❤️ شاہد جٹ ❤️ (@s_j143) header
❤️ شاہد جٹ ❤️ (@s_j143) profile picture

تنہا ہو جانا, نظر انداز ہو جانے سے بہتر ہے 💔 Love Pak Army❤ شہزادہ لیڈر💕 @ImranKhanPTI

Gujrat، Pakistan
Joined January 2018
Photo by ❤️ شاہد جٹ ❤️ (@s_j143)Photo by ❤️ شاہد جٹ ❤️ (@s_j143)Photo by ❤️ شاہد جٹ ❤️ (@s_j143)Photo by ❤️ شاہد جٹ ❤️ (@s_j143)Photo by ❤️ شاہد جٹ ❤️ (@s_j143)Photo by ❤️ شاہد جٹ ❤️ (@s_j143)Photo by ❤️ شاہد جٹ ❤️ (@s_j143)Photo by ❤️ شاہد جٹ ❤️ (@s_j143)Photo by ❤️ شاہد جٹ ❤️ (@s_j143)Photo by ❤️ شاہد جٹ ❤️ (@s_j143)
دھبوں کے باوجود بڑھے پگڑیوں کے دام آنچل کا بھاؤ گر گیا بس ایک داغ سے #اردو_زبان
2
2
46
اب بنے ہیں پتھر کے تو حیرت کیسی ہے فراز جب تھے موم کے تو جلاۓ بہت گئے! #اردو_زبان
3
4
43
مخلص وہ نہیں جو منہ پر آپ کا ہو بلکہ مخلص وہ ہے جو پیٹھ پیچھے بھی آپ ہی کا ہو #اردو_زبان
1
6
6
76
دورِ حیات میں ہر چیز میسر ہے لیکن، ✨ کہاں سے لاؤں میں اپنے مزاج کے لوگ؟ #اردو_زبان
2
1
38
پریشانیوں کو یوں اگنور کیجئے۔ جس طرح آپ نے ملک کے وزیراعظم کو کیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 😄 #اردو_زبان
5
3
47
کامیابی دشمن بناتی ہے، ترقی حاسد پیدا کرتی ہے، اگر کوئی بھی آپ سے نفرت نہیں کرتا تو آپ پیچھے رہ گئے ہیں...!! #اردو_زبان
3
3
47
لنڈا بازار جائیں تو کسی پڑھے لکھے کو ساتھ ضرور لے جائیں 😂 #اردو_زبان
5
1
40
تمام شادی شدہ احباب اکٹھے ہوں اس دکاندار کو پھنٹی لگانی ہے ۔۔۔👊👊🤣🤣 #اردو_زبان
5
3
60
موجودہ دور کے انسان کی سب سے خطرناک تخلیق عارضی تعلقات ہیں ! #اردو_زبان
1
7
4
84
لڑکیوں کا جوؤں کے خلاف فیصلہ کن آپریشن! جوؤں سے تنگ آکر بالوں کی پوری آبادی ہی ختم کر دی! 🤣 اب جوئیں بے گھر، کنگھی بے روزگار اور شیمپو کمپنیاں زیرِ غم ہیں! 😂 ایسا تاریخی احتجاج کہ جوئیں بھی نعرہ لگا رہی ہیں: ہمیں گھر چاہیے، سر نہیں!۔ 🤣🤣 #اردو_زبان
1
3
4
92
یوں کنج غربت کی وحشتوں نے بھلائے ہم کو حجاب سارے میں اونے پونے میں بیچ آیا کل اپنی آنکھوں کے خواب سارے #قومی_زبان #NewProfilePic
1
111
ویلا بیٹھا چار دیہاڑے دشمن بن گئے سجن سارے جیباں بھریاں جس دیہاڑے مٹھی کھیر کھواندے سارے #قومی_زبان
5
3
77
دل دے جوڑ کے تار فقیرا، رب نوں کُوکاں مار فقیرا اِٹاں روڑے پتھر ڈھو کے....!!! رب دا بن جا یار فقیرا #قومی_زبان
1
5
4
107
ایسی گھڑی بھی آئی تھی راہِ حیات میں تنہا کھڑے ہوئے تھے..!! ہم پوری کائنات میں آیا نہ پاس کوئی بھی جو کوشش کے باوجود ہم نے اپنی بسا لی دنیا.!! پھر اپنی ہی ذات میں #قومی_زبان #NewProfilePic
1
6
5
77
تشکر #قومی_زبان فیملی ❤❤🙏🙏🙏
4
3
34
*زندگی کتنی ہی مشکل کیوں نا ہو' اِسے چُھپانا دوسروں کے "ترس" کھانے سے کہیں زیادہ خوبصورت ہے....!!!*🌹 #قومی_زبان
5
4
60
خود کو اتنا بانٹ دیا ہے کہ اپنے حصے میں بہت کم رہ گیا ہوں #قومی_زبان #NewProfilePic
1
5
4
69
تشکر #قومی_زبان فیملی 🙏 ❤❤❤❤❤❤❤❤
1
3
2
29
تو جو میسر ہوتا ہم کو ہم بھی کہتے بھلی شے ہے محبت سبھی کیجئے #قومی_زبان
1
6
5
54
تشکر ❤❤ بندہ ناچیز ، اس محبت کےلئے #قومی_زبان فیملی کا انتہائی مشکور و ممنون ہے
1
6
5
49