مرکزی قائدین کی گرفتاریوں اور قائد جمعیت مدظلہ کو محصور کرنے پر
کارکنان تیار رہین جلد ہی لائحۂ عمل کا اعلان کیاجائے گا
قائد سندھ علامہ راشدخالد محمود سومرو
Rasheed Ahmad Khaksar retweeted
جےیوآئی سرگودھا کانفرنس کو ناکام بنانے کے لئے پنجاب انتظامیہ اوچھے ہتھکنڈے استعمال کررہی ہے ۔ترجمان جے یو آئی
سرگودھا جانے والے تمام راستے بند کردئے گئے ہیں ۔اسلم غوری
سورج نکلنے کے باوجود دھند کے نام پر موٹروے بند کر دیا گیا۔ ترجمان جےیوآئی
کانفرنس کے خوف سے عوام کو پریشان کیا جارہا ہے ۔ترجمان جے یو آئی
مسلم لیگی حکومت کی یہ فسطائیت اس کے اقتدار کے خاتمے کا آغاز زثابت ہو گی ۔اسلم غوری
بزدل حکمران ایک کانفرنس سے بوکھلا اٹھے ہیں ۔ترجمان جے یو آئی
ہزاروں کارکن سرگودھا کی طرف روانہ ہیں ،تمام تر رکاوٹوں کے باوجود جلسہ گاہ پہنچ رہے ہیں ۔اسلم غوری
ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگانے والے ووٹ کو پاؤں تلے روند رہے ہیں ۔اسلم غوری
تمام رکاوٹوں کے باوجود انشاءاللہ کانفرنس منعقد ہو گی۔ترجمان جےیوآئی
مولانا فضل الرحمان اور دیگر مرکزی وصوبائی قائدین خطاب کریں گے۔اسلم غوری
کارکن صبر وتحمل کا مظاہرہ کریں ۔اشتعال میں نہ آئیں ۔بدامنی پھیلانے والوں پر نظر رکھیں ۔اسلم غوری
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
اللہ تعالیٰ پاکستان کی حفاظت فرمائے، وطن عزیز کو امن کا گہوارہ بنائے اور ترقی و خوشحالی سے مالا مال فرمائے۔ مولانا فضل الرحمٰن
#وکلاء_مولانا_کےسنگ #محاصرہ_ختم_کرو #ایک_مولوی_سےڈرگئے #بزدل_پنجاب_حکومت #غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر، کابینہ اور تمام اراکین کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ مولانا فضل الرحمٰن
#وکلاء_مولانا_کےسنگ #محاصرہ_ختم_کرو #ایک_مولوی_سےڈرگئے #بزدل_پنجاب_حکومت #غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
ریاستی جبر اور رکاوٹوں کے باعث لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن سے براہِ راست مخاطب نہ ہو سکا۔ مولانا فضل الرحمٰن
#وکلاء_مولانا_کےسنگ #محاصرہ_ختم_کرو #ایک_مولوی_سےڈرگئے #بزدل_پنجاب_حکومت #غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
14
ان شاء اللہ، ہم اپنی جدوجہد کو اس کے منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔ مولانا فضل الرحمٰن
#وکلاء_مولانا_کےسنگ #محاصرہ_ختم_کرو #ایک_مولوی_سےڈرگئے #بزدل_پنجاب_حکومت #غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
15
ہم ابھی صبر کا دامن تھامے ہوئے ہیں، لیکن استقامت کے ساتھ اپنے مؤقف پر ڈٹے ہوئے ہیں۔ مولانا فضل الرحمٰن
#وکلاء_مولانا_کےسنگ #محاصرہ_ختم_کرو #ایک_مولوی_سےڈرگئے #بزدل_پنجاب_حکومت #غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
1
24
جب ہم نے ان معاملات کو بے نقاب کیا تو ہمارے خلاف ریاستی قوت استعمال کی گئی۔ مولانا فضل الرحمٰن
#وکلاء_مولانا_کےسنگ #محاصرہ_ختم_کرو #ایک_مولوی_سےڈرگئے #بزدل_پنجاب_حکومت #غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
