Pinned Tweet
Ya Allah, grant me a heart that remains connected to You even in the most exhausting seasons of motherhood. 🥺
7
14
416
مشکل حالات میں صبر اور اللہ تعالیٰ پر بھروسا رکھیں۔ اللہ اپنے بندوں کے حالات سے خوب واقف ہے۔
🤲 دعا: یا اللہ! ہمیں صبر، استقامت اور اپنے فیصلوں پر راضی رہنے کی توفیق عطا فرما۔ آمین۔
GM X world 🌍
رَبِّ اشْغَلْنِي بِمَا يَنْفَعُنِي
ترجمہ: اے میرے رب! مجھے ان کاموں میں مشغول رکھ جو میرے لیے فائدہ مند ہوں۔
GM X world ♥️
My dear X friends and fellows, please keep my baby in your precious prayers. 🤲🏻❤️ He hasn’t been feeling well these days, and my heart is so worried. 😭 May Allah bless him with good health, strength, and a speedy recovery. Ameen. 🤲🏻❤️
Girl to girl:
Be gentle with your little self.
She’s still a part of you.
Love her. Protect her.
Remind her she’s safe.
توکل وہ سہارا ہے جو ڈوبنے نہیں دیتا — جو اپنا بوجھ اللہ کے سپرد کر دے، اس کے لیے اللہ ہی کافی ہو جاتا ہے، اور جس کے لیے اللہ کافی ہو جائے اسے اور کیا چاہیے.
5
7
317
Nadeem lala back on the X ground 😯 😂😂😂😂
Welcome back lala
@Utimankheldir
1
129
الٰہی! میرے اعمال کے چمن کو ریاکاری کی زہریلی جڑی بوٹیوں سے پاک کر دے، اور میری نیت کے گلاب کو خلوصِ مطلق کی ایسی خوشبو دے جو تیرے حضور قبولیت پا سکے.
2
5
200








