
Political & History Affairs @rozandiwar.bsky.social
Canada
Joined January 2023
- Tweets11.5K
- Following4.7K
- Followers3.6K
- Likes14.5K
روزن دیوار سے retweeted
بلاول زرداری آج کہہ رہے ہیں پی ٹی آئی کی مخصوص نشستیں چھینی گئیں ۔ لیکن یہ نہیں بتایا کہ اس لوٹ کے مال سے پیپلز پارٹی کو کتنا حصہ ملا تھا
قومی اسمبلی میں 4 ' پنجاب میں 2' کے پی میں 6 ' اور سندھ میں 2 یعنی ٹوٹل 14 سیٹیں تو پیپلز پارٹی نے لی تھیں
روزن دیوار سے retweeted
خانہ کعبہ کےغلاف(کسوہ)کاادب اوراحترام ہم سب پرلازم ہے
جوخوش نصیب بھی حج یاعمرےکی سعادت حاصل کرنےکےلیےحرمین شریفین جائیں،ان سےمؤدبانہ گزارش ہےکہ خانہ کعبہ کےغلاف(کسوہ)کےساتھ کسی بھی قسم کی زیادتی یابےادبی سےگریزکریں۔
روزن دیوار سے retweeted
کرکٹ کی تاریخ وہ یادگار لمحہ
جب شعیب اختر نے یکے بعد دیگر
دو گیندوں پر ڈریوڈ اور ٹنڈولکر آوٹ کرکے ایک لاکھ ہندووں کوایسا چپ کروایا کہ ھُو کا عالم تھا اور صرف شعیب اختر کی بھڑکیں سنائ دے رہی تھیں۔۔ جین زی نیچے 👇💪🇵🇰
روزن دیوار سے retweeted
#قومی_زبان
ایک آدمی نے ایک بچے سے پوچھا بیٹا کیا رات کو سونے سے پہلے دعا مانگے ہو؟
بچہ بولا ۔’’میں تو نہیں مانگتا ہاں البتہ میری امی ضرور مانگتی ہیں ۔
’’وہ کیا ‘‘ آدمی نے پوچھا ۔
بچہ ۔ ’’وہ کہتی ہیں یا اللہ تیرا شکر ہے یہ شیطان سوگیا ہے مگر میں نہیں سویا ہوتا‘‘
روزن دیوار سے retweeted
اللہ تعالیٰ نے تمام انسانوں کی زندگی، موت، رزق اور تقدیر کا مکمل ریکارڈ کس کتاب میں محفوظ فرما رکھا ہے؟
#خاتم_الرسلﷺ
روزن دیوار سے retweeted
ٹیچر کو ریٹائرمنٹ پر رخصت کرنے لئےراستے میں پھول بچھائے تو استاد نے جوتے اتار دیئے۔
ایک خوبصورت ویڈیو
روزن دیوار سے retweeted
میرا مقدمہ اب وفاقی آئینی عدالت کے سامنے زیرِ التوا ہے اور سماعت کا منتظر ہے۔
اسی دوران مجھے معلوم ہوا ہے کہ میری القادر اپیل کو پرانی اپیلوں سے پہلے سماعت کے لیے مقرر کیا جا رہا ہے، جبکہ میری صحت، میری اہلیہ کی بینائی اور معزز عدالتوں کے غیر نافذ شدہ احکامات پر کوئی توجہ نہیں دی جا رہی۔
مجھے یہ دیکھ کر گہرا دکھ ہوتا ہے کہ القادر اپیل کی سماعت کو ترجیح دی جا رہی ہے، جبکہ میری زندگی، میرے حقوق اور میری فلاح و بہبود کو انتظار میں چھوڑ دیا گیا ہے۔
میری اہلیہ کی مسلسل خراب ہوتی ہوئی بینائی اور معزز سپریم کورٹ کا وہ حکم جس پر عمل درآمد نہیں ہوا، وہ بنیادی وجوہات ہیں جنہوں نے مجھے یہ خط لکھنے پر مجبور کیا ہے۔
تنہائی کی اس قید میں میرا بلڈ پریشر بے قابو ہو چکا ہے۔ یہ پہلے 130، پھر 150، اس کے بعد 170 اور گزشتہ ہفتے 192 اور 193 تک پہنچ گیا۔ یہ ریڈنگ 10 نومبر 2026ء کو ریکارڈ کی گئی۔
ڈاکٹروں نے اب مجھے بتایا ہے کہ مجھے دماغی شریان پھٹنے (Brain Haemorrhage) اور دل کا دورہ پڑنے (Cardiac Arrest) کا شدید خطرہ ہے اور میرا دل پہلے ہی نقصان اٹھا چکا ہے۔
چوہتر سال کی عمر میں یہ مسلسل اذیت اور غیر یقینی صورتِ حال مجھے ایسی منزل کی طرف لے جا رہی ہے جہاں سے ممکن ہے میں زندہ واپس نہ آ سکوں۔
میں نے بے شمار مقدمات میں ناممکن نظر آنے والی قانونی جنگیں لڑی ہیں اور میں نے کبھی جدوجہد نہیں چھوڑی۔
لیکن انصاف کے نظام نے مجھے انصاف دینا بند کر دیا ہے۔
جیل مینوئل، جیل قوانین اور میرے آئینی حقوق کی کھلم کھلا اور بے باکی سے خلاف ورزی کی جا رہی ہے۔ حتیٰ کہ معزز عدالتوں کے احکامات پر بھی عمل درآمد نہیں کیا جا رہا۔
میں نے اپنی زندگی ہسپتال بنانے میں اس مقصد کے تحت گزاری کہ وہ لوگ جو علاج کے اخراجات برداشت نہیں کر سکتے، انہیں مفت علاج کی سہولت مل سکے۔
آج میں صرف اتنا مانگ رہا ہوں کہ میرا اور میری اہلیہ کا علاج کیا جائے۔
