❤️‍🔥 Fiza Shahzadi ❤️‍🔥 (@samisslove) header
❤️‍🔥 Fiza Shahzadi ❤️‍🔥 (@samisslove) profile picture

عزت کی خاک بھی قبول ہے بھیک کا تاج محل بھی نہ لوں میں

#fiza_ss
Joined August 2021
Photo by ❤️‍🔥 Fiza Shahzadi ❤️‍🔥 (@samisslove)Photo by ❤️‍🔥 Fiza Shahzadi ❤️‍🔥 (@samisslove)Photo by ❤️‍🔥 Fiza Shahzadi ❤️‍🔥 (@samisslove)Photo by ❤️‍🔥 Fiza Shahzadi ❤️‍🔥 (@samisslove)Photo by ❤️‍🔥 Fiza Shahzadi ❤️‍🔥 (@samisslove)Photo by ❤️‍🔥 Fiza Shahzadi ❤️‍🔥 (@samisslove)Photo by ❤️‍🔥 Fiza Shahzadi ❤️‍🔥 (@samisslove)Photo by ❤️‍🔥 Fiza Shahzadi ❤️‍🔥 (@samisslove)Photo by ❤️‍🔥 Fiza Shahzadi ❤️‍🔥 (@samisslove)Photo by ❤️‍🔥 Fiza Shahzadi ❤️‍🔥 (@samisslove)
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ یا اللّٰہ! جو لے کر جائے تجھ تک مجھے اس راستے کی تلاش ہے جسے پا کر خواہش نہ رہے کوئی اس منزل کی تلاش ہے جن سے تو راضی ہے اے مولا مجھے ان صحبتوں کی تلاش ہے جو بدل دے میرا دل یا رب العالمین اس ٫٫ کن ،، کی تلاش ہے صبح بخیر جمعہ المبارک #fiza_ss
23
91
135
9,674
❤️‍🔥 Fiza Shahzadi ❤️‍🔥 retweeted
تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے اکبر الہ آبادی صاحب آج کے منتخب شاعر ہیں لہذا آج اکبر الہ آبادی صاحب کے کلام سے اپنا پسندیدہ انتخاب پیش کیجئے #اردو_زبان ضرور ٹیگ کیجئے حیا سے سر جھکا لینا ادا سے مسکرا دینا حسینوں کو بھی کتنا سہل ہے بجلی گرا دینا
61
12
1
22
983
❤️‍🔥 Fiza Shahzadi ❤️‍🔥 retweeted
Replying to @samisslove
میں نے کہا کہ آئے ہو کتنے دنوں کے بعد کہنے لگے حضور یہ فرصت کی بات ہے #اردو_زبان
4
3
260
وہ میری آنکھ کا آنسو تھا پُر فسوں پیارے جو تیری آنکھ سے بہتا دکھائی دیتا ہے جو شخص توڑ کے بندھن گیا تھا دعوے سے یہ کیا وہی ہے جو آتا دکھائی دیتا ہے #fiza_ss #اردو_زبان
3
3
7
345
❤️‍🔥 Fiza Shahzadi ❤️‍🔥 retweeted
مُرشد سائیاں کیا بتلاؤں۔۔۔۔؟! دِل سے سوگ نہیں جاتا۔۔۔۔۔!! اُس سے بچھڑے عُمریں بیتیں۔۔۔۔!! لیکن روگ نہیں جاتا۔۔۔۔!! #fiza_ss #اردو_زبان
4
8
11
451
مُرشد سائیاں کیا بتلاؤں۔۔۔۔؟! دِل سے سوگ نہیں جاتا۔۔۔۔۔!! اُس سے بچھڑے عُمریں بیتیں۔۔۔۔!! لیکن روگ نہیں جاتا۔۔۔۔!! #fiza_ss #اردو_زبان
4
8
11
451
" اور پھر زندگی نے ایک بات تو سِکھا دی کہ ؛ ہم کِسی کے لِیے ہمیشہ خاص نہیں رہ سکتے! #fiza_ss #اردو_زبان
2
7
9
263
❤️‍🔥 Fiza Shahzadi ❤️‍🔥 retweeted
گر میں خود بھی پکاروں , بچا لو مجھے... تم پہ لازم ہے کہ امداد نہ کرنا میری 🖤 #fiza_ss #اردو_زبان
1
5
5
234
❤️‍🔥 Fiza Shahzadi ❤️‍🔥 retweeted
پھر جب مجھے گماں ہونے لگتا ہے کہ کہانی کا کوئی کردار مجھے سمجھنے لگ گیا ہے۔۔!! تو کہانی خود گرگٹ بن جاتی ہے۔۔! #fiza_ss #اردو_زبان
2
5
4
194

