ٹھا ۲ (@rananast1) header
ٹھا ۲ (@rananast1) profile picture

#follow me for #peace. I block people for posting sensitive images , videos & stupid arguments.

Mars
Joined March 2022
Photo by ٹھا ۲ (@rananast1)Photo by ٹھا ۲ (@rananast1)Photo by ٹھا ۲ (@rananast1)Photo by ٹھا ۲ (@rananast1)Photo by ٹھا ۲ (@rananast1)Photo by ٹھا ۲ (@rananast1)Photo by ٹھا ۲ (@rananast1)Photo by ٹھا ۲ (@rananast1)Photo by ٹھا ۲ (@rananast1)Photo by ٹھا ۲ (@rananast1)
My Tribute to #AlPacino
1
1
2
15
7,518
ڈش انٹینا بھی حضرت علی کی ایجاد ہے وائی فائی بھی حضرت علی کی وائی فائی پہلے وائف ہی تھا اس لیے حضرت کی بہت ساری وائف تھیں
ایک ذاکر سے فدک کے موضوع پر مناظرہ چل رہا تھا اور دوران گفتگو کہنے لگا کہ اب ابوبکر کا علم اس علی سے بڑھ کر ہے جو ایک مرتبہ نماز کے لئے جا رہے تھے کہ ایک یہودی عالم نے سیدنا علی ؓ کو لاجواب کرنے کی غرض سے یہ سوال کیا کہ آپ ان جانوروں کے نام بتائیں جو انڈے دیتے اور ان جانوروں کے بھی نام بتائیں جو بچے دیتے ہیں۔ یہودی کی کوشش تھی کہ علی کو نماز سے روکے رکھے اور ایسا سوال کرے جس سے علی لاجواب ہو جائیں۔ علی نے کہا: جن جانوروں کے کان اندر ہوتے وہ انڈے دیتے اور جن ہے باہر ہوتے وہ بچے دیتے ہیں۔ یہ سننا تھا کہ یہودی عالم لاجواب ہو گیا مگر سلفی توں ہے جو علی کے علم سے بڑھ کر ابوبکر کا علم ثابت کر رہا۔ میں اسی وقت ذاکر صاحب کے حوالے درست کرتے ہوئے طنزیہ مسکراہٹ سے کہا: ذاکر صاحب وہیل مچھلی اور رسل وائپرز سانپ دونوں کے کان اندر ہی ہوتےہیں مگر وہ بچے دیتے ہیں اور یہ بات سائنسی علوم سے ثابت ہے۔ 😂 بجائے اس کے کہ یہ جاہل سیدنا علی ؓ کے نام پر اپنی گھڑی ہوئی کہانی پر معافی مانگتا الٹا سائنس دانوں کو برا بھلا کہنے لگا اور کہا یہ سائنس ہے ہی جاہل، جس علی کا علم پوری کائنات پر محیط ہو اسے بندے چند علوم میں قید کرنے کی کوشش کر رہے۔ میں کہا ذاکر صاحب آپ کے بغیر حوالہ و دلیل کے بیان کی روایت پر اگر نتیجہ اخذ کرنے کی کوشش کی جائے تو منظر کچھ یوں ہو گا کہ یا پھر پوری دنیا کی سائنسی تحقیق غلط ہے علی صحیح ہیں یا پھر۔۔۔۔ کہنے لگا علی حق علی حق علی حق، میں کہا بالکل سیدنا علی ؓ برحق ان کا علم بھی برحق مگر ذاکر صاحب آپ باطل پر ہیں جو اپنا دھندہ چلانے کی خاطر ان کے نام کہانیاں منسوب کر دیتے ہیں۔ آپ جیسے ذاکروں نے جب دھندہ مشکل کشائی پر کرنا ہو تو کہتے ہیں سیدنا علی ؓ نے خیبر کا دروازہ اکھاڑ دیا تھا اور جب مصائب کے نام پر عوام کے جذبات ابھار کر فرقہ واریت پھیلا کر عوام کی جیبوں سے پیسے ہتھیانے ہوں تب انہی سیدنا علی ؓ کو آپ بے بس اور مجبور باور کرواتے ہوئے یہ کہانیاں سناتے ہو کہ وہ ( معاذ اللہ ) اپنے گھر کی چوکھٹ کی حفاظت نہ کر سکے؟ حاصل یہ کہ دونوں صورتوں میں سیدنا علی ؓ کے گستاخ بھی آپ ثابت ہوتے ہو اور ناصبی بھی اہلسنّت ہو گئے؟ واہ تالیاں ۔۔۔ آپ یقین مانیں آپ کو ایسے شگوفے چوکوں چوراہوں میں جابجا ملیں گے کہ جن کا کردار سو فیصد امیر المؤمنین سیدنا علی ؓ کے کردار سے متضاد نظر آئے گا مگر پھر بھی ان کے نزدیک یہ علی والے ہیں اور اہلسنت ناصبی ہیں۔۔۔
