Fahad Rasool Chaudhry retweeted
مولانا فضل الرحمان کے گھر کی خواتین کو ایسے سڑکوں پر بیٹھے دیکھنا انتہائی تکلیف دہ ہے اور ہم اس کی شدید مذمت کرتے ہیں۔
لیکن ساتھ ہی یاد دلا دوں کہ مولانا نے پی ٹی آئی کی خواتین کو تتلیاں، ناچ گانے والیاں اور نہ جانے کیا کچھ بولا تھا۔
امید ہے آج انہیں اپنے الفاظ پر شرمندگی ہو رہی ہو گی۔
Fahad Rasool Chaudhry retweeted
یاررررر!!!! 😂🤣😅😆😁😆😆😅🤣😂😂🤣😅😆😆😁😆😆😅🤣😂😂😁😄
میں روس کا صدر ہوں۔ آجکل undercover انجینئر کے طور پر کام کر رہا ہوں!
Fahad Rasool Chaudhry retweeted
ہماری یہ والی باجی رجھ کے نالائق ہے۔ ایک طرف کہہ رہی ہیں وہ آذاد فاؤنڈیشن (ادارہ) ہے۔ اگلے جملے میں کہہ رہی ہیں ابہوں نے سرکاری طور پر مدعو کیا ہے۔
سرکاری طور پر کوئی سرکار بلاتی ہے۔فاؤنڈیشن نہیں۔
مطلب کل کو مختار حلوائی اپنی دکان میں رس گلے کے افتتاح کے لئے باجی کو سرکاری طور پر بلا سکتا ہے۔
آپ نے “سفید جھوٹ” کا الزام لگا کر بڑا شوشہ چھوڑا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ نوبیل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ (Nobel Sustainability Trust) خود نوبیل خاندان کے افراد نے قائم کیا ہے، جو سوئٹزرلینڈ میں رجسٹرڈ آزاد فاؤنڈیشن ہے۔ اس کے چیئرمین پیٹر نوبیل نے وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف کو سرکاری طور پر ہانگ کانگ میں ہونے والے 2026 سسٹین ایبلٹی سمٹ اور ایوارڈ گالا میں خطاب کی دعوت دی ہے۔
یہ دعوت پنجاب کی ٹیکنالوجی پر مبنی سموگ کنٹرول، جنگلات، وائلڈ لائف اور ماحولیاتی اقدامات کی بین الاقوامی سطح پر پذیرائی ہے۔ پہلی بار کسی پاکستانی وزیرِاعلیٰ کو نوبیل خاندان سے منسلک اس عالمی پلیٹ فارم پر سرکاری دعوت ملی ہے۔
آپ “نوبیل پرائز” اور “نوبیل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ” کے درمیان تکنیکی فرق کو بڑھا چڑھا کر پیش کر رہے ہیں تاکہ اس حقیقی بین الاقوامی اعتراف کو کم کر سکیں۔ خالی برتن زیادہ بجتے ہیں۔ جو کام ہو رہا ہے وہ نظر آ رہا ہے، اور دنیا بھی اسے دیکھ رہی ہے۔
جھوٹی خبریں پھیلانے والوں کو نوٹس دینے کی بات آپ خود کر رہے ہیں، حالانکہ حقیقت کو جھٹلانے کی کوشش ہی اصل مسئلہ ہے۔
سنا ہے عظمیٰ بخاری صاحبہ برطانیہ کی عدالت میں مجھ پر کوئی دعویٰ کرنے جا رہی ہیں۔ جی آیاں نوں!
