@saqibbashir156

Journalist @92newschannel | ex @ExpressNewsPK @etribune | Court Reporter | Ex President Islamabad High Court Journalists Association | Tweets are my own.

Islamabad, Pakistan
Joined June 2011
الحمد للہ ، اللہ تعالیٰ کا شکر ہے صحافتی کیرئیر میں ایک قدم آگے کی طرف ، @92newschannel پر پروگرام "زیر بحث" کا اب میں بطور "نمائندہ خصوصی" مستقل حصہ ہوا کروں گا ہفتہ اور اتوار شام سات بجے پروگرام نشر ہو گا مجھ پر اعتماد کرنے پر 92 نیوز کی مینجمنٹ کا بہت بہت شکریہ
808
704
186
7,118
5,871,539
سینئر صحافی @HamidMirPAK کیخلاف چھوٹا پروپیگنڈہ والی آڈیو شیئر کرنے والے ایکس صارف محمد طاہر بھٹی @Tahir_BhattiPML کو پنجاب کی وزیراعلٰی @MaryamNSharif سمیت @pmln_org سے وابستہ مختلف اہم لوگوں نے follow کر رکھا ہے۔ ویسے حامد میر کو مبارک ہو کہ اب ان کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈہ کرنے والوں نے ناصرف اپنی Profile Picture لگا رکھی ہے بلکہ اپنے نام کے ساتھ 🐅 بھی لگا رکھا ہے۔
ان نالائقوں سے وائس ایکٹنگ بھی صحیح سے نہ ہو پائی۔۔۔کیا جب بندہ فون سے کسی کے ساتھ بات کرتا تو ان کا یہی اندازہ ہوتا ہے؟ اس آڈیو کو غور سے سنیں تو صاف صاف پتا چلتا ہے کہ یہ آڈیو Generated ہے جو شاید آدھوری اسکرپٹ کے ساتھ ریکارڈ کی گئی ہے۔ اللہ تعالٰی @HamidMirPAK کو ہر قسم کے شر سے محفوظ رکھے۔
3
6
2
22
39,722
Saqib Bashir retweeted
پارک بچاؤ ۔۔۔ کافی شاپ کہیں اور بناؤ
1
18
90
1,917
ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کا جیل ٹرائل آج بھی جاری و ساری ہے اسلام آباد ہائیکورٹ سے ٹرائل روکنے کی استدعا کی گئی ہے ۔۔۔ عدالت نے کہا ہے " ہم دیکھ لیتے ہیں "
11
73
457
9,357
Saqib Bashir retweeted
ڈان ٹی وی کے بیورو چیف نے @HamidMirPAK کے لاکھوں روپے کے عوض پراپیگنڈہ کرنے کے دعوے کی تصدیق کردی۔ کہتے ہیں خیبرپختونخواہ میں حکومت کی تبدیلی کے بعد سوشل میڈیا انفلوئیسرز کی خدمات کے عوض لاکھوں روپوں کی آفرز ہوئیں۔
حامد میر صاحب کے دعوے سے متفق ہوں، ایمرجنسی اور گورنر راج کے بعد پختونخوا میں لاکھوں کے عوض درجنوں سوشل میڈیا انفلوئنسرز کی خدمات حاصل کی گئی،ایک عام فیس بک پیج کو 6 لاکھ ماہانہ آفر ہوئی تو بندہ خیران و پریشاں ہوگیا جبکہ سینکڑوں لوگ پہلے سے یہ کام کررہے ہیں
3
51
130
4,431
اندازہ کریں جو عوامی نوعیت کے منصوبے تھے وہ بھی گورنر راج کی نظر ہونا شروع ہو گئے ہیں
کے پی میں ایمرجنسی اور گورنر راج تو دہشت گردی کے خاتمے کے نام پر لگایا گیا لیکن لگتا ہے گورنر صاحب یہ تو بھول گئے ہیں لیکن لوگوں کی سہولت کے لیے جو ترقیاتی کام جاری تھے جن کا کسی سیاسی جماعت سے تعلق نہیں ہوتا انکو بھی ختم کرکے پتہ نہیں کیا تمغہ لینا چاہتے ہیں ہمارے علاقے ایبٹ آباد میں طویل عرصے بعد روڈ کا کام ہونا تھا فنڈ منظور تھے ٹینڈر بھی جاری ہوچکا تھا لیکن اب سب کچھ ایمرجنسی کی نظر ہوگیا..