49
بالوں والا چمن چوتیا گیت ایک ٹکلے کے سامنے
Chalray chalray waal @RanaSikandarH Honourable Minister In SurTaal
41
🤣🤣🤣🤣
آپکی قیمتی رائے تو بنتی ہے ۱. یہ بندر پہ لال میری کس کا آئیڈیا تھا ۲. بچے کے پیچھے صرف ماں ہی دوڑی دوڑی آئی ۳. فلم انڈسٹری میں ناکامی کیوں آئی
1
3
170
حجتہ الودع سے زرا پہلے حضرت علی کو یمن بھیجا گیا زکات صدقات اور مال غنیمت لینے وہاں مولا علی نے جاتے ہی لونڈی گھیر لی اور باقی مال ساتھ جانے والوں نے اُٹھا لیا مولا ناراض ہو گئے
حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کا حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کی وفات کے صرف پانچ دن بعد دوسری شادی کرنا ایک قابلِ غور بات ہے۔ اس سے بھی زیادہ حیرت کی بات یہ ہے کہ ان کی شادی نو خواتین سے ہوئی اور ان کے پاس سترہ کنیزیں بھی تھیں۔
1
1
73
ٹھا ۲ retweeted
بھارتی ریاست ندیا پردیش میں سید ذات کے گھوڑوں کی عدم دستیابی کی وجہ سے مقامی جعفرئیے گاۓ کو ریپلیسمنٹ کے طور پر استعمال کر رہے ہیں
1
2
328
🤣🤣
لاہور میں شیرنی کے حملے سے 19 سالہ نوجوان کی موت ہو گئی، پولیس نے کاہنہ میں واقع فارم ہاؤس کے مالک اور ٹک ٹاکر کو گرفتار کر کے شیرنی کو محکمہ جنگلی حیات کے حوالے کر دیا۔ #Lahore #tigress #Police #independenturdu
51
ٹھا ۲ retweeted
Replying to @rananast1
اس افسوسناک حقیقت کے پیچھے پوری ایک تاریخ ہے لیکن جنرلی میں سمجھتا ہوں کہ پاکستانی جین زی کو دوسروں سے پہلےاس بات کا پتہ چل گیا ہے کہ کشتی نوح، قوم لوط اور امام پوشیدہ سےلےکر اقبالکےشاہین اور خانکےشعور تک سب جھوٹ تھا۔
1
1
45
کیا آپ نے کبھی نوٹ کیا ہے کہ آج کے پاکستانی گیت صرف افسردگی اور غم کو ہی کیش کیوں کرواتے ہیں
1
1
60
ایسی تھکی ترین ہیر لکھنے اور گانے والے کا فٹے مونہہ
He sings of Heer under Norwegian skies Proof that love needs no passport #WillamGamborg #PakistaniMusic
1
41
جاوید اقبال لکھتے ہیں کہ علامہ اقبال ہال روڈ پر دھوتی کُرتا پہنے کاندھے تولیہ رکھے گھوما کرتے تھے جو بھی اُن سے الگ نئے وطن کا نقشہ پوچھا کرتا اُسے آپ پیچھے سے دھوتی اُٹھا کر دکھا دیا کرتے
علامہ اقبالؒ ابھی جوانی کے دنوں میں لاہور میں سائیکل چلانا سیکھ رہے تھے کہ قریب سے سکھ برادری کے چند دوستوں کا گزر ہوا۔ ان میں سے ایک نے ازراہِ مذاق پنجابی میں آواز دی: "علامہ صاحب، سِکھدے او؟" اقبالؒ نے بھی برجستہ پنجابی میں مسکراتے ہوئے جواب دیا: "ہاں یار، سِکھنی چاہیدی اے!"
