MALIK retweeted
کروڑوں رحمتیں نازل ہوں شوکت خانم کی قبر پر جس نے قوم کو شیر سے بھی زیادہ بہادر بیٹا دیا، جو تن تنہا مافیا سے ٹکرا گیا ♥️
MALIK retweeted
یہ حکمران ہمیں گندی نالی کے کیڑے مکوڑوں سے زیادہ اہم نہیں سمجھتے۔۔۔
عام لوگو !! اگر چاہتے ہو کہ تمہاری تقدیر بدلے تو خود اپنی تقدیر بدلنے کے لیے آگے آؤ اور عوام راج لگاؤ ورنہ یہ امیرزادے تمہاری بچی کھچی ہڈیاں بھی نوچ ڈالیں گے۔
MALIK retweeted
🚨پاکستانی قوم کی غلامی کا اس سے بڑا ثبوت کیا ہو سکتا ہے ؟
ٹکے ٹکے کے پولیس اہلکاروں کا غریب باریش ڈرائیوروں کے ساتھ ظالمانہ کارروائیوں ناروا سلوک انتہائی ظلم غلط ہے اس قوم کی بے بسی دیکھ کر افسوس ناک ہے
انہیں ہاتھ اٹھانے کا اختیار کس نے دیا ہے ؟
MALIK retweeted
شرم انی چاہیے پنجاب پولیس کو شریف خاندان کی غلامی کرتے ہوئے اور اپنی ہی عوام پر تشدد کرتے ہوئے
MALIK retweeted
غيرقانونی روڈ پر ريڑھی لگانے پر ڈپٹی کمشنر صاحبہ کا غصہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کیا ان ممبران اسمبلی وزرا بااثر وڈیروں کو بھی تھپڑ مارے ہیں جنھوں نے اربوں روپے کی کئی کئی ایکڑ زمینوں پر قبضے کئے
MALIK retweeted
وفاقی وزیر سرمایہ کاری قیصر شیخ کا بڑا بیان
#PublicNews #PublicUpdates
MALIK retweeted
ہم آگے نہیں جا رہے۔۔مجھے نظر آرہا ہے ہم ڈوب ۔۔
جس طرح ہم چل رہے ہیں یہ ملک نہیں چل سکتا،ایس ایم تنویر
#PublicNews #PublicUpdates
MALIK retweeted
صحت کارڈ منصوبہ اتنا بڑا پراجیکٹ تھا کہ تھرڈ ورلڈ میں اس کی مثال نہیں ملتی،
پچاس سال بعد ملک میں نئے ڈیم بننے لگے تھے،
ایک ارب درخت عمران خان نے لگوائے جسے پوری دنیا مانتی ہے،
پناہ گاہیں اس نے بنوا دیں،
عمران کو حکومت کا تجربہ نہیں تھا، اس کے باوجود اتنے کام اس نے کروائے، ہارون الرشید
MALIK retweeted
🚨پاکستان کا تعلیمی نظام ؟؟؟
اس بہن کی بات غور سے سنیں اور اپنی راہے دیں
میری بہن نے سو فیصد صحیح بات کہی 12 سال تک بچوں کو گدھوں کی طرح بیک پہنا کر وین میں بھیج کر ماں باپ محنت کرتے کرتے میٹرک کرواتے ہیں اور اینڈ پر سکول سے سرٹیفیکیٹ کے نام پر ایک کاغذ ملتا ہے جس میں 14 15 سال کے بچے میں کوئی سکل نہیں ہوتا کوئی ہنر نہیں ہوتا وہ کچھ بھی نہیں کر سکتا سب ویسٹ افسوس😳
MALIK retweeted
ہیلو! پنجاب پولیس کے سربراہ @OfficialDPRPP گوجر خان تھانے میں شہری کے چہرے پر چپل سے ضرب لگانے والے اس غلیظ پُلسیے کے خلاف کیا کارروائی ہوئی؟ @Rporwp @RwpPolice
























