ماشاءاللہ بہت بہت مبارک ہو
جناب بلال فاروق تارڑ صاحب
اور بہت پیارے بھائی ♥️
@TararAttaullah
Ch Shahid Munir PML(N) retweeted
Replying to @NawazSharifMNS
#خادم_پی_پی_202
یہ تو ٹوئیٹر پر
@MaryamNSharif
کی ایک ٹویٹ سے ڈرتے تھے
اب کیا ہوگا اب تو
♥️♥️شیر خود آگیا♥️♥️
#TwitterWelcomesNawazSharif
Ch Shahid Munir PML(N) retweeted
گزشتہ کئی دنوں سے میاں نوازشریف صاحب نے ٹکٹ کے لیے درخواستگزاروں کو سارا سارا دن بیٹھ کر ایک ایک امیدوار کو خود سنا ,کیونکہ یہ ملک و قوم کے مستقبل کا معاملہ ہے اور یہی ایک قومی لیڈر اور عوام کے ووٹ سے منتخب وزیراعظم کی نشانی ہوتی ہے جو ملکی مفادات پہ کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرتے ۔۔۔
Ch Shahid Munir PML(N) retweeted
نواز شریف کے ادوار اگر پاکستان کی زندگی سے نکال دیں تو بقیہ پیچھے کھنڈرات ہی بچیں گے۔ نواز شریف کے علاوہ کسی نے کام نہیں کیے۔
Ch Shahid Munir PML(N) retweeted
جب سے نواز شریف گیا ہے ہمارا دل روتا ہے انکے جانے کے بعد ہمارا کاروبار ختم ہوگیا ہماری فیکٹری بک گئی سب کچھ تہس نہس ہوگیا۔ عمران خان نے ملک کا بیڑہ غرق کردیا۔
پاکستان کیلئے سب سے بہتر نواز شریف ہے بس کسی طرح نواز شریف دوبارہ واپس آجائیں۔
#NawazSharif
Ch Shahid Munir PML(N) retweeted
عمران خان نے دو عورتوں کے ہاتھوں پورا پاکستان تباہ کردیا ہے۔ فرح گوگی اور بشری بی بی تو پاکستان کو لیکر بیٹھ گئی ہیں۔
Ch Shahid Munir PML(N) retweeted
نواز شریف کے جس ووٹر سپورٹر کے ساتھ بات کریں وہ نواز شریف کے پاکستان کیلئے کیے گئے کام بتائے گا گنوائے گا۔ نو مئی والے کیا گنوائیں گے بتائیں گے!
Ch Shahid Munir PML(N) retweeted
8 فروری کو محمد نواز شریف کو وزیراعظم پاکستان منتخب کرنے کا مطلب نوجوانوں کی جدید تقاضوں کے مطابق تعلیم و تربیت، ٹیکنیکل ٹریننگ، لیپ ٹاپس، اور روزگار ہو گا، انشاءاللّہ۔
اور مجھے خوشی ہے کہ کل شیخوپورہ جلسہ میں جب میں نوجوانوں کے لیے اپنی پالیسی بیان کر رہا تھا تو ان کی آنکھوں میں ایک امید اور بہتر مستقبل کی چمک تھی۔ اور ہم کبھی آپ کی امید نہی توڑیں گے۔
دعوے نہیں، صرف کام
پھر اٹھے گا پاکستان
Ch Shahid Munir PML(N) retweeted
نواز شریف کے اچھے دور اور بہتر حالات کو یاد کرکے اور عمران خان کے دور میں اپنے کاروبار کی تباہی وہ بربادی کو بیان کرتے ہوئے خاتون آبدیدہ ہوگئیں۔
عمران خان توں سب کج تہس نہس کر چھڈیا!
Ch Shahid Munir PML(N) retweeted
ہم نوازشریف سے عشق کرتے ہیں، ووٹ ن لیگ کو دیں گے، این اے 71سیالکوٹ کی عوام کا نعرہ
Ch Shahid Munir PML(N) retweeted
عمران خان جیسے گھٹیا آدمی کی ایک بات بھی نہیں سننی، جب تک زندگی ہے ووٹ نوازشریف کا ہے، نوازشریف کے دور میں ہمارا بزنس اچھا تھا، امپورٹ ، ایکسپورٹ کررہے تھے، ہم پر عمران خان کے ٹونے تعویزوں کا اثر نہیں ہوا، لعنت بھیجیں ان ججوں پر جنہوں نے عمران خان کو صادق اور امین قرار دیا،تاجروں کی رائے۔
@chsandhilaa
کی شہریوں سے گفتگو۔
Ch Shahid Munir PML(N) retweeted
قائد محترم سیاست میں ہم سب کا حوالہ آپ ہیں، سیاست پوری دنیا میں موروثی ہوتی ہے، لیکن مریم نواز اور حمزہ شہباز نے اپنا مقام خود بنایا ہے، خواجہ آصف
Ch Shahid Munir PML(N) retweeted
قائد محترم میری سیاست بھی آپ سے شروع ہوئی ، اس کا خاتمہ بھی آپ سے ہی ہوگا، چھوٹے بھائی کا یہی مقام ہے کہ وہ ہر وقت بڑے بھائی کی خدمت کے لئے موجود ہو، میاں شہباز شریف کی انٹرویو کے دوران گفتگو
Ch Shahid Munir PML(N) retweeted
ثاقب نثار جیسے اُن ججوں پر لعنت بھیجیں جنہوں نے عمران خان کو صادق اور امین قرار دیا، عوام کی رائے










