Rizwan retweeted
Since November 4th, no one has seen or spoken to Imran Khan.
According to his sister Aleema, his last messages said: “I'd rather die in jail, a free man, than bow to these pharaohs.”
WHERE IS IMRAN KHAN?
FREE IMRAN KHAN.
Rizwan retweeted
عاصم منیر اب ریٹائیر ہو چکے۔ اب جو بھی ہو گا۔ غیر قانونی۔ غیر آئینی ہو گا۔ انکا دور 29 نومبر کو ختم ہو چکا۔
Rizwan retweeted
عام آدمی کو ٹریفک کی خلاف ورزی پر دو ہزار روپے جرمانہ جبکہ 5300 ارب روپے کی کرپشن پرعام معافی ؟
Rizwan retweeted
Hafeez Pasha, Pakistan’s top economist says:
1. Unemployment rate is 22%
2. Poverty rate is 45%
3. Worst economic situation he has seen for last 30 years.
Rizwan retweeted
پھٹنا ایک صفحے کا آنا اچھے جرنیلوں کا
سہیل وڑائچ اور ابصار عالم کی نوکریاں پانچ منٹ کی فون کال کی مار ہیں۔ ابصار عالم پندرہ منٹ میں سہیل وڑائچ آدھے گھنٹے میں فوج اٹھا کر لیجائے گی۔ صدیق جان نےچھبیس نومبر کے بعد کئی دن سوشل میڈیا استعمال نہیں کیا تھا کہ ڈر لگتا ہے۔
نواز شریف موجودہ حالت سے بہت بہتر پوزیشن میں تھا تو طارق فاطمی کو بھی قربان کردیا اور پرویز رشید کو بھی کیونکہ فوج کا مطالبہ تھا۔ ایک لفظ غلط لکھنے پر صحافیوں کو اگلے دس منٹ میں کال آجاتی ہے اور اگلے بیس منٹ میں اکاونٹ بند ہوجاتا ہے۔
کوئی بھی رکن اسمبلی ن لیگ کی مقبولیت کا ووٹ لیکر نہیں آیا۔ سب فوج نےاسمبلیوں میں بٹھا رکھے ہیں۔ وہ فوج کے کانڑے ہیں نواز شریف کے نہیں۔ یہ بات نواز شریف کے بھی علم میں ہے۔ سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ نواز شریف ان اراکین اور ان اسمبلیوں پر ٹیک رکھ کے کچھ بھی منوا لے۔ یا منوانے کی خواہش کا بھی اظہار کرجائے۔
لہذا استدلال یہ ہے کہ یہ سب فلمیں ہیں اور ایسی فلمیں چلا کر عوام کو بہت جگہ الجھانا مقصود ہے۔ اگر آپ نے آج بھی صفحہ پھٹنے کا ، اچھے جرنیل آنے کا ، نوٹیفکیشن نہ ہونے ، کسی عدالت میں اس نوٹیفکیشن کے چیلنج ہونے کا ، فوج کےاندر جنگ ہونے کا ، پاکستان میں موجود صحافیوں کا ، میڈیا سے تیس تیس لاکھ تنخواہ لینے والے صحافیوں کا ہی اعتبار کرنا ہے تو پھر ہو بیٹھی ہے کمائی۔
Rizwan retweeted
کل انشاللہ اتوار 2 بجے دوپہر پاکستانی ایمبیسی کے سامنے احتجاج ہو گا۔ ضرور تشریف لائیں۔
Rizwan retweeted
Finland will shut its embassy in Islamabad in 2026 as part of a wider closure of missions in Pakistan, Afghanistan and Myanmar, citing operational and strategic reasons tied to politics and limited economic ties. The move, framed as part of a strategic review to concentrate resources on countries of greater importance for Finnish security and exports, comes just four years after Finland reopened its mission in Pakistan and follows Sweden’s earlier decision to indefinitely close its embassy in Islamabad over security concerns.
