sadia parveen retweeted
Samaa's allegation ❌ vs the reality of government schools across Punjab ✅
#FraudKaSamaa
ستھرا پنجاب کے ٹھیکوں میں مبینہ بے ضابطگیوں پر سوال اٹھے تو جواب دینے کے بجائے سماء نیوز کے ذریعے پروپیگنڈے کی دھمکیاں؟ پنجاب حکومت نہ دباؤ میں آئے گی اور نہ ہی احتساب سے پیچھے ہٹے گی۔ قانون سب کے لیے برابر ہے!
#FraudKaSamaa
وزیراعلیٰ مریم نواز کےتعلیمی وژن کےتحت پنجاب کے سرکاری اسکولوں میں نمایاں تبدیلی آ چکی ہے۔ جدید فرنیچر، کمپیوٹر و سائنس لیبز اور بہترین تعلیمی سہولیات مری سےرحیم یار خان تک حکومتی اقدامات کاعملی ثبوت ہیں۔ منفی پروپیگنڈا کرنےوالوں کے لیے یہ ترقی خود ایک جواب ہے۔👏❤️
#FraudKaSamaa
فیصل آباد میں ستھرا پنجاب کے ٹھیکیداروں کے ساتھ مبینہ طور پر ایک ارب روپے کی خردبرد کے الزامات ہیں، مگر تنقید پنجاب حکومت کے منصوبوں پر کی جا رہی ہے۔ پہلے اپنے معاملات کا جواب دیں!
#FraudKaSamaa
سماء نیوز صحافت کے بجائے مبینہ طور پر بلیک میلنگ اور پروپیگنڈے کا سہارا لے رہا ہے، مگر پنجاب حکومت دباؤ میں نہیں آئے گی۔ سرکاری اسکول تباہی کے دہانے پر نہیں، اصل پریشانی بعض مفادات کو پہنچنے والے نقصان کی ہے۔
#FraudKaSamaa
sadia parveen retweeted
آئیے آپ کو تعلیم کے شعبے میں لائی جانے والی تبدیلیوں کی اصل حقیقت دکھاؤں یہ ہے وہ “حالت زار “۔ اور یہ ابھی صرف ایک سکول ہے اس طرح کے 300 سکول پورے پنجاب میں بنائے جارہے ہیں۔
لوگ اب پرائیوٹ سکولوں کو چھوڑ کر اپنے بچوں کو ایک سرکاری سکول میں داخل کروا رہے ہیں۔
پنجاب حکومت کی کرپشن کے خلاف کارروائی سے متاثر ہونے والے عناصر اب سماء نیوز کے پلیٹ فارم کو استعمال کرکے دباؤ ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ مگر یاد رکھیں، احتساب سے بچنے کے لیے میڈیا مہم چلانے سے نہ حقائق بدلتے ہیں اور نہ ہی جواب دہی سے چھٹکارا ملتا ہے۔
#FraudKaSamaa
پنجاب کے اسکولوں پر تنقید کرنے سے پہلے اپنی کارکردگی کا بھی جائزہ لے لیں۔ خود کا ریکارڈ صفر ہے، مگر دوسروں پر انگلی اٹھانے اور تنقید کے لیے لمبی لمبی فہرستیں تیار ہیں!
#FraudKaSamaa
تعلیم جیسے اہم شعبے میں اصلاحات اور عملی اقدامات کو نظرانداز کرکے ذاتی تنقید اور منفی پروپیگنڈا کرنا افسوسناک ہے۔ پنجاب میں سرکاری اسکولوں کی بہتری، تعلیمی سہولیات کی فراہمی اور معیارِ تعلیم بلند کرنے کے لیے کام جاری ہے۔ سماء نیوز سےگزارش ہے کہ یکطرفہ بیانیے کے بجائے حقائق دکھائے
پنجاب کے وزیر تعلیم کی توجہ تعلیم کے بجائے تشہیر پر مرکوز ہونے کے الزامات
صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کی کارکردگی پر سوالات اٹھائے جانے لگے ہیں۔انہیں بنیادی سوالات کے جواب بھی معلوم نہیں، پنجاب کے اسکولوں کی نجکاری سے متعلق ان کے متنازع بیانات بھی ریکارڈ کا حصہ ہیں۔
رانا سکندر حیات کی جانب سے اساتذہ پر چوری کے الزامات لگانے کے بیانات بھی ریکارڈ کا حصہ ہیں۔
#SamaaTV
وزیراعلیٰ مریم نواز کے دھی رانی پروگرام کے تحت لاہور میں 150 مستحق جوڑوں کی اجتماعی شادیوں کی پروقار تقریب کا انعقاد۔
21 اقلیتی جوڑوں سمیت150مستحق خاندانوں کی بیٹیوں کے نئے سفر کا آغاز۔ وزیراعلیٰ کی جانب سے ہر دلہا دلہن کو2لاکھ روپے کی سلامی اے ٹی ایم کارڈ کی صورت میں پیش کی گئی۔
شاباش @MaryamNSharif
نوکری سے فارغ کرنا کافی نہیں۔ انکو عوام کو دھکے دینے کے لیے نہیں رکھا گیا۔ اسکو پکڑ کے خاتون کے گھر لے جایا جائے اور سب کے سامنے معافی منگوائی جائے۔ میں ابھی DPO سے بات کرتی ہوں۔
22
sadia parveen retweeted
نوکری سے فارغ کرنا کافی نہیں۔ انکو عوام کو دھکے دینے کے لیے نہیں رکھا گیا۔ اسکو پکڑ کے خاتون کے گھر لے جایا جائے اور سب کے سامنے معافی منگوائی جائے۔ میں ابھی DPO سے بات کرتی ہوں۔

