5
148
615
7,536
11 اکتوبر گورنر راج ایمرجنسی ۔۔۔ خیبرپختونخواہ دہشت گردی زدہ ہو چکا 24 اکتوبر ٹھیک 13 دن بعد ۔۔۔ بدلتا ، نکھرتا ، مضبوط خیبرپختونخواہ قرار ۔ ۔ میں تو نہیں کہتا لیکن خیبرپختونخواہ کے صحافی ہی کچھ بتا دیں کیا نکھار آچکا ؟؟؟ جو 11 اکتوبر سے پہلے نہیں تھا
29
281
5
903
17,848
ایمرجنسی و گورنر راج سے پہلے ہی یہ کام خیبرپختونخواہ میں شروع کر دیا گیا تھا
حامد میر صاحب کے دعوے سے متفق ہوں، ایمرجنسی اور گورنر راج کے بعد پختونخوا میں لاکھوں کے عوض درجنوں سوشل میڈیا انفلوئنسرز کی خدمات حاصل کی گئی،ایک عام فیس بک پیج کو 6 لاکھ ماہانہ آفر ہوئی تو بندہ خیران و پریشاں ہوگیا جبکہ سینکڑوں لوگ پہلے سے یہ کام کررہے ہیں
2
49
345
7,991
کیپٹن صفدر کا فیوچر پلان
مریم نواز حور ہیں گھر جاکر سب بیگمات کو یہی کہتے ہیں کیمرے پر کوئی نہیں کہتا، چاہتا ہوں جنت میں جتنی حوریں ملیں ان کی سربراہ مریم نواز ہوں، کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر
8
18
1
288
13,019
عمران خان کی تینوں بہنوں کی نظربندی میں پنجاب حکومت نے ایک ماہ کی توسیع کر دی یعنی نظربندی 20 نومبر تک جاری رہے گی گویا بیرسٹر گوہر راجہ ، اسد قیصر ان سے حکومت کو مسئلہ نہیں بلکہ تینوں بہنوں سے پنجاب حکومت کو خطرہ ہے کہ ان کے مزید جیل میں ہی رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے
20 اکتوبر کو تھری ایم پی او ختم ہونے کے باوجود عمران خان کی تینوں بہنوں کو کیوں ابھی تک جیل میں رکھا ہوا ؟؟ پنجاب حکومت آج لاہور ہائیکورٹ میں جواب جمع کرائے گی بظاہر حکومت بتائے گی کہ مزید 15 یا 30 روز کا ایم پی او تھری جاری کیا گیا ہے پھر لاہور ہائیکورٹ آنیوں جانیں میں یہ 15 دن بھی گزر جائیں گے
25
467
11
1,308
17,443
عدالتی فیصلوں پر عمل درآمد نا کرنا معمول بن گیا اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ دیا شہری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکال دیں پاسپورٹ اینڈ امیگریشن حکام نے نام نہیں نکالا شہری نے توہین عدالت کی درخواست دائر کی آج پاسپورٹ حکام نے عدالت کو بتایا معاملہ ریویو کمیٹی کو بھیجا ہوا ہے جج صاحب حیران رہ گئے عدالتی فیصلے کے بعد کون سی ریویو کمیٹی ؟؟؟؟؟ اب سیکرٹری داخلہ ، ڈی جی ایف آئی اے اور ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹ کو ذاتی حیثیت میں طلب کیا گیا ہے
24
332
3
1,368
18,664
26 نومبر احتجاج میں علیمہ خان و دیگر کے خلاف کیس کا فیصلہ چوتھی بار راولپنڈی انسداد دہشت گردی عدالت سے اب ایک ماہ کے لئے 26 نومبر تک مؤخر کر دیا گیا