پاؤں کے زَخم دِکھانے کی اِجازَت دی جاۓ وَرنہ رَاہگِير کَـو جـانے کی اِجازَت دی جاۓ اِس قَدرضَبط مَیری جان بھی لےسَکتا ہے کَم سےکَم اَشک بَہانےکی اِجازَت دی جاۓ @Umarayu19369911 @Sararaza21 @AGujjar75V @BiyaRana_PK @N_PTI04 @1Vqas @samisslove @77mzs @A489___9
5
6
9
214
❤️‍🔥 Fiza Shahzadi ❤️‍🔥 retweeted
مجھے زندگی کی دعا دے !!! مجھے زندگی کی تمنا نہیں !! کبھی جینا مجھے عزیز تھا !! یہ بجا صحیح مگر اب نہیں !
5
8
13
251
❤️‍🔥 Fiza Shahzadi ❤️‍🔥 retweeted
ہجوم میں فنِ خلوت ، غم میں فنِ تَبُسم دونوں پہ ہے عبور ، ہم مُرشد مزاج ہیں..! #fiza_ss #اردو_زبان
3
4
150
ہجوم میں فنِ خلوت ، غم میں فنِ تَبُسم دونوں پہ ہے عبور ، ہم مُرشد مزاج ہیں..! #fiza_ss #اردو_زبان
3
4
150
❤️‍🔥 Fiza Shahzadi ❤️‍🔥 retweeted
جس دن سے یار مجھ سے وہ شوخ آشنا ہوا رسوا ہوا خراب ہوا مبتلا ہوا میرے مرنے کی خبر سن کر لگا کہنے وہ شوخ دل ہی دل میں اپنے کچھ کچھ سوچ کر اچھا ہوا #fiza_ss #اردو_زبان
2
4
3
157
جس دن سے یار مجھ سے وہ شوخ آشنا ہوا رسوا ہوا خراب ہوا مبتلا ہوا میرے مرنے کی خبر سن کر لگا کہنے وہ شوخ دل ہی دل میں اپنے کچھ کچھ سوچ کر اچھا ہوا #fiza_ss #اردو_زبان
2
4
3
157
چھیڑ دیتا ہے میرے دل کے سبھی تاروں کو وہ مجھے وجد میں لاتا ہے ' چلا جاتا ہے #fiza_ss #اردو_زبان
2
6
99
❤️‍🔥 Fiza Shahzadi ❤️‍🔥 retweeted
جانے کیوں دل سے اُتر گئے قول و فعل کے درمیاں اٹکے ہوئے یقین و گمان کی سیڑھی پر ٹھہرے ہوئے لوگ جانے کہاں بستے ہیں نظر نہیں آئے کبھی قول کے پکے یقین کے سچے گمان کے کچے لوگ #fiza_ss #اردو_زبان
2
4
103
جانے کیوں دل سے اُتر گئے قول و فعل کے درمیاں اٹکے ہوئے یقین و گمان کی سیڑھی پر ٹھہرے ہوئے لوگ جانے کہاں بستے ہیں نظر نہیں آئے کبھی قول کے پکے یقین کے سچے گمان کے کچے لوگ #fiza_ss #اردو_زبان
2
4
103