آزاد جموں و کشمیر الیکشن
حلقہ LA-14 دھیرکوٹ میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار راجہ فیصل آزاد کی انتخابی مہم بھرپور انداز میں جاری ہے۔ عوامی رابطہ، خدمت کے عزم اور ترقی کے وژن کے ساتھ راجہ فیصل آزاد عوام کے درمیان موجود ہیں اور انشاءاللہ جیت کے بعد بھی موجود رہیں گے۔۔
ساہیوال پولیس خدمت مرکز
اب شہریوں کو کریکٹر سرٹیفکیٹ، پولیس ویریفکیشن، کرایہ داری رجسٹریشن،گمشدگی رپورٹ، ملازمین کی تصدیق،لیگل دستاویزات سے متعلق سہولیات،لائسنس و دیگر پولیس سروسز سمیت پنجاب پولیس خدمت مراکز کی تمام دستیاب خدمات ایک ہی چھت تلے ائیر کنڈیشنڈ ماحول میسر ہوں گی👏👏
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے "سوہنا پنجاب" ویژن کے تحت نوشہرہ ورکاں کا مرکزی بازار دیدہ زیب رنگوں کی ٹف ٹائلز، جدید پینٹ ورک، آرائشی لائٹنگ، بیٹھنے کے بنچز، خوبصورت سٹریٹ اسکیپنگ اور بہتر شہری سہولیات کے باعث شہریوں اور تاجروں کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔
Sadia Parveen retweeted
Decades long ordeal of remote areas of Bahawalpur, D.G. Khan, Rahim Yar Khan and Khushab and adjoining districts comes to an end. Women, children and elderly would no longer have to take exhausting journeys under the scorching sun just to fetch drinking water. Alhamdulillah, in just 5 months, we have constructed four modern Water Bottling Plants each capable of producing 5,000 litres of clean drinking water every hour. Our delivery trucks will deliver it free of cost directly to the doorsteps of deserving families. This is more than a water project. It is dignity, relief and a promise fulfilled for the most underserved communities.
بہاولپور، ڈی جی خان، رحیم یار خان اور خوشاب کی مائیں بہنیں بزرگ اب پینے کے صاف پانی کے لیے تپتی دھوپ میں سروں پر گھڑے اٹھائے کٹھن راستوں پر نہیں بھٹکیں گے۔ 5 ماہ کے مختصر ترین وقت میں صاف پانی کی فراہمی ممکن بنا دی گئی ہے۔ چار واٹر بوٹلنگ پلانٹس کی تعمیر مکمل ہو چکی ہے۔ روزانہ ۱ لاکھ ساٹھ ہزار لیٹر صاف پانی ان دور دراز پسماندہ بستیوں کے ہر گھر کی دہلیز پر بالکل مفت پہنچایا جائے گا۔ یہ منصوبہ صرف پانی کی فراہمی نہیں بلکہ جنوبی پنجاب کے عوام کی عزت، سکون اور صحت کی ضمانت ہے۔ الحَمدللہ پیاس کا یہ طویل اور تکلیف دہ سفر اب ہمیشہ کے لیے ختم ہو گیا ہے۔
Sadia Parveen retweeted
First ever:
To ensure the provision of clean drinking water to the people of South Punjab, a comprehensive project is being implemented at an unprecedented pace.
Under this initiative:
🔹10 overhead reservoirs and 138 water centers are being established in Bahawalpur.
🔹12 overhead reservoirs and 256 water centers are being established in Rahim Yar Khan.
🔹7 overhead reservoirs and 100 water centers are being established in Rajanpur.
The project, which began in March 2026, is scheduled for completion by September 2026. Once completed, these 29 reservoirs and 494 water centers will treat saline groundwater through modern filtration plants and supply clean drinking water directly to people's homes. InshaAllah!
Sadia Parveen retweeted
جنوبی پنجاب کے عوام کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے ایک جامع منصوبے پر تیزی سے کام کیا جا رہا ہے ۔اس پراجیکٹ کے تحت بہاولپور میں 10 اوور ہیڈ ریزروائرز اور 138 مرکزِ آب، رحیم یار خان میں 12 ریزروائرز اور 256 مرکزِ آب جبکہ راجن پور میں 7 ریزروائرز اور 100 مرکزِ آب قائم کیے جا رہے ہیں۔ مارچ 2026 سے شروع ہونے والا یہ پراجیکٹ ستمبر تک مکمل کر لیا جائے گا جس کے بعد ان 29 ریزروائرز اور 494 مراکزِ آب کی مدد سے زمینی کھارے پانی کو جدید فلٹریشن پلانٹس کے ذریعے صاف کر کے براہِ راست عوام کے گھروں تک پہنچایا جائے گا۔انشاءاللہ!
