Mahjbeen🌠 (@pk5609) header
Mahjbeen🌠 (@pk5609) profile picture

Follow me & get follow back💯 No DM🚫❌ Don't need ur attitude coz I have my own😎 💯👈 Attitude Queen👑

Sialkot, Pakistan
Joined March 2020
یوں ہی تو نہیں عشق میں سر مست ہوا میں............ اک روح میری روح میں تحلیل ہوئی ہے.........
153
130
9
888
گناہوں کی ایسی دیوار نہ کھڑی کریں جو آپ کو اللہ سے بہت دور کر دے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ Asslam o Alaikum!!! Say blessed ♥️
3
1
8
551
ہماری روحوں پہ لہجوں کے نیل ہیں۔۔۔
4
8
449
Alhamdulilah blessed with baby boy on Eid day😍😍
7
12
567
سیاہیاں مجھ میں ہے داغ مجھ میں اورجلے انہی کے چراغ مجھ میں اثاثہ قلب و جاں وہی ہیں میرا تو سب کچھ میرے نبی ہیں صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم ❤
1
10
372
Wah
مانگ لوں تجھ سے تجھی کو کہ سبھی کچھ مل جائے سو سوالوں سے یہی ایک سوال اچھا ہے
4
460
کرتے نہیں ہیں عشق میں محبوب سے سوال جب کہہ دیا ہے جھوم تو بس جھومتے رہو۔۔
8
2
1
25
925
میری پکار سنتا ہے سرگوشیوں میں بھی حالانکہ درمیان میں ہیں سات آسمان♥️
4
2
25
781
جس میم نے الف دے بھید کھولے میرا دل کیہندا پہلاں میم چُماں تمام عاشقان رسول ﷺ کو عید مبارک❤️
6
1
18
717
حرف کو، لفظ کو، جُملوں کو جِلا دی ہم نے اُن ﷺ سے منسوب خیالوں کو دعا دی ہم نے کچھ لکھ کے نعتیہ اشعار بنامِ محمدؐﷺ شاعری جا تیری توقیر بڑها دی ہم نے... #صلی_اللّہ_علیہ_وآلہ_وسلّم
5
3
20
738
Umdaa
This Post is from a suspended account. Learn more
5
1
10
751
گوشہ نشینی کا بھی عجب لطف ہے صاحب یہاں وہ بھی ملتا ہے جس کو ڈھونڈا نہیں جاتا!!!
5
15
603
"چرواہے سے پوچھا یہ بھیڑ، بکریاں، بغیر رسی کے تمہارے ”نقشِ قدم“ پہ کیسے چلتی ہیں؟" بولا: محبت کی رسی ڈالی ہے.. !!
12
2
26
797
عشقِ کامل میں عداوتیں کیسی ، شکایتیں کیسی حکمِ یار پہ سرِ تسلیم خم، عطائے یار پہ جی بسم اللّٰہ🖤
9
4
56
1,468
ﺍﮎ ﺫﺍﺕ ﺭﮐﮭﺘﯽ ﻫﮯ ﻋﺎﻟﻢ ﻭﺟﺪ ﻣﯿﮟ ﻣﺤﻮ ﻣﺠﮭﮯ.... ﺍﺩﻫﺮ ﺭﻗﺺ، ﺍﺩﻫﺮﺭﻗﺺ، ﯾﮩﺎﮞ ﻋﮑﺲ،ﻭﻫﺎﮞ ﻋﮑﺲ..!!
5
4
28
1,045
کوئی کہندا اوہ دُور وسیندا کوئی کہندا اوہ رہندا نیڑے کوئی کہندا اوہ پتھرا دے وِچ کوئی کہے وِچ بولے میرے کوئی کہندا اوہ جنگلیں مِلدا کوئی کہے وِچ ملدا ہنیرے بُلھے شاہ میرا یار تاں ایسا جیڑا دِسدا چار چُفیرے
7
10
44
2,321
میں نے پسند ذات مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو کر لیا.. لائے کوئی مثال میرے انتخاب کی..❤️❤️
5
2
31
699
اگر چاروں طرف اندھیرا دکھائی دیتا ہو تو اپنی ذات پر غور کیجئے ممکن ہے قدرت نے آپ ہی سے اجالے کا کام لینا ہو…!✨
4
1
20
625
سکونِ قلب کو لازم ہے بندگی تیری مقامِ عشق کو لیکن درود لازم ہے صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ✨🍁
10
11
2
73
اس نے بنایا ہے تو کیا اکیلا چھوڑ دے گا تجھے؟ ماں کبھی بچے کا ہاتھ میلے میں چھوڑتی ہے کیا ؟ اور اگر ہاتھ چھوٹ بھی جائے, تو بچہ اتنا نہیں تڑپتا جتنا ماں تڑپتی ہے. اُس نے تجھے پیدا کیا, ایسے ہی چھوڑ دے گا ؟ اسکی نظر جب ایک بار کسی پر پڑ جائے, تو پھر نہیں ہٹتی.
10
7
42