✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
بتوں سے تجھ کو اُمیدیں، خدا سے نومیدی
مجھے بتا تو سہی اور کافری کیا ہے!
✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
مجھے کوٹ لکھپت جیل کے اندر سے اطلاع ملی ہے کہ میری بہن عظمٰی خان کا بلڈ پریشر بھی بہت زیادہ بڑھ رہا ہے اور انہیں کوئی طبی علاج فراہم نہیں کیا جا رہا۔ یہ معمول کی بات نہیں ہے۔ اپنے دیگر بہن بھائیوں کی طرح ان کا بلڈ پریشر بھی جینیاتی طور پر ہمیشہ کم سے معمول کی حد تک رہا ہے۔ خاندان کو جیل حکام کی جانب سے بھی کوئی اطلاع نہیں دی گئی۔ روبینہ خان
✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
ایک طرف یہ وفا ،صبر، مزاحمت کی تصویریں اور یہ ڈیل، جان بچانے ملک سےبھاگنے اور اقتدار کی ڈیلز والے خاندان
✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
”افسوسناک بات ہے کہ جس عمران خان نے غریب شہریوں کیلئے فلاحی ہسپتال بنائے آج وہ خود علاج کے بنیادی حق سے محروم کر دیا گیا ہے۔ پورے ملک کو عاصم لاء کے تحت چلایا جا رہا ہے۔“ @QasimKhanSuri
#ShiftImranKhantoHospital
#StopRiskingKhansLife
✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
باطل سے دبنے والے اے آسماں، نہیں ہم
سو بار کر چکا ہے تُو امتحاں ہمارا
#StopRiskingKhansLife
✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
میں نے ایک تو سبق سکھ لیا کہ کبھی کسی کو آنکھ بند کرکے ٹرسٹ نہیں کرنا چاہیے عمران خان 💔
✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
ان دونوں کو روز محشر پر یقین ہوتا تو وہ ویسا ظلم ناکرتے جو اسلام آباد ڈی چوک، مرید کے اور آج کشمیر میں ہورہا ہے
✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
تحریکِ انصاف کی قیادت کی منافقت سمجھ سے بالاتر اور انتہائی قابلِ افسوس ہے، 3 نومبر 2022 کو پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم عمران خان پر پنجاب کے شہر وزیر آباد میں آزادی مارچ کے دوران اسی جنرل باجوہ نے قاتلانہ حملہ کروایا تھا جس میں عمران خان گولیاں لگنے سے زخمی ہو گئے تھے اللہ تعالیٰ نے عمران خان کی جان بچائی، اس واقعے میں عمران خان سمیت 9 افراد زخمی ہوئے جبکہ ایک کارکن شہید ہو گیا تھا، کنٹینر پر موجود عمران خان پر چھ مرتبہ فائرنگ کی گئی، پی ٹی آئی کارکن ابتسام حسین نے قاتلانہ حملہ کرنے والے کو عین وقت پر پکڑا جس سے اس کا نشانہ چوک گیا، ایک طرف جنرل باجوہ کا کردار عمران خان کو قتل کروانے کا تھا اور دوسری طرف بیرسٹر گوہر اسی جنرل باجوہ کے سے گرم جوشی سے ملاقات کر رہا ہے، بیرسٹر گوہر کے اس عمل سے تحریکِ انصاف کے کارکنان کو بڑی تکلیف پہنچی ہے، ایک طرف آرمی اسٹیبلشمنٹ نے تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان سے لے کر عہدیداران اور کارکنان کی ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کے دوپٹے کھینچے ان کے گریبانوں پر ہاتھ ڈالا، کتنے نوجوانوں کو شہید کر دیا گیا، پچھلے چار سالوں میں آرمی اسٹیبلشمنٹ نے تحریکِ انصاف کے لوگوں کے گھر اور کاروبار توڑے ہزاروں لوگوں کو جیلوں میں بند کیا ہوا ہے عمران خان اور ان کے پورے خاندان کو جیلوں میں بند کیا ہوا ہے گیارہ ماہ سے عمران خان کو قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے، اور عمران خان کے نام پر ووٹ لے کر ایم این اے، ایم پی اے، وزیر، مشیر اور سینیٹر بننے والے لوگ اس شادی میں جنرل باجوہ کے ساتھ اکٹھے ہوئے تھے جو کہ انتہائی قابل افسوس عمل ہے، عوام یہ والی سیاست برداشت نہیں کرتی ہے اور عوام نے اپنا شدید ردعمل ظاہر کیا ہے، ان تمام لوگوں کو کرسی، نام، شہرت صرف عمران خان کی وجہ سے ملی ہے اور آج عمران خان کا پورا خاندان اتنی تکلیف میں بیگناہ جیلوں میں بند ہے، عمران خان کو تکالیف عوام کے لیے برداشت کر رہا ہے تحریکِ انصاف کی موجودہ قیادت سے بھی عوام یہی توقع کرتی ہے کہ وہ عمران خان کے نظریے پر چلیں، منافق کو منافق اور جھوٹے کو جھوٹا کہیں، لیکن قیادت کی یہ منافقت سمجھ سے بالاتر ہے۔
