Umm-e-Hassan ( چوہدری) (@sabch09) header
Umm-e-Hassan ( چوہدری) (@sabch09) profile picture

I’m so proud to have you in my life..❤️S.S❤️🫰🏻سائیں

England, United Kingdom
Joined April 2014
درخت لگائیں۔۔۔ اپنے لئے نہ سہی ان کیلئے ہی لگا دیں.
204
276
21
2,457
ہـم تـو کہـہ دیـں گـے کـہ ہـم `"ٹھیــک ہیــں"` لیکـن کـون سمجھـےگـایہـاں"ٹھیـک"` کـا مطلـب آخـر...
3
17
314
تیرا شدید گفتگو کا دل کرے کبھی... اور مجھ سے رابطے کا کوئ راستہ نہ ہو...
6
2
15
318
دلِ مردہ دل نہیں ہے، اسے زندہ کر دوبارہ کہ یہی ہے اُمّتوں کے مَرضِ کُہن کا چارہ ترا بحر پُر سکُوں ہے، یہ سکُوں ہے یا فسُوں ہے؟ نہ نَہنگ ہے، نہ طُوفاں، نہ خرابیِ کنارہ! تُو ضمیرِ آسماں سے ابھی آشنا نہیں ہے نہیں بے قرار کرتا تجھے غمزۂ ستارہ ترے نیستاں میں ڈالا مرے نغمۂ سحَر نے مری خاکِ پے سِپَر میں جو نِہاں تھا اک شرارہ نظر آئے گا اُسی کو یہ جہانِ دوش و فردا جسے آگئی میّسر مری شوخیِ نظارہ کتاب: ضربِ کلیم
1
1
11
224
ہم کہ ٹھہرے اجنبی اتنی مداراتوں کے بعد پھر بنیں گے آشنا کتنی ملاقاتوں کے بعد
5
2
15
331
جس سے یہ طبیعت بڑی مشکل سے لگی تھی دیکھا تو وہ تصویر ہر اک دل سے لگی تھی
5
1
18
401
Umm-e-Hassan ( چوہدری) retweeted
جتنی انا ہے___ تیری پوری ذات میں اتنی تو میری آنکھوں میں اتر آتی ہے
6
7
1
21
675
وہ دوستی تو خیر اب نصیب دشمناں ہوئی وہ چھوٹی چھوٹی رنجشوں کا لطف بھی چلا گیا ناصر کاظمی
3
4
40
493
وہ مجھ سے لاتعلقی کی انتہا پر ہے میرا دل ہے کہ رابطے کو مرا جا رہا ہے
3
1
40
540
آج میری اماں کو بچھڑے ایک سال ہو گیا ہے زندگی تو چل رہی ہے، بس پہلے جیسے رنگ نہیں رہے۔ اماں بہت یاد آتی ہیں۔ 😥
8
1
23
447
اب پکارا بھی تو مڑ کر نہیں دیکھا اُسنے جسے بلاتے تھے ہم ایک اشارہ کر کے
4
4
37
658
پھر میں فقیر بن گئی اسکے عشق میں! پھر اس نے خیرات میں مجھے جدائی دی!
2
3
23
466
اس جھوٹ کی سزا بھی خدا دے گا کیا ہمیں؟ تکلیف میں ہوں اور کہیں __ ٹھیک ٹھاک ہیں
3
2
36
518
اسے سمجھایا تھا رنجشیں طویل نہ کرے! چلے گئے نہ فیصلے اب انا کے ہاتھوں میں!
2
14
85
1,442
اچھا تیری نظر میں بہت مُختلف ہُوں میں...!! یعنی تیری نظر میں کوئی دُوسرا بھی ہے...🖤
2
2
34
638
Umm-e-Hassan ( چوہدری) retweeted
Replying to @sabch09
واہ واہ پھر آپ دیتیں تھیں آٹوگراف اور تصویریں؟
1
1
1
61
سزا یہ دی کہ آنکھوں سے چھین لی نیندیں قصور یہ تھا کہ جینے کے خواب دیکھے تھے
2
3
31
518
سلم ہوکر اگر ایسا منہ ہوجانا فیر پائی اسی جیسے ویسے ٹھیک 😢🙈🤯
Ignore the face, physique etc, i am happy with the fit
1
1
210
تُم کسی کا چہرہ بھول سکتے ہو لیکن تُم کسی کے ”جزبات کی حرارت“ ، ”ادا کی نزاکت“، اور ”آواز کی چاشنی“ کو اپنی یاد سے بلکل نہیں مٹا سکتے
2
18
427
تیری ہجرتوں کا ملال تها، مگر اب نہیں مجهے صرف تیرا خیال تها، مگر اب نہیں تیری بے مثال محبتوں کے نثار میں تو زمانے بهر میں مثال تها، مگر اب نہیں جسے تو نے درد عطا کیا وہی آدمی تیری قربتوں میں نہال تھا، مگر اب نہیں تیرا ہجر میری بشارتوں کو نگل گیا مجھے شاعری میں کمال تها، مگر اب نہیں میں تیری تلاش میں ریزہ ریزہ بکهر گیا وہ جنون شوق وصال تها، مگر اب نہیں تیرے در پہ آخری بار آ کے پلٹ گیا میری زندگی کا سوال تها، مگر اب نہیں
2
3
29
518