Engineer . Safdar Suhriyani. (@safee776) header
Engineer . Safdar Suhriyani. (@safee776) profile picture

Engineer ( SUFI )

Karachi, Pakistan
Joined December 2018
میں نے ڈائری کے آخری صفحے پہ لکھ دیا ہے کہ " اج بہت شدت کی دھوپ تھی" تاکہ آنے والے برسوں میں جب کوئی اِسے پڑھے تو جان سکے کہ میں کیسے کڑکتی دھوپ میں در بدر ، تمہیں چھاؤں کی طرح ڈھونڈتا رہا ۔ 💔😭 #قومی_زبان
8
10
2
33
4,038
پڑھے لکھے پنجاب والوں کی انگلش چیک کریں ، لفظ سینیٹر ( senator ) بھی لکھنا نہیں آ رہا ۔ 😝 👇 #قومی_زبان
2
3
1
4
273
جانے کیوں لوگ محبت کیا کرتے ہیں ؟ 💔💔💔 #قومی_زبان
5
6
153
میرے خیال میں ایم کیو ایم کے علاؤہ سندھ میں کوئی ایک سیاسی، سماجی یا مذہبی پارٹی نہیں جو سندھ کی تقسیم چاہتی ہو ۔ خدارا عوام کی منشا کے خلاف کوئی ایسا اقدام نہ اٹھایا جائے جس سے کوئی بڑا نقصان ہو ۔ 🙏🙏🙏 #قومی_زبان
1
6
1
4
409
تعلقي نارا ۾ پنھنجي پياري دوست رحيم بخش ناريجي جي زمين تي . ♥️ #قومی_زبان
1
5
4
140
اسے کہنا خزاں کے زرد پتوں کا کوئی سایہ نہیں ہوتا بہت بے مول ہو کر جب زمیں پر آن گرتے ہیں تو یخ بستہ ہوائیں بھی انہی کو زخم دیتی ہیں اسے کہنا کہ مجھ کو بھول کر بے مول نہ کرنا.....! #قومی_زبان
1
7
6
170
اس لڑکی نے تو کمال کر دیا ۔ 👇
1
1
5
501
Visited RV Chondiko along with Zonal head passco khairpur zone . Mr sanaullah Memon sb . #قومی_زبان 👇
1
6
1
5
344
کاش بچھڑنے سے پہلے مر ، جاتے تو اچھا تھا ۔ 💔🙏 #قومی_زبان
3
5
1
10
575
حصارِ ذات میں اک آرزو مچلتی ہے ہمیں بھی کاش کوئی ڈھونڈتا ہوا آئے ❤️❤️❤️ #قومی_زبان
6
7
234
کیا کیا ہؤا دل کے ساتھ ، مگر تیرا پیار نہیں بھولے ، 💔 #قومی_زبان
2
5
9
287
کچھ اداسیاں بہت ذاتی ہوتی ہیں۔ ہم چاہ کر بھی کسی کو ان میں شریک نہیں کر سکتے۔ 🙏 #قومی_زبان
5
11
288
عشق جب حد سے گزر کر روح میں تحلیل ہوتا ہے جنوں کے سوز میں ڈھل کر اذیت رکس کرتی ہے 🙏 #قومی_زبان
3
4
18
495
Last round of inspection Before dispatch ، PASSCO Wheat of sindh . #قومی_زبان
2
8
277
ہم سے ایک لمحہ گفتگو کر لو ، ہم نے صدیوں تمہیں پکارا ہے ، 💔💔💔 #قومی_زبان
2
4
4
244
شہدائے کار ساز میں میری خالہ کا بیٹا بھی شہید ہوا تھا ، اللہ تعالیٰ شہدائے کربلا کے طفیل ان کے درجات بلند عطا فرمائے ۔ آمین یارب العالمین ۔ 💔💔💔 #SalaamShuhadaEKarsaz
3
1
7
219
اسلام علیکم و رحمت اللہ وبرکاتہ ۔ ♥️♥️♥️
5
1
12
206
کبھی تو آو بہار بن کر..!! خزاں کا موسم بلا رہا ہے..!! 🍁🍁 #قومی_زبان
3
4
1
11
1,072
رات جب جشن ِچراغاں میں مگن تھی دنیا کون رویا پسِ دیوار...... تجھے کیا معلوم ؟ #قومی_زبان
2
5
11
305