Source: Dawn
Rizwan retweeted
ٹرمپ نہیں سب سے پہلے پاکستانی اپنے ملک کے لیے خود کریں عمران خان کے بچے تو اس لیے مل رہے کہ جب ان کو پاکستان میں آنے ہی نہیں دیا جارہا تو وہ کیا کریں؟ برطانیہ کامن ویلتھ کا ہیڈ ہے وہاں سے کوئی آواز اٹھی ہے کہ پاکستان ممبر ملک ہے وہاں جو انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہورہی وہ نہ ہو؟ ہمیں امید ہے انشااللہ پاکستانی قوم اپنی آزادی خود لے گی۔
علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
Rizwan retweeted
🔵What Sana Saeed highlights is the mindset inside the DC Beltway’s Pakistan-origin policy analysts, think-tankers, diplomats, and self-styled experts who carry deep disdain for #ImranKhan/PTI and an almost devotional worship of the military and corrupt dynasties.
It’s a worldview completely detached from the sentiments of the broader Pakistani-American diaspora.
#NationWorriedForImranKhan #RestoreAccessToImranKhan
#FreeImranKhan
Abhorrent what’s happening here - to Imran Khan, to his supporters, family members and to journalists who’ve tried to ask questions about his conditions (abused, thrown into jails etc). The rumours about his murder seem to be primarily circulating in Indian media - but it’s incumbent on the Pakistani government to provide proof of life and ensure his rights and needs are being met.
It’s incredible but not surprising how many Pakistanis, in their disdain for IK and PTI and their worship of the military and corrupt dynasties, are content with and openly supportive of what is happening here.
Rizwan retweeted
خدائ کا دعوہ کرنے والا فرعون دریائے نیل میں ڈوب کر مر گیا،
نمرود کی پلاننگ کئی صدیاں حکومت کرنے کی تھی مگر ایک مچھر نے مار ڈالا۔ہٹلر کے ارادے اور بھی خطرناک تھے
مگر حالات ایسے پلٹےکے خودکشی کرنے پر مجبور ہوا
دنیا کے ہر ظالم کو ایک مدت تک ہی وقت ملتا ہے👇
Rizwan retweeted
نواز شریف پر آرمی چیف کا طیارہ ہائی جیک کر کے بھارت موڑنے کا الزام تھا، لیکن ان کا ٹرائل سول عدالتوں میں ہوا۔ آرمی چیف کا طیارہ ہائی جیک کرنے سے زیادہ کوئ سنگین جرم ہو سکتا تھا؟ نواز شریف کا ٹرائل سول عدالت میں ہوا، جبکہ پی ٹی آئ ورکرز کا ٹرائل فوجی عدالتوں میں ہو رہا ہے۔
Rizwan retweeted
They hosted a foreign backed coup. Sold off bases to the US. Broke the constitution multiple times, called Fatima Jinnah a traitor.
But drew a line at Imran Khan's sisters giving an interview to the Indian media. 😂
Rizwan retweeted
Faizan Lukhhani calls himself a sports journalist but he thinks WC is what defines Imran Khan.
He's arguably one of the greatest cricketers ever. A trophy was just a sweet finish to a glorious career.
Not to forget, the respect and recognition he earned for Pakistan worldwide.
Rizwan retweeted
وہ پاکستانی صحافی اور یو ٹیوبرز جو عمران خان کا نام اپنے شو یا وی لاگ میں نہیں لے سکتے وہ خان کی بہنوں کے بھارتی چینلز کو انٹرویو پر سیخ پا ہو رہے ہیں۔ بھارتی میڈیا گودی ہے مگر پاکستانی میڈیا بھی تو اسٹیبلشمنٹ کی گودی میں ہے۔ کیا فرق ہے دونوں میں؟
Rizwan retweeted
عاصم منیر کے تین سال
الیکشنز کا التواء
فالس فلیگ آپریشن
سالے کو پے در پے عہدے
بیٹیوں کو ناجائز پاسپورٹ
برباد شدہ معیشت
دس ہزار گرفتاریاں
سو کے قریب لوگوں کا قتل
برباد معیشت
افغانستان سے لڑائی
ایران سے لڑائی
سندھ طاس معاہدہ معطل
سی پیک معطل
حماس سے لڑنے کی حامی بھرلی
ترپن سو ارب کی کرپشن
جعلی حکومتیں
دو آئینی ترامیم
ججز کے بیڈرومز میں کیمرے
Rizwan retweeted
In their reckless pursuit of Imran Khan, they’ve run out of options.
They can’t discredit him, keeping him in prison is only making it worse, and killing him is too dangerous.
He maybe in prison, but they’ve become the prisoners.























