Self-made 🔥 (@selfmade678) header
Self-made 🔥 (@selfmade678) profile picture

Different From Everyone ./

Pakistan
Joined March 2024
Photo by Self-made 🔥 (@selfmade678)Photo by Self-made 🔥 (@selfmade678)Photo by Self-made 🔥 (@selfmade678)Photo by Self-made 🔥 (@selfmade678)Photo by Self-made 🔥 (@selfmade678)Photo by Self-made 🔥 (@selfmade678)Photo by Self-made 🔥 (@selfmade678)Photo by Self-made 🔥 (@selfmade678)Photo by Self-made 🔥 (@selfmade678)Photo by Self-made 🔥 (@selfmade678)
وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَالَمِين ❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️ 🤲Allahuma Amen
55
4
59
6,319
ہم نے صرف دشمن کے بچے پڑھانے ہیں کیونکہ ابنے بچے پڑھ کر سوال کرتے ہیں🙂
2
3
74
When will CBS release their Transcript of the fraudulent Interview with Comrade Kamala Harris? They changed her answer in order to make Kamala look intelligent, rather than “dumb as a rock.” This may be the Biggest Scandal in Broadcast History! CBS MUST GET THE TRANSCRIPT OUT NOW — Litigation has already started. Harris wasn’t able to put two sentences together, so they completely removed her answer, and put in another one. The Public has a right to know what was changed to save this TOTALLY UNFIT Presidential Candidate from our Country’s Voters. SHE IS A THREAT TO DEMOCRACY!
10,344
36,406
1,385
198,401
24,093,638
Self-made 🔥 retweeted
الزام تراشیاں کرنی ہیں؟ انگلیاں اٹھانی ہیں آئیں میں آپ کے ساتھ اٹھاتا ہوں۔ ۹ اپریل کو ہی ڈٹ جاتے تو یہ سب نہ ہوتا۔ میں نے تو کہا تھا خان صاحب کو کہ جو آپ کو ہٹا رہے ہیں وہ اس لیے نہیں ہٹا رہے کہ آپ کو واپس آنے دیں گے۔ لڑ جاتے اسی دن۔ دیکھ لیتے کون کس پر لگاتا آرٹیکل ۶۔صحیح ہے ایسے؟ چلو پھر ۲۵ مئی کو تو واپس نہ جاتے۔ لوگ مرتے؟ تین سال سے مر ہی تو رہے ہیں۔ تب مرجاتے۔ یہ فوج اور عوام کو سامنے لارہے تھے، تو اب کیا ہوا ہے؟ تب ہی ہوجاتا، نہیں؟ ۴ نومبر کو گولیاں کھا کر عمران خان کنٹینر کے دروازے پر آکر مکا نہ لہراتا۔ مسکراتا نہیں، ہر جانب آگ لگ جاتی۔ تبھی دھڑن تختہ ہوجاتا سب کا۔ وہی گھڑی تھی اسی دن فیصلہ ہوجاتا، نہیں؟ ۹ مئی کو ہائیکورٹ کے احاطے سے غیر قانونی اغوا کرکے فالس فلیگ آپریشن کیا پھر الزام لگایا کہ زمان پارک میں دہشت گردوں کو مقیم کررکھا ہے۔ عمران خان نے زمان پارک کے کیمپ ہی خالی کرادیے۔ تھے ہم دہشتگرد بیٹھا رہنے دیتے ہمیں وہیں۔ بھیج دیا تو کون سا نیک نام ہوگئے، مطلوب تو اب بھی ہیں۔ آ کے دکھاتا پھر کوئی اور لے جا کے دکھاتا عمران خان کو۔ بتاتے ہم بھی پھر دہشتگرد کیسے ہوتے ہیں۔ کچھ غلط کہا؟ مگر یہ سب فیصلے تو عمران خان کے تھے نا؟ میرا، آپ کا، ہمارا لیڈر۔ جس کی نیت اور خلوص پر ہمیں کوئی شک نہیں! پھرآج کیا ہوا؟ لڑائی طویل ہوگئی ہے؟ نتائج حسب منشاء نہیں؟ چار انڈے گندے نکل آئے؟ تو یہ جو ہزاروں لوگ مہینوں سے ہزیمت، تشدد، نقصان، اذیت برداشت کررہے ہیں ان کا کیا؟ آج آپ کو اس کی تربیت پر بھی شک ہے، اس کے فیصلوں کی حکمت پر بھی شک ہے۔ اس کے ساتھ کھڑے لوگوں پر بھی شک ہے۔ کیوں؟ کیا آپ نہیں جانتے کہ جو لڑائی ہم سب لڑ رہے ہیں وہ اس ملک کی تاریخ میں کسی نے نہیں لڑی؟ کیا آپ کو نہیں معلوم کہ دنیا کی ہر طاقت اس وقت ایک بات پر متفق ہے؛ مائنس عمران خان! کیا آپ نہیں جانتے کہ عمران خان کی واپسی کا ایک ہی راستہ ہے؛ یہ ثابت کرنا کہ عمران خان فرد نہیں نظریہ ہے۔ یہ کہ اس کا وجود قید کرکے بھی آپ اس کا دیا شعور نہیں قید کرسکتے؟ ۲۷ سال وہ ہواؤں کے مخالف لڑا ہے۔ اس لیے کہ وہ منظر سے غائب ہو تو ہم ایک دوسرے کے گریبانوں کو پڑ جائیں؟ حالات سخت ہوں تو ایک دوسرے کا چہرہ نوچیں؟ ایک دوسرے کی وفاداری پہ سوال اٹھائیں؟ یہ مشن تھا اس کا فین کلب نہیں۔ دو سال اس نے گھنٹوں طویل لیکچر دے کر ہمیں آپ کو سمجھایا کہ لڑائی صرف میدان میں نہیں لڑی جاتی اور جیت میں صرف تخت و تاج نہیں ملتے۔ ہم کیسے بیس دن میں یہ بھول سکتے ہیں؟
2,435
13,711
646
30,504
1,387,931
Self-made 🔥 retweeted
It must reach 69%, as foretold in the prophecy
15,085
43,864
2,591
395,398
73,744,811
Self-made 🔥 retweeted
Two weeks ago, the early vote delta in Pennsylvania for 2024 was worse for Republicans than 2020. It is now dramatically better. Keep voting!!
3,410
20,748
501
135,736
22,594,005
Self-made 🔥 retweeted
Less than 6 hours left to register to vote in Pennsylvania!
3,791
11,788
436
124,046
47,329,644
زہریلا انسان آپکے باغ سے پھول تو توڑ سکتا ہے مگر وہ باغ میں آنے والی بہار کو کبھی نہیں روک سکتا 🌸
1
2
2
65
حرام تعلق کے دور میں بھی اگر تم تنہا ہو۔۔۔تو سمجھ لینا تم کسی مخلص ہمسفر کی دعا ھو ❤️ Good night 😴
2
4
47
Self-made 🔥 retweeted
ساری خوبیاں ہر کسی میں نہیں ہوتی کوئی خوبصورت ہوتا ہے تو کوئی وفادار .....🖤
1
1
51
ساری خوبیاں ہر کسی میں نہیں ہوتی کوئی خوبصورت ہوتا ہے تو کوئی وفادار .....🖤
1
1
51
محبّت خوبصورت ہے اتنی خوبصورت ہے کہ اگر تم کسی سوکھی ٹہنی پر محبت پھونک ڈالو تو ہزاروں پھول مہک اٹھیں 🥀
64
4
1
63
1,089
Self-made 🔥 retweeted
Enhance playtime with the 3D Luminous Aqua Fairy DIY kit! Create radiant sea creatures and inspire creativity through engaging, educational fun. Let their imagination light up!

411
851
390
12,738
71,546,308
The wait is over 👀🎬 My @YouTube channel is finally here! SIUUUbscribe and join me on this new journey: youtube.com/@cristiano?sub_c…
11,942
35,058
8,037
434,037
59,621,232
Self-made 🔥 retweeted
سال میں چودہ اگست وہ واحد دن ہے😄 جس دن شادی شدہ مرد بھی آزادی مناتے ہیں🥳 مبارک پاکستانیوں 😄
1
1
80
سال میں چودہ اگست وہ واحد دن ہے😄 جس دن شادی شدہ مرد بھی آزادی مناتے ہیں🥳 مبارک پاکستانیوں 😄
1
1
80