Muhammad Razaq Baloch retweeted
سابق صوبائی وزیر تیمور جھگڑا 20 نومبر کو پشاور میں پولیس حراست سے مبینہ طور پر اٹھائے جانے کے بعد تاحال لاپتہ ہیں۔ اہلِ خانہ کو بھی ان کے بارے میں کوئی معلومات نہیں۔
آخر تیمور جھگڑا کہاں ہیں؟
Admin
Muhammad Razaq Baloch retweeted
مولانا کے بعد مریم نواز کی باری، جہاز کا آخری جھولا؟
زرداری گیم، پنجاب میں ن لیگ صفایا شروع۔۔
مولانا سندھ روانہ، سہیل آفریدی واپسی 11دسمبر؟
کےپی خطرناک حملے 4منٹ ویڈیو،افغانستان اےپی ایس۔۔
ایران امریکہ اپڈیٹس
youtu.be/XhLgZIYYW9g
Muhammad Razaq Baloch retweeted
لو جی داماد کہتا ہے 1500 ریال دیتے ہیں یہ کہتی ہے میرا اپنا کاروبار ہے سرکاری عہدے پر وزیراعلیٰ کیسے اپنا کاربارکرسکتی ہے ؟ یہ وہی ہے جو کہتی تھی میری پاکستان تو کیا دنیا بھر میں کوئی پراپرٹی نہیں ہے۔۔
پاکستان کے قانون میں تو کوئی پبلک عہدیدار بزنس نہیں کرسکتا، نواز شریف کو بیٹے سے تنخواہ لینے والے کیس میں اسی لیے نکالا گیا تھا اور یہ تو اعتراف کر رہیں ہیں کہ میرا اپنا کاروبار ہے یعنی یہ تو سیدھا سیدھا کنفلکٹ آف انٹرسٹ کیس ہے جس میں پہلے انہوں نے سی سی ڈی سے لوگوں کو مروانے کا اعتراف کیا ہے، عمران خان نے درست کہا تھا یہ پڑھے لکھے نہیں ہیں
Muhammad Razaq Baloch retweeted
چین نے افریقی ممالک کو 0 ٹیرف پر رسائی دی ہوئی ہے لیکن ہمالیہ سے اونچی دوستی والے کو نہیں۔ نہ سی پیک میں اب منصوبے بڑھا رہا ہے نہ کچھ اور مدد کررہا ہے کیونکہ یہ فیورٹ ہیں ڈونلڈ ٹرمپ کے 🤣 جس نے 10ارب ڈالر کے قرضے پر جواب ہی نہیں دیا
Muhammad Razaq Baloch retweeted
کچھ تھوڑی سی شرم و حیا کر لیں، کیوں خواتین کو گھر کی باپردہ عورتوں کے ساتھ یہ ظلم کر رہیں ہیں۔۔۔
کل کو آپ کے ساتھ یہ خدانخواستہ ہوا تو پھر کیا ہوگا؟
teapawt.net/SamarHBilour/status/21…
کہانی صرف بے نامی جائیداد تک محدود نہیں رہی، مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ سے نان کسٹم پیڈ وی-8 بھی ضبط کر لی گئی، وہی گاڑی جو افغانستان سے سمگل ہو کر آئی تھی، مولانا کو افغانستان سے اتنی محبت کیوں ہے، کیونکہ وہاں سے فراڈ کی جائیدادیں بھی آتی ہیں، سمگل شدہ گاڑیاں بھی آتی ہیں، اور پاکستان کا قانون مولانا پر لاگو نہیں ہوتا تھا۔ یہ دین کی سیاست نہیں، یہ ٹیکس چوری، سمگلنگ اور فراڈ کا کاروبار ہے، جس پر مذہب کا پردہ ڈالا ہوا ہے۔
اور جب قانون حرکت میں آیا تو پھر وہی پرانا ڈرامہ شروع ہو گیا، رہائشیوں نے پولیس کی قانونی کارروائی کی مزاحمت کی، اور خواتین کو آگے کر کے غیر قانونی کاموں کے لیے استعمال کیا گیا، جیسا کہ ویڈیو میں صاف نظر آ رہا ہے کہ خواتین کو گاڑی کے آگے کھڑا کر کے پولیس کو روکا جا رہا ہے۔ جو لوگ خود کو شریعت کا علمبردار کہتے ہیں، وہ اپنی عورتوں کو قانون شکنی کے لیے ڈھال بنا رہے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ اگر سب کچھ حلال تھا تو جائیداد بے نامی کیوں تھی، گاڑی این سی پی کیوں تھی
Muhammad Razaq Baloch retweeted
لعنتی لوگ،
دنیا میں جنگوں میں بھی خواتین اور بچوں کو امان دی جاتی ہے یہ پتہ نہیں کس زہنی مریض سے اس قوم پر عزاب آیا ہوا ہے
مولانا کے گھر کی باپردہ خواتین کے ساتھ یہ ظلم کرنے والوں پر ل بے شمار
Muhammad Razaq Baloch retweeted
ڈی جی صاحب کہتے ہیں ہم کسی سے نہیں ڈرتے ہم کہیں بھی کھڑے ہو کے سچ بول دیتے ہیں تو پھر کمنٹ کیوں بند ہیں
ہمت ہے تو مہدی حسن کے سامنے بیٹھ کر دکھاؤ!
