I Love Pakistan❣ retweeted
Replying to @pk__011
Pakistan is really wonderful country 👍
teapawt.net/WorldHeritages/status/…
اللَّهُـمّ صَــــــلٌ علَےَمُحمَّــــــدْوعلَےَآل مُحمَّــــدْكماصَـــلٌيت علَےَإِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللهم بارك علَےَ مُحمَّــــدْوعلَےَآل مُحمَّـــدْكماباركت علَےَإِبْرَاهِيمَ وعلَےَآل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ
#سلام_صبح_النور
This Post is from a suspended account. Learn more
2
جو دوست عرصہ دراز سے ٹوئیٹر استعمال کر رہے ہیں. اور انکے فالورز کم ہیں صرف وہ اپنے آپ کو مینشن کریں. شکریہ
ریٹویٹ کر کے دو سیکنڈ میں مجھے فالو کریں اور نوٹیفکیشن آن کریں
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
“انسان کے بدن کے ( تین سو ساٹھ جوڑوں میں سے ) ہر جوڑ پر ہر اس دن کا صدقہ واجب ہے جس میں سورج طلوع ہوتا ہے اور لوگوں کے درمیان انصاف کرنا بھی ایک صدقہ ہے۔“
(صحیح بخاری،۲۷۰۷)
#محفل_سخن
1
اپنی زندگی کو اس درخت کی طرح بناؤ جو تنہا دھوپ میں کھڑا ہو کر سورج کی تپش برداشت کر لیتا ہے لیکن اپنے دامن میں آنے والے کو سکون دیتا ہے
#ادب_کا_سفر
#محفل_سخن
تم سے پہلے بھی میری انا سے ٹکرایا تھا کوئی۔
تم سے پہلے بھی کسی نے کھو دیا تھا مجھے.
#محفل_سخن
2
نایاب نہیں ہوں کہ کوئی چاہے مجھے,
لیکن عام بھی نہیں کہ, کوئی ٹھکرائے مجھے,
#محفل_سخن
1
I Love Pakistan❣ retweeted
ان کے مکروہ چہرے اور احتساب کی حقیقت۔ احتساب تو اب ان کا ہو گا انشاءاللّہ !
الحمداللہ بحریہ ٹاون فیز 7# میں ڈارئی کلین کی شاپ لے کر چھوٹا سا اپنا کاروبار شروع کیا ہے
فری ہوم ڈیلیوری مانتھیلی پکیچ کے ساتھہ سٹوڈنٹ کے لئیے 40% ڈسکاونٹ ریٹس پر کپڑے ڈارئی کلین اینڈ پریس کرتے ہیں۔کمبل کارپٹ پردے کوٹ پر سپشل 30 % ڈسکاونٹ
03329402248
#نماز_راہ_نجات_ہے
کسی کا دل توڑنے سے پہلے یہ ضرور سوچ لیں کہ بندے کی معافی بندہ ہی دیتا ہے خدا نہیں
#نماز_راہ_نجات_ہے
#محفلِ_سخن
I Love Pakistan❣ retweeted
لفظ الحمدللہ جتنا اپنی زندگی میں شامل کریں گے۔۔۔!
اللہ تعالی اتنا ہی آپکو اپنی رحمتوں سے نوازے گا۔۔۔❤❤
I Love Pakistan❣ retweeted
اِک قِصَّہ اُڑتے .... پتوں کَا !!
جو سَبز رتوں میں خَاک ہُوئے
اِک نُوحَہ شَہد کے چھتوں کا
جوفَصلِ گُل میں رَاکھ ہُوئے
کُچھ بَاتیں اَیسِی رِشتُوں کِی
جو بِیچ نَگَر میں ٹوٹ گَئے
کُچھ یَادیں اَیسے ہَاتھوں کِی
جوبِیچ بھَنور میں چھوٹ گَئے
#ادب_کا_سفر