امید ہے وہ عدالتی اخراجات اپنی جیب سے ادا کریں گی۔ اگر یہ سرکاری خرچ پر ہوا تو عوام کا حق ہے کہ پوچھیں کہ خرچ کتنا ہوا اور بتایا کتنا گیا۔
مجھے عدالتی نوٹس کا بے صبری سے انتظار ہے۔ لندن کی عدالت میں سب برابر ہوتے ہیں، یہاں اس فقیر اور وزیر دونوں کی حیثیت ایک ہے۔
Fahad Rasool Chaudhry retweeted
Asia's top 2 best allformat teams of alltime will play the Asia Cup final. #SLvPAK
Fahad Rasool Chaudhry retweeted
India badly wanted Pakistan to lose the semifinal after being knocked out by Sri Lanka and Pakistan. Day 3 of crying for 1.5 billion Indians. 😂 #RisingStarsAsiaCup
Fahad Rasool Chaudhry retweeted
Remembering Phillip Hughes today 🙏
Rest in peace. 63 not out forever. ❤️
Fahad Rasool Chaudhry retweeted
اپنی 36 سالہ سیاسی زندگی میں میڈیا پر ایسی پابندیاں، ظلم اور لوگوں کو ڈرانے دھمکانے کا ماحول کبھی نہیں دیکھا۔ ہر بار کے اقدامات سے میری مقبولیت بڑھ رہی ہے، مگر مجھے اپنی ذات سے زیادہ پاکستان کے مستقبل کی فکر ہے۔عمران خان
#IslamabadMassacre
Fahad Rasool Chaudhry retweeted
میں گواہ ہوں مریم نواز رات کو تین بجے مولانا کے پاس روتی ہوئی آئی تھی ۔۔ مولانا نے آپکے سر پہ ہاتھ رکھا تھا، آپکا بابا لندن میں سو رہا تھا اُس وقت مولانا آپکی چوکیداری کررہے تھے۔ مریم بی بی اقتدار آنی جانی چیز ہے،۔ مولانا راشد سومرو
Fahad Rasool Chaudhry retweeted
Brett Lee and Andrew Flintoff recreated their iconic Ashes moment on a golf course. 😄
Fahad Rasool Chaudhry retweeted
نہ کوئی جمپ، نہ کوئی کھڈا
سب پری پلان ہے مُلّا کا پھڈا
ریاست کا نظام چلے یہاں ایسے
ہوتا ہے جیسے کوئی لاری اڈا
ایک خاندان سے جی نہ بھرے
کبھی چھوٹا مسلط، کبھی وڈا
Usman Khawaja says he still has 'a lot of love' for Pat Cummins but was "hurt" by the Australia captain's press conference cricinfo.com/story/usman-kha…
Fahad Rasool Chaudhry retweeted
🚨🚨 مولانا فضل الرحمن نے عمران خان کو اندر کروانے کے لیئے جن کا ساتھ دیا اب انہوں نے مولانا کو گرفتار کر لیا...
Fahad Rasool Chaudhry retweeted
🚨MAJOR TAKEAWAYS OF INDIAN TEAM IN THE ASIA CUP RISING STARS COMPETITION🚨
- Vaibhav Sooryavanshi can smash only minnows, can't handle pressure
- Abhishek Sharma is better playing T20 cricket only
- Tilak Varma is an arrogant lad, not made for captaincy at all
- Kumar Kushagra is talented, but still has long way to go
- Rinku Singh is finished after getting all the limelight
- Shahbaz Ahmed tried hard, tried everything & still gets bashed
- Suryansh Shedge is highly decorated, but lacks consistency
- Harshit Rana is the most arrogant cricketer in the world without performances
Fahad Rasool Chaudhry retweeted
مجھ سے تو ابھی تک کسی نے رابطہ نہیں کیا۔ شاید پکی عمر اور پکے رنگ والوں کو consider نہیں کر رہے! 🤔
Fahad Rasool Chaudhry retweeted
Most satisfying picture on the internet today!
harSHIT rana ka aggression wad gaya 🔥🤣
Fahad Rasool Chaudhry retweeted
🚨He should have improved his bowling first - Sanjay Manjrekar slams poor bowling returns of Harshit Rana in the Asia Cup Rising Stars amid his fight with Pakistani players🤯
Sanjay Manjrekar said :🗣️
"I feel Indian bowlers have been totally average throughout this series. I am utterly disappointed with Harshit Rana, his returns have been very poor. He is having terrible time out there. He played handful cricket for India as well, and this performance is just below par. He had outburst with Pakistani players, had some verbal spat with them. I think he should have focused on improving himself. You are doing everything with your words, and your performance has been poor. He had a shocker of a series".



























