو نے پاکستان بیورو آف اسٹیٹسٹکس کے زیرِ اہتمام منعقدہ ڈیٹا فیسٹ 2025 میں شرکت کی. #jahanaraserves #vcpspagop #wattooimpact @PnD_Punjab @cmopunjabpk @GovtofPunjabPK @JahanAraWattoo @UNICEF_Pakistan @PBSofficialpak @Marriyum_A
1
1
91
اربن پریمیئر لیگ 2025 میں پنجاب سوشل پروٹیکشن اتھارٹی کی ٹیم نے بھرپور جذبے کے ساتھ حصہ لیا۔ #jahanaraserves #vcpspagop #wattooimpact @PnD_Punjab @GovtofPunjabPK @cmopunjabpk @JahanAraWattoo @UrbanUnitGop @phcip_official
1
2
9
492
1/2 آغوش پروگرام والدین کی حوصلہ افزائی کرتا ہے کہ 6 ماہ سے 5 سال تک کے تمام بچوں کو دورانِ مہم خسرہ اور روبیلا سے بچاؤ کے لیے حفاظتی ٹیکے ضرور لگوائیں۔ @GovtofPunjabPK @PUNJABPSPA @HP_GoP @itsalishehzad
1
1
28
2/2 خسرہ اور روبیلا سے بچاؤ کی ویکسین مراکزِ صحت، عارضی ویکسینیشن سینٹرز اور سکولوں میں بالکل مفت دستیاب ہے۔ #GovtOfPunjab #PSPA #PHCIP #Aaghosh #MRVaccine #MeaslesRubella #VaccinationCampaign #ImmunityForAl
24
1/2 آغوش پروگرام والدین کو ترغیب دیتا ہے کہ وہ خسرہ اور روبیلا سے بچاؤ مہم کے دوران اپنے 6 ماہ سے 5 سال تک کے بچوں کو حفاظتی ٹیکہ ضرور لگوائیں۔ @GovtofPunjabPK @PUNJABPSPA @PnD_Punjab @HP_GoP @itsalishehzad
1
1
1
94
2/2 یہ ویکسین ان بیماریوں کے خلاف بچوں کی قوتِ مدافعت میں اضافہ کرنے کے لیے ضروری ہے۔ #GovtOfPunjab #PSPA #PHCIP #Aaghosh #MRVaccine #MeaslesRubella #VaccinationCampaign #ImmunityForAl
1
3
91