Pinned Tweet
میری پوسٹ سے آپ کو اختلاف ہوسکتا ہے کیونکہ ہر انسان کی سوچ مختلف ہو سکتی ہے ۔
اس پر اظہارِ اختلاف اور تنقید آپ کا حق ہے ۔
لیکن اظہارِ اختلاف یا تنقید کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ آپ گالی ہی دیں۔
میں گالی دینے میں پہل نہیں کرتا مگر اگر کوئی گالی دے تو پھر میں بہتر گالیاں بکتا ہوں۔
خان کا نام استعمال کر کے جیتنے والا ٹرمپ اب اس کے نام کے بغیر ڈھیر ہو چکا ہے۔ امریکیوں نے ووٹ کے بدلے خان کی رہائی میں ناکامی کے بعد اپنا غصہ نکال دیا ہے۔
#Midterms26
#Elections2026
اگر فضل الرحمان صاحب نے دل کھول کر تنقید کی ہے تو دل کو کھلا رکھ کر اب خواجہ کا جواب بھی سننا چاہئیے۔
اگر سن نہیں سکتے تو پھر سنانا بھی نہیں چاہئیے۔
#شیطان_کا_چیلا_فضلو
نیتن یاہو نے بھی عمران خان کی طرح الیکشن رزلٹس پر رونا شروع کر دیا ہے۔
اخے میرا مینڈک چوری ہو گیا ہے۔ 😂😂😂
#เสกช็อตลูกรักพระเจ้า
#IsraelElection
لیہ کے ڈی سی صاحب نے پورے صوبے کے لانگ مارچ سے زیادہ نوجوانوں کی تعداد ایک فٹ بال میچ میں اکٹھی کر لی ہے۔
جب کھیل کے میدان آباد یوں تو انتشار خود بخود ہار جاتا ہے۔
کھیل کے میدان آباد ہوں تو انتشار کی جگہ جوش، جذبہ اور امید لے لیتی ہے! ⚽️🇵🇰
مریم نواز کے ویژن کے مطابق ڈی سی لیہ کی کاوشوں سے فٹبال کا شاندار میلہ سجا۔ نوجوانوں کا جوش دیکھیں، یہی توانائی پاکستان کی اصل طاقت ہے!
@DCLayyah0606
Salman retweeted
اسحاق ڈار مولانا ڈیزل کا ریکارڈ اور طبیعت دونوں درست کرتے ہوئے 🦾
میں نے کابینہ اجلاس سے مولانا ڈیزل کو کال کی اور بتایا کہ PTI اپنا دہشتگرد وزیراعلی سہیل آفریدی بدل دے (اسحاق ڈار) ✅
بتایا تھا مولانا ڈیزل کتنا بڑا منافق اور جھوٹا ہے 😡🖐🏿
Salman retweeted
محسن نقوی صاحب نے اسمبلی میں پی ٹی آئی کے لیڈران کے منہ پر ان کو گواہ بنا کر مذاکرات کی اصل کہانی سنا دی وہ جو کہتے جیل میں عمران سے ملا دو تو اس کی زرا تفصیل سنیں عمران نے خود کیا کیا ڈرامے کر رکھے ہیں
یہ بھی بتا دیا گورنر راج کس نے لگوایا ہے