#KhanIllegallyJailed3Years
#ImranKhanHealthMatters
✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
Abdul El-Sayed TROLLING Trump and JD Vance After Winning Michigan’s Senate Race
To JD Vance: “Habibi, there is this delicious irony in the fact that you’re constitutionally obligated to swear me in, in January.”
To Trump: “I know you struggle with my name, so after JD swears me in, you can just go on and call me Senator.”
✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
The midterms are over, and Democrats are projected to take back both the House & senate.
Once again, voters have pushed back against the politics of hate. Through it all, @mehdirhasan stood up for minorities and called out bigotry. Thank you for representing us so well. 🙏
عمران خان کی یہ 5 جولائی 2023 کی ویڈیو ہے جس میں انہوں نے بتایا کہ کیسے 2022-23 میں کئی مواقع پر انہیں راستے سے ہٹانے کی کوشش کی گئی:
• 8 اکتوبر 2022 کو خراب فیول کے ذریعے ہیلی کاپٹر کریش کرنے کی کوشش
• 2022 میں ہی ایک دہشت گرد پکڑا گیا جس کا ٹارگٹ عمران خان تھے۔
• 3 نومبر 2022: وزیرآباد میں قاتلانہ حملہ۔
• 18 مارچ 2023: جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد۔
• 22 مارچ 2023: زمان پارک فالس فلیگ منصوبہ۔
اظہر مشوانی
@MashwaniAzhar
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan
✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
ٹرمپ نے الہان عمر پر شدید ترین گھٹیا حملے کیے تھے جو خان سے ملنے رہائ پر آواز اٹھاتی تھی
✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
“The radio silence and complete isolation of my father is unbearable.”
-Kasim Khan
#LetPakistanSeeImranKhan
✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
اور کیا چاہیئے اے ارضِ وطن تیرے لیے
طوق بھی چوم لیا دار بھی دیکھ آئے ہیں
احمد فرہاد
✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
Total farce! Granting bail on another FIR where ATC charge handwritten last
minute & all this after judge Sipra fast tracked a jail trial with no due process & with Imaan & Hadi in a cage/like structure to convict them illegally, before granting them bail in another false case - to be used later IF some higher court shows actual
courage to dispense actual
Justice in the absurd barrier case!
سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی بہن نورین نیازی سے جیل میں بیٹیوں کی ملاقات کا معاملہ۔۔ "عدالتی حکم پر دونوں بیٹیوں کی جیل میں ایک گھنٹہ ملاقات کروا دی گئی۔ بیٹیوں کے مطابق نورین نیازی کی جیل میں طبیعت ٹھیک نہیں ہے۔ بیٹیوں کے مطابق نورین نیازی کے چہرے سے کمزوری نمایاں تھی۔ جیل میں دل کے درد کا علاج نہیں ہو سکتا"۔ وکیل رانا مدثر عمر
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں



























