Pinned Tweet
طلاق یافتہ اور بیوہ عورتوں کو معاشرے کا حصہ بنانے کے لئے ان سے نکاح کرو.....🙏
👉RT Agree. . . ??
Asif Mehmood retweeted
آج عمران خان اور بشرٰی بی بی کی صحت معاملے پر عدلیہ خاموش اور حکومت خاموش،کوئی بات نہیں یہ وقت بھی گذر جائے گا۔۔
یہ ضرور یاد دلانا ہے کہ عمران حکومت میں ملزم شہبازشریف صاحب کی منسٹر کالونی میں فزیو تھراپیاں ہوا کرتی تھیں،نیب حراست میں ملزم آصف زرداری صاحب کی من پسند واکیں،من پسند خوراکیں،من پسند ملاقاتیں اور چوبیس گھنٹے صحت کی سہولتیں،نیب حراست میں شاہد خاقان عباسی کا ہرنیہ کا آپریشن پرائیویٹ ہسپتال میں ہوا،مجرم نوازشریف صاحب کو 6 ہفتوں کیلئے جیل سے گھر بھجوایا گیا،مجرم نوازشریف صاحب کو تین ہسپتالوں میں لے جایا گیا،مجرم نوازشریف صاحب کیلئےکراچی،لاہور،اسلام آباد کے ڈاکٹر ایک ہسپتال میں اکٹھے ہوئے اور مجرم نوازشریف صاحب کا نام عمران حکومت نے ECL سے نکالا اور وہ علاج کیلئے لندن گئے۔۔
مگر آج عمران خان اور بشرٰی بی بی صحت پر عدلیہ خاموش اور حکومت خاموش،کوئی بات نہیں یہ وقت بھی گذر جائے گا۔۔
Asif Mehmood retweeted
محترم آئی جی پنجاب صاحب @OfficialDPRPP ، جناب ڈی پی او سرگودھا صاحب @sargodhapolice ہم بارہا اس چیز کی سوشل میڈیا پر اور پولیس میں شکایت کر چکے ہیں کہ لگاتار ہمارے ملازمین کو اور ہمیں ان لوگوں سے جان کا خطرہ ہے اس وقت بھی ہمارے ڈیرے کے ارد گرد پانچ چھ موٹر سائیکلوں پر مسلح افراد مبشر احمد کے ھمراہ موجود ہیں ہم نے 15 پر شکایت کی ہے ۔۔۔سر اپ کی پولیس کب ایکشن لے گی جب کوئی حادثہ ہو جائے گا ؟؟؟
محترم ائی جی پنجاب صاحب @OfficialDPRPP ۔۔۔ڈی پی او سرگودھا صاحب @sargodhapolice
@RpoSargodha @GovtofPunjabPK
اج ہمارے ڈیرہ چک نمبر تین شمالی بھلوال پر غضنفر علی مسلح ہو کر ہمارے ڈیرے پر اتا ہے اور ملازمیں کو للکارتا رہا جس کی وجہ سے ہمارے ملازمین خوفزدہ ہو کر دور بھاگ گۓ۔۔ڈی ایس پی بھلوال شاہد بھٹی کی شہ پر جو حال ہی میں اٹلی کا ٹرپ اس فیملی کے ساتھ کاٹ کر ایا ہے ۔۔میں پہلے بھی درخواست کر چکی ہوں کہ میری فیملی کو ان لوگوں سے شدید خطرہ ہے
باقی اگر ثبوت اپ کہتے ہیں تو ڈی پی او افس میں شام کو ہی پہنچا دیتے ہیں
Asif Mehmood retweeted
سرگودھا میں ہسپتالوں کے کیا حالات ہیں یہ واش رومز مولابخش ہسپتال کے ہیں
مریم نواز صاحبہ کس دور میں واپس ہمیں لے گئی ہیں
صحت کا نظام مکمل طور پر پنجاب میں تباہ کیا گیا ہے
@DCSargodha
@MaryamNSharif
@CMComplaintCell
@GovtofPunjabPK
Asif Mehmood retweeted
اور سب سے اہم بات ائی جی پنجاب @OfficialDPRPP صاحب @sargodhapolice ۔۔۔جو شخص مبشر احمد چھ افراد کے ہمراہ وہاں پر ٹریکٹر چلا کر قبضہ کرنے کی کوشش کر رہا تھا ۔۔وہ اس زمین میں ایک مرلے کا بھی مالک نہیں ۔اور سرگودھا پولیس نے ایک غیر مالک شخص کو مالک ہی بنا ڈالا 👏👏👏
سر رپورٹ بنانے والے کو شاباش ضرور دیں
Replying to @OfficialShehr @OfficialDPRPP
Asif Mehmood retweeted
ائی جی پنجاب صاحب سی سی ڈی کی طرح سرگودھا پولیس بھی خود ہی جج بن کر فیصلے کرنے لگ گئی ہے
@OfficialDPRPP
@sargodhapolice
بہت شکریہ سرگودھا پولیس اپ تو جج بھی بن گئے اور منصف بھی..بجائے اس کے کہ اپ ہماری شکایت پر کوئی کاروائی کرتے اپ تو ہمارے خلاف ہی مدعی بن گئے
