Pinned Tweet
ہمیں پاکستانی ہونے پر فخر کرنا چاہئے 💪
کچھ لوگ صرف منفی بات کرتے ہیں اور وہ ایسا صرف ملک دشمنوں کی توجہ حاصل کرنے کے لئے اور خود کو منڈی میں بکاؤ مال کے طور پر پیش کرتے ہیں اپنا بھاؤ لگواتے ہیں اور کماتے ہیں
ہمیشہ اپنے لوگوں خاندان اور ملک کے ساتھ وفادار رہیے
🇵🇰❤️🇵🇰❤️🇵🇰❤️
سیکھنا اور سکھانا دراصل ایک ہی سفر کے دو پہلو ہیں۔
جو یہ سمجھے کہ وہ سب کچھ جان چکا ہے اس کا سفر رُک جاتا ہے مگر جو سکھاتے ہوئے بھی سیکھنے کا جذبہ رکھے وہی حقیقی علم والا ہے ۔
انسان ہر ملاقات، ہر تجربے، اور ہر گفتگو سے کچھ نہ کچھ نیا سیکھ سکتا ہے یہی علم کی اصل روح ہے ۔
♥️♥️♥️
لاہور سے امرتسر 30 کلو میٹر دور ہے ایک فیملی کو وہاں جانے کے لئے کتنا سفر کرنا پڑا ۔۔۔۔ ملکوں کے تعلقات اپنی جگہ لیکن عام لوگوں کے لئے تو سہولتیں بند نہیں ہونی چاہئیں اگر عوام میں تعلقات بہتر ہونگے تو بلا وجہ کا تناؤ بھی کم ہوگا 🤔
زندگی میں سب کچھ کسی نہ کسی وجہ سے ہوتا ہے ۔
غلط ہوتا ہے تاکہ ہم صحیح کی قیمت جان سکیں ۔
لوگ بدلتے ہیں تاکہ ہم ان کے اصلی چہرے پہچان سکیں اور کبھی کبھی اچھی چیزیں کھو جاتی ہیں تاکہ ہمیں اس سے بہتر چیزیں مل سکیں۔
بس ہم ہمیشہ اللہ پر یقین رکھیں اور اس کا شکر ادا کریں ۔
♥️♥️♥️
مجھ سے اونچا تیرا قد ہے حد ہے
پھر بھی سینے میں حسد ہے حد ہے
میرے تو لفظ بھی کوڑی کے نہیں
تیرا نقطہ بھی سند ہے حد ہے
تیری ہر بات ہے سر آنکھوں پر
میری ہر بات ہی رد ہے حد ہے
عشق میری ہی تمنا تو نہیں
تیری نیت بھی تو بد ہے حد ہے
جیم جاذل
بد سے بدتر وقت بھی گزر جاتا ہے اور ۔۔
انسان ہے جو بندوں سے امید لگا لیتا ہے مشکل مرحلے گزر ہی جاتے ہیں شرط یہ ہے کہ ۔۔
اپنا ہر معاملہ اللہ کے سپرد کر دو اور اطمینان رکھو اللہ تمہیں ایسی راحتیں عطا کرے گا جن کا خیال بھی دل میں نہ آیا ہوگا کیونکہ ہمارے لئے اللہ ہی کافی ہے ۔
♥️♥️♥️
ایران کے جنرل محسن رضائی کا مہمان فیلڈ مارشل کے ساتھ گھٹیا اور متکبرانہ رویہ پوری دنیا میں موضوع بحث ہے جبکہ یہ ان لوگوں میں شامل تھا جن کے تحفظ کے لئے پاکستان نے امریکہ اور اسرائیل کو خبردار کیا تھا ۔
یاد رکھیں شکر گزاری سےنعمتیں محفوظ اور دسترخوان کشادہ ہوتا ہے ۔
سجدوں سے اللہ کا قرب نصیب ہوتا ہے ۔
صدقے سے بلائیں ٹل جاتی ہیں ۔
جمعتہ المبارک کا دن ہے درود و سلام کی کثرت کریں ۔
♥️♥️♥️
عجیب طرح کی سوچ ہے ۔۔۔
لڑکے کنواری لڑکیوں سے شادی کرنا چاہتے ہیں جبکہ کہ وہ خود کنوارے نہیں ہوتے اور
لڑکیاں امیر لڑکوں سے شادی کرنا چاہتی ہیں جبکہ وہ خود امیر نہیں ہوتیں 😜
چلو چلو لٹویا چلو ۔۔۔ پاکستانی بے روزگار کنواروں کے لئے نادر موقع 😜 پھر نہ کہنا ہمیں خبر نہ ہوئی وہاں کے پاسپورٹ پر پوری دنیا میں رسائی آسان 🤣🤣🤣
ہر مثبت خیال اس خاموش دعا کی مانند ہوتا ہے جو زندگی بدلنے کی طاقت رکھتا ہے ۔
اے پاک پروردگار ہماری سوچ اور عمل کی حفاظت فرما ہمیں اپنی پناہ میں رکھنا اور ہمیں بہترین صحت اور برکت والا رزق اور تمام معاملات میں آسانیاں پیدا فرما۔
♥️♥️♥️
SAEED AHMED retweeted
توقع نہیں تھی کہ مولانا فضل الرحمن گورنر راج کو مال غنیمت سمجھیں گے،،
وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری
@TallalPMLN
#دستار_کے_ہر_تار_کی_تحقیق_لازم








