Sami Abraham retweeted
شانگلہ میں تجاوزات کیخلاف آپریشن کے دوران ایک بچہ جاں بحق، 7 بچے ڈوب گئے۔ انتظامیہ نے آپریشن میں عمارت گرائی، عمارت کی سیڑھی پر بچے کھڑے تھے۔ سیڑھی ٹوٹی، 8 بچے نالے میں گر گئے، ایک دم توڑ گیا
عمرانُ خان نے اچکزئی اور راجہ ناصر کو لیڈر کیوں بنایا؟
کیا کوی احتجاجی تحریک چلے گی ؟ اور کب ؟
پئ ٹئ ائی قیادت کیوں عمران کی فیصلے نہیں مان رھی ؟
اخوندزادہ حسین اچکزی سے خصوصی گفتگو
Imran Khan’s Strategy: Why Achakzai & Raja Nasir? | PTI Protest Movement... youtu.be/7Aq_AZs_8qc?si=JU7b… via @YouTube
RT @BarristerGohar: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر خان آج پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں-
عمران خان صاحب سے ملاقا…
تہران میں بڑی بیٹھک ختم ۔کوی اعلامیہ جاری نہیں ھوا
مثال یوسفزئی کا سینٹ میں شور شرابہ ؟
سہیل آفریدی اور عمران کو مائنس کرنے کی کوشش ناکام
قبائیلی جرگہ کی تیاری عروج پر
سمیع ابراھیم کی رپورٹ
Tehran Talks End Without Deal Sohail Afridi & Imran Khan Minus Plan Fail... youtu.be/1I8vO4hwkVs?si=rzvC… via @YouTube
پرنس خالد بن سلمان کہاں ہیں۔ پتہ چل گیا ؟؟
مراد سعید کی والدہ اور بھائی سے کیا سلوک ہوا؟ کنڈی کی ڈھٹائی بے نقاب!
جسٹس اعظم کا عدالت میں بڑا اعتراف! تہلکہ خیز انکشافات!
سمیع ابراہیم کی خصوصی رپورٹ
Khalid Salman Mystery, Murad Saeed Case & Justice Azam’s Big Admission youtu.be/zgTMVIxFP7I?si=8Oi8… via @YouTube
Sami Abraham retweeted
عاجل 🔴
صدور #أمر_ملكي :
وجه خادم الحرمين الشريفين الملك سلمان بن عبدالعزيز آل سعود -أيّده الله-، بناءً على ما عرضه صاحب السمو الملكي الأمير محمد بن سلمان بن عبدالعزيز آل سعود ولي العهد رئيس مجلس الوزراء -حفظه الله-، بعددٍ من الإجراءات الداعمة للمواطنين؛ وذلك بالتزامن مع إعلان شركة السعودية للطاقة وشركة المياه الوطنية، تعديلاتٍ على تعريفتي الاستهلاك، وذلك بدءًا من 1 يناير 2027م.
وتشمل إجراءات الدعم :
🔺زيادة بدل شهري بمبلغ 500 ريال للموظفين من المدنيين والعسكريين، على سلالم الخدمة المدنية وبنود برامج التشغيل، والمتقاعدين، وأفراد عائلة المشترك أو المتقاعد المتوفّى الخاضع لنظام التأمينات الاجتماعية.
🔺دعم شهري بمبلغ 500 ريال للأسر المستفيدة من الضمان الاجتماعي، وفق الآليات والضوابط المنظمة لها، وذلك في سياق الإسهام بتخفيف الأثر المترتب على تعديل تعريفتي الكهرباء والمياه.
🔺كما تشمل الإجراءات العاملين السعوديين في منشآت القطاع الخاص؛ برفع الحد الأدنى للأجر اللازم لاحتساب العامل السعودي كاملًا في نسب التوطين ضمن برنامج "نطاقات" إلى 5,000 ريال على أن يبدأ التطبيق بعد 6 أشهر من تاريخ بدء الإجراء، ثم إلى 6,000 ريال بعد 12 شهرًا من تاريخ بدء تطبيق الزيادة الأولى؛ بما يعزز مستويات الأجور ويدعم استدامة توظيف المواطنين في القطاع الخاص.