۔۔پہلی تو بات یہ ہے کہ اپنی تصحیح کر لیں ۔ اس وقت اشتراک کا کیس ممبر ریونیو بورڈ کے پاس ہے اور ہمیں ہر فورم پر انصاف کے حصول کا پورا حق ہے ۔۔دوسری بات جس وقت مبشر احمد میرے والد کو گالم گلوچ کر رہا تھا اپ کا پولیس افسر پاس کھڑا تھا خاموش کھمبا بن کر
اس نے جس وقت کہا کہ تم ون فائو پر کال نہ کرتے تو پھر میں دیکھتا کیسے بچ کر جاتے اس وقت پولیس نے کیا کیا ؟؟ پھر اس نے کہا کہ میں ٹریکٹر یہاں سے چوری کر کے لے گیا تھا تو تم نے کیا کر لیا اس وقت اپ کی بھلوال بلیس کیا کر رہی تھی ؟؟ ۔۔۔ سی سی ڈی کے بعد سرگودھا پولیس بھی خود سے ہی کیس کرے گی اور خود ہی فیصلہ سنا دے گی ۔۔۔وہ تو ہم پہلے ہی جانتے ہیں کہ اج جو کچھ ہوا وہ اپ لوگوں کی شہ پر ہوا سرگودھا پولیس مکمل طور پر اس میں شامل تھی۔۔مزید اپ کی اطلاع کے لیے کہ جب کیس کورٹ میں چل رہا ہوتا ہے تو ہر فریق کو حق حاصل ہوتا ہے کہ وہ اپنا دفاع کرے ۔۔۔جو بیرون ملک بیٹھا ہے اس کے حقوق زیادہ نہیں اور پاکستان میں رہنے والے کے حقوق مائنس نہیں ہو جاتے ۔۔۔اے سے بھلوال کے بارے میں ایک ایک پوسٹ میری ٹائم لائن پر پڑی ہے ۔۔۔ اور ہمیں یہ بھی پتہ ہے کہ مختلف رپورٹرز کو اپروچ کیا گیا ہے کہ شہربانوں کے والدین کے خلاف لکھا جائے اس کا مطلب ہے اس سارے معاملے میں بھلوال اور سرگودھا پولیس ایک پیج پر ہیں
Replying to @OfficialShehr @OfficialDPRPP
Asif Mehmood retweeted
ائی جی پنجاب صاحب @OfficialDPRPP سرگودھا پولیس کو درخواست کریں کہ اگر انہیں حقائق پتہ نہیں تھے تو ہمارا بھی موقف لے لیتے ۔۔ان کے کہنے کا مطلب یہ ہے کہ اگر ہمارے تقسیم راضی کے معاملات چل رہے ہیں تو اس میں ہماری جانوں کو خطرے میں ڈالا جا سکتا ہے یہ اے ڈی سی ار صاحب کا بھی سٹے ارڈر دیکھ لیں ۔۔جس میں اپیل کی گئی ہے کہ ہماری کھیوٹ نمبر 11 کی منصفانہ تقسیم کی جائے
Replying to @OfficialShehr @OfficialDPRPP
Asif Mehmood retweeted
اور آئی جی پنجاب صاحب @OfficialDPRPP ۔۔۔ضروری نہیں کہ اگر ایک شخص تنہا ہے تو وہ غلط ہے ۔۔میرا باپ اکیلا نہیں کیونکہ اس کے ساتھ اس کی چار بیٹیاں ایک بیٹا ان کی اہلیہ اور اس کی سب سے بڑی سپورٹ اس کی ماں ہے۔۔۔۔ باقی اس کیس سے متعلق اپ لوگوں کو کسی بھی ڈیٹیل کی ضرورت ہے تو ایک ایک مستند شدہ کاپی ہم اپ کو مہیا کر دیں گے تاکہ اس رپورٹ میں لکھا ہوا ہر جھوٹ اپ کے سامنے ا جائے
ڈی پی او سرگودھا سے بھی درخواست ہے کہ چیک کروائیں کہ یہ رپورٹ اتنی عجلت میں کس نے بنوائی اور کیوں بنوائی اور اگر اپ نے خود بنوائی ہے تو انتہائی افسوس کا مقام ہے
Replying to @OfficialShehr @OfficialDPRPP
Asif Mehmood retweeted
ائی جی پنجاب صاحب @OfficialDPRPP ڈی پی او سرگودھا صاحب @sargodhapolice ایک بات تو ثابت ہو رہی ہے کہ چاہے کوئی دوسرا جرم کرے تو گنہگار ہم ہیں ۔۔۔اگر کوئی جج ہمارے حق میں فیصلہ دے تو وہ بھی ہمارا جرم ہے ۔۔کوئی ہمارے نوکروں کو دھمکائے وہ بھی ہمارا جرم کوئی گھر ا کے جان سے مارنے کی دھمکی دے وہ بھی ہمارا جرم ہے تو کیا ہمارے حقوق مکمل ختم کر دئیے گۓ ہیں ؟؟
Asif Mehmood retweeted
ڈی ایچ کیو سرگودھا کی کینٹین پر ہر چیز کی قیمت 30 سے 50 روپے زیادہ لی جا رہی ہے۔!