48
زلفیں ہیں میرے حضور کی یا رحمتوں کی سرمئی گھٹائیں گیسوؤں کے پیچ کہہ رہے ہیں ہم ہی مجرموں کی ہیں پناہیں میں نے پوچھا رات سے کہ دیکھی ہیں کہیں ایسی زلف عنبریں رات نے کہا زلف ہی کی قسم نہیں نہیں نہیں
87
ہم اکثر کوئی بُرا سا سنگر دیکھ یا سُن کر کہتے ہیں کہ یار یہ کیا گانڈو سنگر ہے تو وہ یہ تھا
Tahir Shah Ko Takkar Dete Huway 😭
1
49
لا مکاں کے مکین ہیں جو اک چٹائی ان کا ہے بچھونا دو جہاں کے تاجدار ہو کر پھر بھی فرش خاک پر ہے سونا میں نے پوچھا فقر سے کہ دیکھا ایسا شہہ دیں جو ہو بوریا نشیں فقر نے کہا سادگی کی قسم نہیں نہیں نہیں
اردو ادب کے شعری/نثری مبالغوں سے حضرت محمد کائنات کی عظیم ترین ہستی بنے ایسی ہستی جسکے بدن کے ایک ایک جُز پر ہزاروں اشعار کہے گئے حتی کہ وہ جس زمین پر بیٹھے وہ فرشِ مبارکہ کہلایا ایسے میں عرب کے محمد بن عبداللہ حضور کے آگے چنے بیچتے نظر آتے ہیں یہ میں پہلی بار کسی کو بتا رہا ہوں
1
46
ابرو ہیں کہ منزل دنیٰ ہے چہرہ ہے کہ شرح والضحیٰ ہے حسن ہے وہ شاہ دلبراں کا آپ جس پہ ذات حق فدا ہے خالق بی لائک کی کر بیٹھاں !! کی کر بیٹھاں ! وسلام
17
اردو ادب کے شعری/نثری مبالغوں سے حضرت محمد کائنات کی عظیم ترین ہستی بنے ایسی ہستی جسکے بدن کے ایک ایک جُز پر ہزاروں اشعار کہے گئے حتی کہ وہ جس زمین پر بیٹھے وہ فرشِ مبارکہ کہلایا ایسے میں عرب کے محمد بن عبداللہ حضور کے آگے چنے بیچتے نظر آتے ہیں یہ میں پہلی بار کسی کو بتا رہا ہوں
1
1
133
جیسے یہ نعتِ مبارکہ سُنیں اس میں شبیر ساجد مہروی نے حضرت محمد کے لیے وہ اشعار کہے جن کا تصور دنیا کی کسی بھی دوسری شخصیت سمیت عرب کے محمد بن عبداللہ کے مشکل ہی نہیں نا ممکن ہے اس مبالغے میں ساڑھے چودہ صدیوں میں سب سے بڑا حصہ اردو زبان کا ہے سلامو لیکم on.soundcloud.com/yeSsL85dnh…
52
یوں ہے کائنات میں مدینہ جیسے ہو انگوٹھی میں نگینہ
1
42
بولا جبرائیل ذاتِ حق کی قسم نہیں ! نہیں ! نہیں !
33
دس بندوں میں اگر ایک سیالکوٹی ہو تو ایسے سیالکوٹی کا تعارف کروا کر باقی نو ہنسنے کیوں لگ پڑتے ہیں؟ کبھی آپ نے سوچاہے؟
1
55
دنیا کا سب سے بڑا ڈی جے🤣🤣🤣
کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کا سب سے بڑا ڈی جے ، میوزک پروڈیوسر اس وقت دنیا کے سب سے خوبصورت دارالحکومت میں بیٹھا ہے ۔۔ اورباقاعدہ اس کے سحر میں ڈوب چکا ہے ۔۔۔ ! جی ہاں ۔۔ نارویجن نژاد برطانوی میوزک ڈائریکٹر، ڈی جے ایلن واکر پاکستان میں ہے ۔۔ واکر دنیا بھر میں کروڑوں مداح رکھتا ہے ۔۔ 2015 میں واکر کا گانا "فیڈڈ"یو ٹیوب پر اربوں مرتبہ دیکھا گیاجس کے بعد دنیا کی توجہ واکر کی جانب مبذول ہوئی ۔۔ ایلن واکر پاکستان کی محبت میں گرفتار ہو کر حال ہی میں وائرل گیت "باغاں وچ توڑے میں تے تیرے لئے گلاب وے" کا ری میکس ورژن تیار کر رہا ہے جس کا نام اس نے Alfaaz 2.0 رکھا ہے ۔۔ ایلن واکرنے کہا ہے کہ اس نےجب گیت کی مدھر اور لائٹ میوزک کمپوزیشن سنی تو دیوانہ ہو گیا۔۔ اور فوری سوچا کہ اس کا ری مکس ورژن بناؤں گا۔۔ آپ اندازہ لگا لیں کہ واکر جب گیت کو کمپوز کرے گا تو یہ پاکستانی گیت کیسے دنیا میں وائرل ہو گا۔۔ کیا بات ہے یار ۔۔ دل خوش ہو گیا۔۔ ویسے یہ منحوس پاکستان کے بعد بھارت بھی جارہا ہے ۔۔ شکریہ
21