Sami Abraham retweeted
یہ ہے انکی اصلیت۔ ٹک ٹاک بناتے ہوئے جی بیٹا، ہاں بیٹا اور اصل میں عوام کے ساتھ درندوں جیسا سلوک۔ نا خاتون کا احترام، نا انسانیت۔ ایسا کیا گناہ کر دیا کہ ایسے گھسیٹ کر بچے کو لے جایا جا رہا ہے اور اسکی ماں کو مرد آفیسر اتنی بری طرح سے پکڑ کر روک رہے ہیں۔ کہاں ہے وہ پنجاب کی ماں جسکی ڈیڈ لائن خواتین ہیں؟
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
The irony of opposing high-rises in the name of the environment is quite something.
Low-density sprawl consumes more land, stretches infrastructure and increases dependence on cars. Well-planned vertical development can do the opposite.
Environmentalism should be informed by urban planning, not just aesthetics.
ٹرمپ ہار گیا تو پاکستان کا کیا ہوگا
کیا ایران نے بڑا بم بنا لیا ہے
ایران پر حملے کی نئی تاریخ آ گئی
محمد میں سلیمان کہاں ہے؟ پاکستان کیا پیغام بھیجا
If Trump Loses, What Happens to Pakistan? | Iran’s Big Bomb & New Attack... youtu.be/Z4cLFPbBASY?si=t_jk… via @YouTube
کیا سعودی شہزادہ خالد بن سلمان شہید ؟؟
یمن سے حملوں میں شدت کی وجہ ؟
پاکستان پر کیاُ اثرات ھونگے
سمیع ابراھیم کی خصوصی رپورٹ
Saudi Prince Khalid bin Salman Dead? Yemen Attacks Intensify, Impact on ... youtu.be/T5obCyh7LkI?si=kRaM… via @YouTube
کیا عمران خان مائنس؟ پی ٹی آئی میں بڑا کھیل!
28ویں ترمیم پر ووٹ کا فیصلہ؟
گورنر راج الٹا حکومت کے گلے پڑ گیا!
سمیع ابراہیم کی خصوصی رپورٹ
Imran Khan Minus? PTI Rift, 28th Amendment & Governor Rule Backfire youtu.be/sVl5kmn6IR0?si=dA_f… via @YouTube
عمران خان کے مستقبل بارے اھم گفتگو ؟
پی ٹی آئی کور کمیٹی گروپ سے کون کون نکل گیا ؟
پارلیمانی پارٹی کے بدلتے تیور
نیوٹرل صحافی ھوتا ھے یا ایک بزدل ؟؟
سمیع ابراھیم کی رپورٹ
Imran Khan’s Future, PTI Rift & The Truth About Neutral Journalists youtu.be/-LG4gu2Gj5g?si=_4II… via @YouTube
Sami Abraham retweeted
تمام عمر کی ایذا نصیبیوں کی قسم
تِرے قلم کا سفر رائیگاں نہ جائیگا
#ArshadSharifShaheed
مغرب سے اٹھتا عوامی طوفان ۔کیا کوی بچ سکے گا ؟
پاکستان کہاں کھڑا ھے عوام اپنے حق کے لیے کب نکلیں گے ؟
سمیع ابراھیم کی رپورٹ
A Rising Public Storm: Where Does Pakistan Stand? youtu.be/2uHZMDSGhjc?si=dH-V… via @YouTube
28ویں ترمیم کا ٹریپ؟ عمران خان کے نام پر نیا کھیل!
پی ٹی آئی میں بلیم گیم شروع! سہیل آفریدی کے خلاف کون؟
معدنیات کی لیزز کا راز کیا ہے؟
ماورائے عدالت قتل پر سابق آئی جی کا بڑا انکشاف!
سمیع ابراھیم کی رپورٹ
28th Amendment Trap? PTI Blame Game, Mineral Leases & Extrajudicial Kill... youtu.be/tgjnkejj-0A?si=9KPl… via @YouTube
بی بی سی کے مطابق پاکستان میں آئل ریفائنریز اور ائل کمپنیوں کے منافعوں میں حیران کن اضافہ ھوا ھے
اٹک ریفائنری کا گزشتہ سال جس عرصے کا منافع 1 اعشاریہ 45 ارب تھا اس سال اسی عرصے کا منافع 18 اعشاریہ 65 ارب رہا۔
نیشنل ریفائنری کا منافع 1 ارب تھا جو اب 14 ارب کے قریب پہنچ گیا
اٹک پٹرولیم نے گزشتہ سال جولائی تا ستمبر 3 اعشاریہ 81 ارب کمائے اس سال تین ماہ کا منافع 6 اعشاریہ 64 ارب ہوگیا۔








