𝑺𝒂𝒆𝒆𝒅𝒂 𝑨𝒃𝒓𝒐 (@saeeda__abro) header
𝑺𝒂𝒆𝒆𝒅𝒂 𝑨𝒃𝒓𝒐 (@saeeda__abro) profile picture

I Am Worker Of Pakistan Peoples Party Jiye Bhutto Jiye Bilawal Jiye Benazeer @BBhuttoZardari #Saba_Abro

Hyderabad, Sindh
Joined December 2019
Photo by 𝑺𝒂𝒆𝒆𝒅𝒂 𝑨𝒃𝒓𝒐 (@saeeda__abro)Photo by 𝑺𝒂𝒆𝒆𝒅𝒂 𝑨𝒃𝒓𝒐 (@saeeda__abro)Photo by 𝑺𝒂𝒆𝒆𝒅𝒂 𝑨𝒃𝒓𝒐 (@saeeda__abro)Photo by 𝑺𝒂𝒆𝒆𝒅𝒂 𝑨𝒃𝒓𝒐 (@saeeda__abro)Photo by 𝑺𝒂𝒆𝒆𝒅𝒂 𝑨𝒃𝒓𝒐 (@saeeda__abro)Photo by 𝑺𝒂𝒆𝒆𝒅𝒂 𝑨𝒃𝒓𝒐 (@saeeda__abro)Photo by 𝑺𝒂𝒆𝒆𝒅𝒂 𝑨𝒃𝒓𝒐 (@saeeda__abro)Photo by 𝑺𝒂𝒆𝒆𝒅𝒂 𝑨𝒃𝒓𝒐 (@saeeda__abro)Photo by 𝑺𝒂𝒆𝒆𝒅𝒂 𝑨𝒃𝒓𝒐 (@saeeda__abro)Photo by 𝑺𝒂𝒆𝒆𝒅𝒂 𝑨𝒃𝒓𝒐 (@saeeda__abro)
Our pride ❣️ My heart ❤️ @BBhuttoZardari
477
280
32
1,654
98,687
𝑺𝒂𝒆𝒆𝒅𝒂 𝑨𝒃𝒓𝒐 retweeted
Facts
Replying to @MediaCellPPP
“اختیارات کی نچلی سطح پر منتقلی کیلئے پاکستان پیپلز پارٹی نے سب سے زیادہ کام کیا ہے، جب صدر آصف علی زرداری پہلی بار اس ملک کے صدر بنے تو وہ ملک کی تاریخ کے طاقت ور سولین صدر تھے انھوں نے اپنے اختیارات پارلیمان کو دے دئیے، 73 کے آئین میں دس سال میں اختیارات کی منتقلی کا وعدہ تھا جو پورا 2010 میں ہوا۔” چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا میٹ دی پریس سے خطاب @BBhuttoZardari
11
44
2
70
1,741
𝑺𝒂𝒆𝒆𝒅𝒂 𝑨𝒃𝒓𝒐 retweeted
بدلتا کراچی، سنورتا کراچی، نکھرتا کراچی. بلاول بھٹو زرداری کے عوامی نمائندوں کی کاوشوں اور میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی مخلصانہ کوششوں سے کراچی کا اصل چہرہ نمایاں ہو رہا ہے۔ @BBhuttoZardari @murtazawahab1
57
60
414
𝑺𝒂𝒆𝒆𝒅𝒂 𝑨𝒃𝒓𝒐 retweeted
آزاد صحافت کی بحالی جمہوری ری سیٹ کے لیے ضروری ہے، بے روزگاری، غربت اور مہنگائی جیسے عوامی مسائل سے نمٹنے کے لیے تمام اداروں کا جائزہ لینا ہوگا،پارلیمان کی کمزوری میں حکومت کے ساتھ اپوزیشن کا بھی کردار ہے، اپوزیشن کو پارلیمانی کمیٹیوں، خصوصاً فنانس کمیٹی میںکردار ادا کرنا چاہیے،
6
10
95
𝑺𝒂𝒆𝒆𝒅𝒂 𝑨𝒃𝒓𝒐 retweeted
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی ملتان پریس کلب میں میٹ دی پریس سے خطاب کررہے ہیں۔
5
9
345
𝑺𝒂𝒆𝒆𝒅𝒂 𝑨𝒃𝒓𝒐 retweeted
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری ملتان پریس کلب میں میٹ دی پریس سے حطاب کررہے ہیں۔ ⁦@BBhuttoZardari⁩
4
6
111
𝑺𝒂𝒆𝒆𝒅𝒂 𝑨𝒃𝒓𝒐 retweeted
پی ایس60 یو سی42 میمن سوسائٹی قاسم آباد میں پیور بلاک کا کام مکمل ہوگیا میئرحیدرآباد @KashifShoroPPP کی قیادت اور صوبائی وزیر @JamKhanShoroPPP کی کاوشوں سے مقامی گلیوں کی حالت بہتر بنانے کا کام پایۂ تکمیل کو پہنچا۔ #KashifShoro #MayorOfHyderabad #HyderabadDevelopment
3
4
21
𝑺𝒂𝒆𝒆𝒅𝒂 𝑨𝒃𝒓𝒐 retweeted
لبیک چوک کی تزئین و آرائش سے حیدرآباد کے شہری منظر میں خوبصورتی کا اضافہ ہو رہا ہے میئرحیدرآباد @KashifShoroPPP کی قیادت اور سیدہ @humia_naqvi کی کاوشوں سے شہر کے عوامی مقامات کو مزید دیدہ زیب بنانے کا عمل جاری ہے۔ #KashifShoro #MayorOfHyderabad #HyderabadDevelopment
4
4
32
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو ملتان پریس کلب نے لائف ممبرشپ دیدی، صدر پریس کلب شکیل انجم اور جنرل سیکریٹری مظہر خان نے لائف ممبرشپ کی اسناد چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے حوالے کی @BBhuttoZardari
5
7
86
𝑺𝒂𝒆𝒆𝒅𝒂 𝑨𝒃𝒓𝒐 retweeted
Road improvement work from Autobahn Women Police Station to Bhittai Hospital Chowk is progressing, including asphalt carpeting under Mayor @KashifShoroPPP’ leadership and @humia_naqvi’ supervision @BBhuttoZardari @jamkhanshoro #KashifShoro #HyderabadDevelopment
4
4
17
𝑺𝒂𝒆𝒆𝒅𝒂 𝑨𝒃𝒓𝒐 retweeted