7
106
1
588
9,987
20 اکتوبر کو تھری ایم پی او ختم ہونے کے باوجود عمران خان کی تینوں بہنوں کو کیوں ابھی تک جیل میں رکھا ہوا ؟؟ پنجاب حکومت آج لاہور ہائیکورٹ میں جواب جمع کرائے گی بظاہر حکومت بتائے گی کہ مزید 15 یا 30 روز کا ایم پی او تھری جاری کیا گیا ہے پھر لاہور ہائیکورٹ آنیوں جانیں میں یہ 15 دن بھی گزر جائیں گے
2
243
4
1,096
26,083
عام لوگ صرف ذلیل ہونے کے لیے پیدا ہوتے ہیں۔ یہ ملک افسر شاہی اور ایلیٹ کلاس کے لیے بنا ہے ۔
اسلام آباد کا اتوار بازار سبزی پھل دستیاب ہیں لیکن دیگر ضروریات زندگی کی دوکانیں بند کی گئی ہیں موسم سرما کی آمد آمد ھے طلبہ سفید پوشوں کے لئے یہ بہترین سہولت تھی اگر سیکیورٹی کا ایشو ھے تو وہ سبزی پھل کے خریداروں کے لئے بھی ہوسکتا ھے ۔یہ ھے بیورکریسی کی منطق ۔ @CDAthecapital
1
9
45
2,298
ائی جی اسلام آباد سہیل چوہدری پنجاب سے آکر اسلام آباد ایک ماہ پہلے تعینات ہوئے ہیں کوئی چھ روز پہلے لائبہ کیس کا ملزم اور آج یہ دو مزید ملزمان "ساتھیوں کے چھڑانے کے دوران" فائرنگ میں ہلاک ہو گئے یعنی ہفتے میں 3 ملزمان اس طرح ہلاک ہو چکے
اووو ۔۔۔ اسلام آباد پولیس کی حراست میں مزید دو ملزمان ساتھیوں کے چھڑانے کے دوران فائرنگ سے ہلاک ہو گئے ترجمان نے ابھی ابھی میڈیا کو خبر کو دی ہے
8
207
2
1,095
23,285
Saqib Bashir retweeted
شہریوں میں ہر وقت اٹھائے جانے کا ڈر الارمنگ ہے، ریاست کو سمجھنا چاہیے کہ اگر شہری عدم تحفظ کا شکار ہیں تو یہ ان کی ناکامی ہے۔
2
3
22
1,597
پشاور ہائی کورٹ کی ویب سائٹ کے مطابق ہیومن رائٹس سیل بھی موجود ہے اور لاپتہ ہونے متعلق درخواستیں دو دو ہفتے بعد لگائی جا رہی ہیں کیا یہ کھلا تضاد نہیں ؟؟؟
Habeas Corpus کی پٹیشنز میں دو دو ہفتے کی تاریخیں مل رہی ہیں جس پٹیشن کا مقصد ہی انسانی زندگی کا تحفظ ہے اس میں دو ہفتوں کی تاریخ. یاد رہے کہ مغویوں کو اسپیکر ہاؤس سے 11 اکتوبر 2026 کو اسپیکر سمیت اغوا کیا گیا_
3
159
522
9,325
شاداب خان تو چھا گیا
4
18
1
553
11,088
اووو ۔۔۔ اسلام آباد پولیس کی حراست میں مزید دو ملزمان ساتھیوں کے چھڑانے کے دوران فائرنگ سے ہلاک ہو گئے ترجمان نے ابھی ابھی میڈیا کو خبر کو دی ہے
15
211
10
1,402
53,371
ثمر بلور صاحبہ @SamarHBilour خیبرپختونخواہ کے نئے نظام میں دو ہفتے سے مشیر اطلاعات ہیں ابھی تک کوئی لسٹ ان صحافیوں یا یوٹیوبرز کی سامنے نہیں آئی جن کے حوالے سے اتنے دعوے اور سنگین الزامات لگائے جاتے تھے کہ وہ کتنے مالی فوائد لے اڑے یا کے پی حکومت کے نام پر عیاشیاں کرتے رہے ؟؟؟
10
330
5
1,550
30,663