میں آپ کے لارڈشپس سے کسی خصوصی رعایت یا احسان کا طلب گار نہیں ہوں۔
میری واحد درخواست یہ ہے کہ معزز سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل درآمد کیا جائے اور ہماری طبی حالت کے مطابق مناسب علاج فراہم کیا جائے۔
میں اپنی بے گناہی ثابت کرنے کے قابل صرف اسی صورت میں رہ سکتا ہوں جب میں زندہ رہوں۔
میں آپ کے لارڈشپس سے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر اپیل کرتا ہوں کہ مجھے انصاف فراہم کیا جائے، اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے۔
نہایت احترام کے ساتھ،
عمران احمد خان نیازی
سینٹرل جیل اڈیالہ، راولپنڈی
3/3
روزن دیوار سے retweeted
ہر مرد کا چھ نکاتی سپنا 😇
سیلری 6 فگر میں ہو 🤗
ہفتے میں 5 دن کام جانا ہو☺️
شاندار 4wd گاڈی ہو 😍
3 بیڈ روم کا گھر ہو 🙃
2 خوبصورت سے بچے ہوں 😘
اور 1 عدد گونگی،بہری بیوی ہو جو دیکھنے میں میں کترینہ اور کام کرنے میں ماسی سکینہ ہو 🤗🙄🙄
جو کدی وی نی ملنی توانوں اینج تے فیر اینج ہی سہی 🤣🤣🤣🤣🤣🦋🦋🤣🤣🤣🤣🤣
روزن دیوار سے retweeted
سوال یہ ہے کہ جب وکلا صرف قانونی معاملات پر بات کرنے گئے تھے تو انہوں نے کیسے بتایا کہ عمران خان نے پارلیمانی کمیٹی کو محسن نقوی سے بات کرنے کی اجازت دی ہے۔ اور ایسی سیاسی ہدایات کے باوجود انہیں ملاقات بھی چار گنا وقت کیلئے کرنے دی گئی
کیا ملاقاتی ' پارلیمانی کمیٹی اور ایسی مشرومز مل کر کھیل کھیل رہے ہیں ؟
اگر منگل یا جمعرات کو بہنوں یا بہنوئی کی ملاقات کر دی گئی تو سب اچھا ہو گا ۔ ورنہ دونوں وکیل پکا گڑبڑ گھٹالہ ۔
سوال یہ ہے کہ جب وکلا صرف قانونی معاملات پر بات کرنے گئے تھے تو انہوں نے کیسے بتایا کہ عمران خان نے پارلیمانی کمیٹی کو محسن نقوی سے بات کرنے کی اجازت دی ہے۔ اور ایسی سیاسی ہدایات کے باوجود انہیں ملاقات بھی چار گنا وقت کیلئے کرنے دی گئی
کیا ملاقاتی ' پارلیمانی کمیٹی اور ایسی مشرومز مل کر کھیل کھیل رہے ہیں ؟
1
100
روزن دیوار سے retweeted
تحریکِ انصاف مارچ 2027 میں یہ 16 سینیٹرز ریٹائرڈ ہو رہے ہیں
بیرسٹر علی ظفر. عون عباس بپی۔ زرقا سہروردی
فلک ناز چترالی۔لیاقت ترکئی۔دوست محمد خان
فیصل سلیم ۔ مشعال یوسفزئی۔ ہمایوں مہمند
محسن عزیز۔ سیف اللہ ابڑو۔سیف اللہ نیازی
ذیشان خانزادہ۔ خرم ذیشان۔ فوزیہ ارشد اور
گردیپ سنگھ
ان میں سے کسے دوبارہ ٹکٹ نہیں ملنا چاہیئے یہ دیکھنا اور بتانا ہماری زمہ داری ہے
روزن دیوار سے retweeted
What an ootya
مجھے خدشہ ہے کہ عمران خان نے کہیں عصر کے وقت تو روزہ نہیں توڑ لیا؟؟
صدر آصف علی زرداری اس وقت نواب شاہ میں ہیں اور وزیر داخلہ محسن نقوی بھی نواب شاہ میں زرداری صاحب کے سامنے حاضر ہیں۔ ، جہاں محسن نقوی، عمران خان سے اپنے کامیاب مذاکرات کی داستان زرداری صاحب کے گوش گذار کر چکے ہونگے۔
کیا بشریٰ بی بی کی گرتی ہوئی صحت کے دباؤ میں عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ کو ایک Lease of Life دے دی ہے؟
اگر بشریٰ بی بی کی اسپتال یا بنی گالہ منتقلی اور عمران خان کی نجی اسپتال تک رسائی کے بدلے 28ویں آئینی ترمیم، نئے صوبوں یا نئے انتظامی یونٹس پر اتفاق ہو گیا ہے تو پھر کہنے میں حرج نہیں کہ: “چہ ارزاں فروختند!”
محسن نقوی صاحب نواب شاہ پہنچ کر صدر زرداری صاحب کو یہی بتانے گئے ہیں کہ:
“عمران خان سے مُک مُکا ہو گیا ہے۔ ہم نے دونوں ایوانوں میں نمبر پورے کر لیے ہیں، اب بتائیں پیپلز پارٹی کیا سوچ رہی ہے؟” ظاہر ہے، محسن نقوی کی اس خبر پر زرداری صاحب کو اپنی تلوار نیام میں ڈالنے پر مجبور ہو جانا چاہیے کہ اب اکیلے لڑ کر مرنے اور ذلیل ہونے سے بہتر ہے کہ طاقت کے سامنے سر جھکا دو۔

