PPP Chairman @BBhuttoZardari attends a Meet the Press session at Multan Press Club, sharing his views with the media. #BilawalBhuttoZardari #PPP #Multan #Pakistan
5
5
33
𝑺𝒂𝒆𝒆𝒅𝒂 𝑨𝒃𝒓𝒐 retweeted
الیاس آباد پی ایس 65 کی یو سی 13 میں سیوریج لائنوں کی تنصیب اور پمپنگ اسٹیشن کی تعمیر کا منصوبہ ترقیاتی پروگرام میں شامل کرلیا گیا ہے میئر حیدرآباد @KashifShoroPPP کی کاوشوں سے نکاسیٔ آب کے مسائل کے حل اور شہری سہولیات میں بہتری کی جانب اہم پیش رفت #HyderabadDevelopment #PPP – at Hyderabad, Pakistan
4
4
27
𝑺𝒂𝒆𝒆𝒅𝒂 𝑨𝒃𝒓𝒐 retweeted
#Hyderabaddevelopment journey continues The Shahbaz Flyover to Railway Crossing Underpass road is now complete bringing easier travel for citizens Under the vision of Chairman @BBhuttoZardari & CM @MuradAliShahPPP with Mayor @KashifShoroPPP efforts &Syeda @humia_naqvi supervision
3
3
36
𝑺𝒂𝒆𝒆𝒅𝒂 𝑨𝒃𝒓𝒐 retweeted
A better Hyderabad begins with stronger infrastructure Sewerage lines and a new pumping station in #UC13 #PS65 Ilyasabad will strengthen drainage and improve daily life Public service through meaningful development #KashifShoro #MayorOfHyderabad #HyderabadDevelopment
5
5
39
𝑺𝒂𝒆𝒆𝒅𝒂 𝑨𝒃𝒓𝒐 retweeted
ملتان پریس کلب میں میٹ دی پریس کے دوران اچانک بجلی بند کر دی گئی۔ سوال یہ ہے کہ اہم پریس کانفرنس کے موقع پر بجلی کی فراہمی معطل کرنے کی آخر کیا وجہ تھی؟ تاہم چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اندھیرے میں بھی صحافیوں کے سوالات کے جوابات دینا جاری رکھے۔
30
1
33
1,442
𝑺𝒂𝒆𝒆𝒅𝒂 𝑨𝒃𝒓𝒐 retweeted
آزاد صحافت کی بحالی جمہوری ری سیٹ کے لیے ضروری ہے، بے روزگاری، غربت اور مہنگائی جیسے عوامی مسائل سے نمٹنے کے لیے تمام اداروں کا جائزہ لینا ہوگا،پارلیمان کی کمزوری میں حکومت کے ساتھ اپوزیشن کا بھی کردار ہے، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری ⁦@BBhuttoZardari⁩
14
17
181
Labaik Chowk is getting a fresh look, bringing a new touch of beauty and development to Hyderabad. ❤️🖤💚 @KashifShoroPPP @humia_naqvi
New look, new lanes, new era. Hyderabad just leveled up in style. Labaik Chowk . #MayorOfHyderabad #KashifShoro #SyedaHumaNaqvi #PS63 #HyderabadDevelopment
4
4
42
𝑺𝒂𝒆𝒆𝒅𝒂 𝑨𝒃𝒓𝒐 retweeted
بچوں کے علاج معالجے کی جدید سہولیات اب آپ کے اپنے شہر میں: حکومتِ سندھ کا 55 بستروں پر مشتمل سندھ انسٹی ٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ اینڈ نیونیٹولوجی (SICHN) شہدادپور، نومولود اور کمسن بچوں کی صحت کے شعبے کو مزید مستحکم کر رہا ہے—جو شہدادپور اور گردونواح کے خاندانوں کو اُن کی دہلیز پر جدید اور مفت طبی سہولیات فراہم کر رہا ہے۔ #PPPFoundationDayHyderabad
6
20
3
27
319
𝑺𝒂𝒆𝒆𝒅𝒂 𝑨𝒃𝒓𝒐 retweeted
New look, new lanes, new era. Hyderabad just leveled up in style. Labaik Chowk . #MayorOfHyderabad #KashifShoro #SyedaHumaNaqvi #PS63 #HyderabadDevelopment
13
23
8
26
455
𝑺𝒂𝒆𝒆𝒅𝒂 𝑨𝒃𝒓𝒐 retweeted
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرِ صدارت ایڈمنسٹریٹو سوسائٹی میں عمارت گرنے کے افسوسناک واقعے پر اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں صوبائی وزیر جام خان شورو، چیف سیکریٹری سندھ، کمشنر کراچی اور متعلقہ حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں صورتحال، امدادی اقدامات اور عوامی تحفظ سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا۔ #SindhGovernment #MuradAliShah #JamKhanShoro #PublicSafety #PPP
1
17
1
20
235