First ever:
To ensure the provision of clean drinking water to the people of South Punjab, a comprehensive project is being implemented at an unprecedented pace.
Under this initiative:
🔹10 overhead reservoirs and 138 water centers are being established in Bahawalpur.
🔹12 overhead reservoirs and 256 water centers are being established in Rahim Yar Khan.
🔹7 overhead reservoirs and 100 water centers are being established in Rajanpur.
The project, which began in March 2026, is scheduled for completion by September 2026. Once completed, these 29 reservoirs and 494 water centers will treat saline groundwater through modern filtration plants and supply clean drinking water directly to people's homes. InshaAllah!
Sadia Parveen retweeted
بہاولپور، ڈی جی خان، رحیم یار خان اور خوشاب کی مائیں بہنیں بزرگ اب پینے کے صاف پانی کے لیے تپتی دھوپ میں سروں پر گھڑے اٹھائے کٹھن راستوں پر نہیں بھٹکیں گے۔ 5 ماہ کے مختصر ترین وقت میں صاف پانی کی فراہمی ممکن بنا دی گئی ہے۔ چار واٹر بوٹلنگ پلانٹس کی تعمیر مکمل ہو چکی ہے۔ روزانہ ۱ لاکھ ساٹھ ہزار لیٹر صاف پانی ان دور دراز پسماندہ بستیوں کے ہر گھر کی دہلیز پر بالکل مفت پہنچایا جائے گا۔ یہ منصوبہ صرف پانی کی فراہمی نہیں بلکہ جنوبی پنجاب کے عوام کی عزت، سکون اور صحت کی ضمانت ہے۔ الحَمدللہ پیاس کا یہ طویل اور تکلیف دہ سفر اب ہمیشہ کے لیے ختم ہو گیا ہے۔
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس
سی ایم پنجاب صاف پانی پراجیکٹ کے تحت مزید چار بوٹلنگ پلانٹ بنائے جائیں گے
صوبہ بھر میں 2258 واٹر فلٹریشن پلانٹ بھی بنیں گے
پہلے مرحلے میں صاف پانی کیلئے بہاولپور ڈویژن میں 22، راجن پور میں 10 واٹر ٹینک کلسٹر بیسڈ پلانٹ بنے گا
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے ویژن کے مطابق ضلع مظفرگڑھ میں "میت منتقلی سروس تکریم کے ساتھ" پروگرام کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا۔ 👏
سوہاوہ بازار اربن ری جنریشن پراجیکٹ کے ذریعے جدید انفراسٹرکچر مقامی کاروبار اور عوام کو بہترین ماحول فراہم کررہا ہے۔
شکریہ وزیراعلی مریم نواز ❤️ – at Khewra, Pakistan
📌: پنجاب میں خواتین کے لئے مواقع محدود نہیں سکالر شپ اور لیپ ٹاپ سکیم میں خواتین کے لئے 30 یا 40 فیصد کوٹہ نہیں بلکہ 60 فیصد سے زائد ہے
📌: دھی رانی پروگرام کے ذریعے معاشی مشکلات کا سامنا کرنے والی بیٹیوں کی معاونت کی جارہی ہے – at Khewra, Pakistan
📍ملکیت کا تصور اب صرف مردوں تک محدود نہیں بلکہ اپنا کھیت ، اپنا روزگار میں خواتین بھی شامل ہیں ہو نہار سکالرشپ محض معاشی معاونت نہیں بلکہ بہادر بیٹیوں کی کہانی ہے
📍اسلام میں خواتین کے حقوق سے متعلق واضح احکامات ہیں او آئی سی کا نفرنس سے
خطاب میرے لیے اعزاز ہے، مریم نواز – at Khewra, Pakistan
حکومت پنجاب کے ہر پراجیکٹ کے پیچھے کسی نہ کسی عورت کی کامیابی نظر آتی ہے اپنا گھر، اپنی چھت“میں پہلا گھربنانے والی بھی ایک خاتون تھی
خواتین کوبااختیار بنانے کیلئے ترجیحی بنیادوں پرکام کیاجارہا ہےٹورازم سمیت دیگر ڈیپارٹمنٹس میں بچیوں کیلئےانٹرن شپ کے بہترین مواقع مہیا کیےجارہےہیں – at Khewra, Pakistan

































