Rectifier retweeted
Aleema Khanum remains illegally incarcerated!
Do not allow enforced disappearances and unlawful detentions to become the new normal. Silence only emboldens those responsible.
Raise your voice. Stand for justice. Demand accountability.
Speak up for @Aleema_KhanPK. Her freedom cannot be forgotten!
#ReleaseAleemaKhanum
#ReleaseImranKhan
ان محترمہ کو سپیس میں کوہوسٹ رکھنے کی شرط @AkMashal صاحبہ کی تھی۔ اب سوال یہ ہے انہیں گھر میں گھس کے رلانے کا آئیڈیا ان کا اپنا تھا یا مشال صاحبہ کا۔ میں ان سے یہ سننا چاہوں گا۔ اخلاق کا تقاضہ تو یہی ہے کہ جواب دیں باقی انکی مرضی ۔
Rectifier retweeted
Hey @grok Based on the comments under this space what is the majority sentiment in regards to Mashal who was one of the speakers. Do people agree with her or her narrative or not ? You can also reply in percentage terms if people agreed with Mashal or not ? Keep it short
Set a reminder for my upcoming Space! teapawt.net/i/spaces/1evmznpYlnvEa…
جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ عمران خان صاحب معافیاں مانگ رہے ہیں اور وہ چاہتے کہ انہیں ریلیف ملے۔ انکے لیے یہ کہنا چاہتا ہوں کہ جیسے ڈٹا ہوا خان اس سسٹم کی موت ہے تو دوسری طرف سمجھوتہ کیا ہوا اس سسٹم کے لیے سونے کا پہاڑ ہے اگر عمران خان سمجھوتہ کر لے تو یہ انہیں سر پر اٹھائیں گے 👇
اور خود اقتدار کی کرسی پر بٹھائیں گےاور وہ ہر چیز لا کےعمران خان کےقدموں میں ڈال دیں گےجو وہ چاہیں بسمیت ان گھٹیا لوگوں کےجواس وقت حکومت پر قابض ہیں۔وہ ذرا سوچیں کہ اگر عمران خان نے یہ کہہ دیا کہ میں تمھاری باتوں کو مانتا ہوں بس صرف ان سےمجھے دو دو ہاتھ کرنےدو تو جواب کیا ملے گا؟
58
Rectifier retweeted
26 نومبر کے شہداء کو سلام
عبدالقادر، عبدالرشید، انیس ستی، عمران عباسی، محمد علی، مبین ملک، محمد الیاس، ملک صدر علی، شفیق خان، طارق خان، احمد ولی، ادریس ملک، یہ نام نہیں، یہ تاریخ ہیں۔
ایک ایک چہرہ گواہی دے رہا ہے،یہ لوگ اپنے نظریے، اپنے لیڈر، اور اپنے ملک کے لیے اپنی جان دے گئے۔ان کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔ان کی قربانی تاریخ کے صفحوں میں ہمیشہ زندہ رہے گی۔
Rectifier retweeted
گر عمران خان اتنی بڑی تعداد میں پریس کانفرنسوں، دباؤ اور دھمکیوں کے باوجود نہیں ڈرا تو آج بھی نہیں ڈرے گا!
9 مئی 2023 کے بعد پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے یا علیحدگی کا اعلان کرنے والے نمایاں رہنماؤں کے مکمل نام:
مرکزی اور پنجاب کی قیادت:
#ImranKhanZindabad