ہم پاکستان کے وسائل کی لوٹ مار اور کسی ایک طاقتور طبقے کی اجارہ داری قبول نہیں کر سکتے۔ مولانا فضل الرحمٰن
#وکلاء_مولانا_کےسنگ #محاصرہ_ختم_کرو #ایک_مولوی_سےڈرگئے #بزدل_پنجاب_حکومت #غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
2
40
پاکستان عوام کی ملکیت ہے، کسی ایک طاقتور ادارے کی ملکیت نہیں۔ مولانا فضل الرحمٰن
#وکلاء_مولانا_کےسنگ #محاصرہ_ختم_کرو #ایک_مولوی_سےڈرگئے #بزدل_پنجاب_حکومت #غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
ایسے حالات میں بہادری، جرأت اور بے باکی کی ضرورت ہوتی ہے۔ مولانا فضل الرحمٰن
#وکلاء_مولانا_کےسنگ #محاصرہ_ختم_کرو #ایک_مولوی_سےڈرگئے #بزدل_پنجاب_حکومت #غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
پاکستان کے ہر شہری کو اس وقت اپنا قومی اور ملی فرض ادا کرنا چاہیے۔ مولانا فضل الرحمٰن
#وکلاء_مولانا_کےسنگ #محاصرہ_ختم_کرو #ایک_مولوی_سےڈرگئے #بزدل_پنجاب_حکومت #غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
آج پاکستان کو قومی اور ملی وحدت کی اشد ضرورت ہے۔ مولانا فضل الرحمٰن
#وکلاء_مولانا_کےسنگ #محاصرہ_ختم_کرو #ایک_مولوی_سےڈرگئے #بزدل_پنجاب_حکومت #غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
قانون کی عملداری اور جمہوریت کی پاسداری کے لیے پوری قوم کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ مولانا فضل الرحمٰن
#وکلاء_مولانا_کےسنگ #محاصرہ_ختم_کرو #ایک_مولوی_سےڈرگئے #بزدل_پنجاب_حکومت #غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
عوام اپنی حریت اور آزادی کا اظہار کریں اور آئین کی بالادستی کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔ مولانا فضل الرحمٰن
#وکلاء_مولانا_کےسنگ #محاصرہ_ختم_کرو #ایک_مولوی_سےڈرگئے #بزدل_پنجاب_حکومت #غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
میں عوام سے براہِ راست اپیل کرتا ہوں کہ سرگودھا کانفرنس کو کامیاب بنائیں۔ مولانا فضل الرحمٰن
#وکلاء_مولانا_کےسنگ #محاصرہ_ختم_کرو #ایک_مولوی_سےڈرگئے #بزدل_پنجاب_حکومت #غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
24
تمام رکاوٹوں کے باوجود ہم نے سرگودھا کانفرنس منعقد کرنے کا عزم کر رکھا ہے۔ مولانا فضل الرحمٰن
#وکلاء_مولانا_کےسنگ #محاصرہ_ختم_کرو #ایک_مولوی_سےڈرگئے #بزدل_پنجاب_حکومت #غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
22
کارکنوں کا تعاقب کیا جا رہا ہے تاکہ وہ عوام سے رابطہ نہ کر سکیں اور کانفرنس کے لیے عوام کو منظم نہ کر سکیں۔ مولانا فضل الرحمٰن
#وکلاء_مولانا_کےسنگ #محاصرہ_ختم_کرو #ایک_مولوی_سےڈرگئے #بزدل_پنجاب_حکومت #غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
بھکر، میانوالی، خوشاب اور سرگودھا میں کارکنوں اور تاجروں کی گرفتاریاں کی جا رہی ہیں۔ مولانا فضل الرحمٰن
#وکلاء_مولانا_کےسنگ #محاصرہ_ختم_کرو #ایک_مولوی_سےڈرگئے #بزدل_پنجاب_حکومت #غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
22
کارکنوں کے کاروبار بند، دکانیں سیل اور فلور ملز بند کی جا رہی ہیں۔ مولانا فضل الرحمٰن

13