Saad Asif retweeted
Going forward, all 𝕏 accounts with over 2500 verified subscriber followers will get Premium features for free and accounts with over 5000 will get Premium+ for free
السلام و علیکم 🥰🤍
آخری جمعہ مبارک ❤🥰
*خوبصورت ماہ رمضان کا آخری جمعہ۔ اللہ پاک ہمارے تمام دعاؤں اور عبادتوں کو قبول فرمائے اور ہم سب کو معاف فرمائے۔آمین 🤲
❤️🫶🤲❤️*
#JummaMubarak #goodbyeramadan
12
13
127
🌺☘️ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ 🤍
🌹☘️رمضان المبارک کا 3rd جمعہ مبارک ہو💕 🌹
اللہ تعالی نے آسانی فرمائی کہ اپنے بندوں کو ایسے دن ، ایسی راتیں ، ایسے لمحات، ایسی نیتیں اور ایسی کیفیتیں عطاء فرمادیں جو ان کے معمولی اعمال کو بے حد قیمتی اور بے حد وزنی بنا دیتی ہیں۔ ✨
17
13
144
اسلام وعلیکم❤✨
یہ جس جس کی تصاویر مینشن ہے وہ (Done)لکھیں اور جن کی تصویر نہیں مینشن وہ مجھے (comments ) کریں تاکہ وہ بھی میری (Twitter Team) میں شامل ہو سکیں ۔ (شکریہ🤍❤🩹✨💐)
#GoodEveningX
#virl
17
16
205
*"𝐀ʟʜᴀᴍᴅᴜʟɪʟʟᴀʜ//🥰🕊️*
*🍒"𝑨𝒍𝒍𝒂𝒉" 𝒘𝒊𝒍𝒍 𝒈𝒊𝒗𝒆 𝒚𝒐𝒖 𝒔𝒐𝒎𝒆𝒕𝒉𝒊𝒏𝒈 𝒃𝒆𝒕𝒕𝒆𝒓 𝒕𝒉𝒂𝒏 𝒘𝒉𝒂𝒕 𝒘𝒂𝒔 𝒕𝒂𝒌𝒆𝒏 𝒇𝒓𝒐𝒎 𝒚𝒐𝒖" -𝑸𝒖𝒓𝒂𝒏:-8:70 🩷🥂🌈*
اسلام وعلیکم✨🤍
صبح بخیر☀ 🌝⏰
Assalamualaikum🤍❤
Good Morning🌞🥱
How are you ❤
🔐❤️🪽
““ *𝑷𝒓𝒐𝒕𝒆𝒄𝒕 𝒚𝒐𝒖𝒓𝒔𝒆𝒍𝒇 𝒇𝒓𝒐𝒎 𝒉𝒆𝒍𝒍-𝒇𝒊𝒓𝒆 𝒆𝒗𝒆𝒏 𝒃𝒚 𝒈𝒊𝒗𝒊𝒏𝒈 𝒂 𝒑𝒊𝒆𝒄𝒆 𝒐𝒇 𝒅𝒂𝒕𝒆 𝒂𝒔 𝒄𝒉𝒂𝒓𝒊𝒕𝒚.’”* 🌼🌸✨"//🔐❤️🪽
““
#GoodMorningX
34
32
305
Assalamualaikum❤
Good Evening🌙🌙
بہت یاد کرتا ہو گا مجھےوہ اب تک
میرے دل سے یہ وہم کیوں نہیں جا تا ❤️
❤️🩹🫶🤍✨
#GoodEveningX
#RamadanMubarak
#growmyaccount
23
25
160
*❃◕❃ السَّلَامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ❃◕❃*
*❃◕❃ صـبـــــح بــخیــر ❃◕❃*
*🌿♥️ بیشــکــــــــــ••✮*
*اللہ ہر نیکی کا اجر ضرور دیتا ہے ۔ ❤*
*یہاں تک کہ آپ نے کسی کے حق میں اس کے بغیر کہے دعا کی تو یہ بھی نیکی ہے*
#goodmorning
#xfamily
22
20
130
اسلام وعلیکم ✨
رمضان المبارک کی چودھویں سحری مبارک ہو
رسولﷺ نے ارشاد فرمایا۔
جس نے رمضان کے روزے فرض سمجھ کر ثواب
کی امید سے رکھے وہ بخشا گیا۔ (بخاری) 🥀💯
Good Morning🥱🌞😘
Have a good day😊
#goodmorning
#growmyaccount #virl #RamadanKareem
24
19
251
Assalamualaikum🤍❤
Have a good day😊
*دوسروں کو سمجھانا مشکل ہوجائے*
*تو خود کو سمجھا لینا بہتر ہوتا ہے _*🍂🍂
#Xfamily
#GoodMorningX
#growmyaccount
21
27
226
Assalamualaikum❤
Good Morning🌞🥱
Have a good day😊
||•🖤🦋🌼•||
*اے اللہ۔۔*۔🥺❤️
*وہ تمام لوگ جو اپنے نصیب کے کھلنے کے لیے صرف تیری اک " کن " کے منتظر ہیں انکے لیے وہ " کْن*" *فرما دے*
*آمین ثم آمین*
#Allah #Ramadan #Mubarak
#GoodMorningEveryone #Xfamily
14
17
171
قہقہ دیکھ کر فقیر بولا 🖤
بیٹا صدقہ دیا کر اپنی اداسی کا🌺
...💕👀
Good Night💤 ✨🤍
#GoodnightEveryone
#Xfamily #Ramadan #RamadanKareem
17
14
153
جو شخص تیری تصویر سے ہی مہک جائے۔۔۔۔
سوچ تیرے دیدار میں اس کا کیا حال ہوگا۔۔۔۔
🖤🫀🖤
✨🤍***||Good Evening||***🤍✨
#growmyaccount
#virl #Ramadan_Kareem
#رمضان
10
14
188
Assalamualaikum❤
How are you everyone✨✨
Have a great day😊
*_وہ واحد لا شریک ہے جو پوری کائنات کا مالک و خالق ہے:-))💫💐🤍*💚💚
✍️🤍🤍
#23March2024
#xfamily #GoodMorningX #growmyaccount #RamadanKareem
28
26
192
Assalamualaikum🤍
Enjoy morning with tea ☕🍵
Have a nice day 😊😊
چائے کا کپ لیے چاند کو تکتے رہنا'۔۔۔۔
ایسے کاموں کا بھی اپنا خمار ہوتا ہے،،🙃🖤
#virl #growmyaccount #GoodMorningX
#xfamily #RamadanKareem
15
14
167
Saad Asif retweeted
💖اسلام وعلیکم 💖
❤سب پاکستانیوں کو یوم پاکستان مبارک ❤
😍اللہ ھمارے وطن کو سلامت رکھے 😍
💖آمین💖
💞پاکستان زندہ باد💞
#CHIQUITA #PakistanZindabad




