Muhammad Razaq Baloch retweeted
ہماری آزمائش پرخاموش رہنےوالی سب جماعتوں کی باری اب آچکی ہے۔ علی امین گنڈاپور
Muhammad Razaq Baloch retweeted
عاصم منیر قاتل.لوگوں کی گاڑیوں کو کیسے توڑا گیا۔فوج نے ایسے تبائی پھلائی ہے ۔گولی کیوں چلائی
Muhammad Razaq Baloch retweeted
جب عمران خان کی معصوم بہنوں کو اڈیالہ جیل کے باہر بالوں سے پکڑ کر زمین پر گھسیٹا گیا تھا، ہم نے تو تب کہا تھا یہ وقت سب پر آئے گا
Muhammad Razaq Baloch retweeted
بات اگر کسی کی گھر پر اجائے تو یہ بہت ہی شرمناک عمل ہے
مولانا کے اسلام آباد میں واقع گھر کو سیل کیے جانے کے بعد گھر کی خواتین سڑک پر بیٹھنے پر مجبور ہوگئیں ۔ حکومت نے بے شرمی کی تمام حدیں پار کرلی ۔۔۔ 🖐️🖐️ – at Dubai, United Arab Emirates
Muhammad Razaq Baloch retweeted
🚨ماڈل ٹاؤن لاہور CCD پولیس نے خاتون پر ظلم کی انتہا کر دی
خاتون عظمیٰ شیرازی کو گھر سے اغوا کیا گیا ماڈل ٹاؤن CCD میں رکھا گیا خاتون کے مطابق ان پر صبح و شام ان پر بدترین تشدد کیا جاتا رہاانہیں الٹا لٹکا کر مرد اہلکار تشدد کرتے رہے
@Zaeemlegharii پوسٹ
Muhammad Razaq Baloch retweeted
جب اقتدار چور دروازے سے جواریوں کے حوالے کردیا جائے تو یہی کچھ ہوگا
🤖 Made with AI
Muhammad Razaq Baloch retweeted
26 نومبر 2024
یہ مقبوضہ فلسطین نہیں یہ پاکستان ہے پاکستان کے ارمی نے نہتے لوگوں پر صبح صبح صبح شیلنگ اور گولیاں چلائی تھی
Muhammad Razaq Baloch retweeted
حکومت جھوٹ بول رہی تھی مظاہرین کے ہاتھ میں کوئی اسلحہ نہیں تھا
الجزیرہ نے 26 نومبر کو لے کر حکومتی دعوں کو جھوٹ کہا تھا
Muhammad Razaq Baloch retweeted
گلے لگا کر، تھپکیاں دیں اور پھر سنائپر کی گولیاں سے جانیں لے لیں۔
ہسپتالوں کو علاج سے منع کردیا اور شہداء کے جسموں کو واپس کرنے سے انکار کردیا۔
رنگ لائے گا شہیدوں کا لہو
#IslamabadMassacre
Muhammad Razaq Baloch retweeted
آپ کپتان کی رہائی کی خاطر اپنی آواز بلند رکھیں اور کبھی تھکنا نہیں، ہمت نہ ہاریں کیونکہ حق کی فتح تو ہو کر رہے گی۔
اگر آپ ہماری ٹیم انصافینز پاور @TeamiPians کے سنگ اس کٹھن سفر میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو جواب میں Yes لکھیں۔
ہم آپ کو خوش آمدید کہیں گے 🙌
Muhammad Razaq Baloch retweeted
تحریکِ انصاف کے سوشل میڈیا نے 26 نومبر قتلِ عام کے شہدا کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا، سارا سوشل میڈیا شہدا کی یاد سے بھرا رہا، ایک وقت آئے گا کہ انصاف کا ہاتھ ہو گا اور ان ظالموں کا گریبان ہو گا جنہوں نے قتلِ عام کیا تھا، ہم اس قتل عام کو کبھی نہیں بھولیں گے۔
#IslamabadMassacre
Muhammad Razaq Baloch retweeted
🇵🇰 Former Pakistani provincial finance and health minister Taimur Saleem Jhagra remains missing after being forcibly removed from police custody in Peshawar on November 20.
PTI leader Zulfi Bukhari says even Jhagra's family has been left in the dark about his whereabouts and safety.
Jhagra was detained despite securing protective bail from the Peshawar High Court.
His disappearance follows the federal government's takeover of PTI-governed Khyber Pakhtunkhwa on October 11, with several senior provincial officials subsequently detained.
Meanwhile, Imran Khan continues to face severe restrictions on family visits and access to his personal physician, while his sister Aleema remains imprisoned following her arrest in September.
PTI is now demanding that authorities disclose Jhagra's whereabouts and allow his family to establish whether he is safe.
This diabolical abuse of human rights and due process must end in Pakistan!
Source: @sayedzbukhari / Writer: Mhedi