ڈی سی صاحب اور پیرا فورس ایکشن کیوں نہیں لیتے؟
جب کہ اس کینٹین پر تمام اشیأ تین نمبر مل رہی ہیں تھرڈ کلاس کمپنیوں کی چیزیں رکھ کر اے ون کلاس کی چیزوں کے پیسے وصول
کوئی ایکشن لے گا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
@DCSargodha
@CMComplaintCell
@MaryamNSharif
Asif Mehmood retweeted
کل بھلوال پولیس @sargodhapolice کی ملی بھگت سے میرے والد کے قتل کا منصوبہ بنایا گیا تھا @OfficialDPRPP
جس وقت مبشر احمد نو اشتہاریوں کے ساتھ ڈیرے پر موجود تھا اس وقت میرے والد نے بھی وہاں موجود ہونا تھا وہ تو میرے سکول میں فنکشن تھا جس کی وجہ سے میرے والد صاحب موقع پر موجود نہیں تھے ورنہ تو انہوں نے بہت فول پروف قتل کا منصوبہ بنایا ہوا تھا ۔۔۔کہ مبشر احمد ہل چلائے گا میرے والد اگے سے کوئی احتجاج کریں گے اور روکنے کی کوشش کریں گے اور اسی اڑ میں ان پر حملہ کر دیا جائے گا ۔۔۔بھلوال پولیس مکمل ان مل ملزموں کی معاونت کر رہی ہے۔۔۔ کل اگر ان کو کچھ ہو جاتا تو کیا اپ لوگ تب کاروائی کرتے ؟؟
Replying to @OfficialShehr @OfficialDPRPP
یاد ماضی عذاب ہے یارب
مجھ سے چھین لے حافظہ میرا
جب مولانا عمران خان حکومت گرانے آے تھے اس وقت حق سچ پہ تھے جمہوریت کے چیمپئن تھے غریدہ فاروقی کے مطابق
Asif Mehmood retweeted
عمران خان کی حکومت خلاف جب مولانا فضل الرحمٰن نے سری نگر ہائی وے بند کی تھی تو اُس وقت سب کچھ ٹھیک تھا۔ مولانا کی جماعت بڑی منظم اور اُن کا احتجاج جمہوری حق قرار دیا جا رہا تھا۔
لیکن حیرت ہوتی ہے کہ یہ لوگ حالات کے ساتھ اپنا مؤقف کیسے بدل لیتے ہیں۔ کل تک جو مولانا درست تھے، آج جب انہوں نے موجودہ حالات پر ذرا اختلاف اور تنقید شروع کی ہے تو اچانک وہ ریاست مخالف ہو گئے، ان پر قبضے کرنے اور ریاست کو چیلنج کرنے جیسے الزامات لگنے شروع ہو گئے۔
آج کل یہی الزامات آپ کو مختلف رنگوں کے نیوز چینلز پر بیٹھے بعض صحافیوں کی زبان سے سننے کو ملیں گے۔۔
میرا،انتخابی نشان بیلٹ پیپرز پہ موجود ہی نہیں تھا اگر میں ہوتا تو ہم تاریخی کامیابی حاصل کرتے
چاچو ٹرمپ 😂😂
Asif Mehmood retweeted
شہر کو خون میں ڈوبا نہیں دیکھا جاتا
اے خدا اب یہ تماشا نہیں دیکھا جاتا
نوشی گیلانی


















