sadaf (@sfs_f2) header
sadaf (@sfs_f2) profile picture

✨ As an Amazon Affiliate, I curate and share top-notch products. Discover must-haves, exclusive deals, and more. Join me on the journey of savvy shopping! 💳🛍️

Joined August 2020
Photo by sadaf (@sfs_f2)Photo by sadaf (@sfs_f2)Photo by sadaf (@sfs_f2)Photo by sadaf (@sfs_f2)Photo by sadaf (@sfs_f2)Photo by sadaf (@sfs_f2)Photo by sadaf (@sfs_f2)Photo by sadaf (@sfs_f2)Photo by sadaf (@sfs_f2)Photo by sadaf (@sfs_f2)
My Introduction 🤝😌 My name is Muslim 🌺🙃 Allah is My God Namaz is My Care 💯🌍 Quran is My Life 🌺 Jannat is My Home In sha Allah 🤲♥️♥️ #Sara
12
10
45
4,432
بزدل دہشت گرد اور ان کے بھارتی سرپرستوں کے جعلی اکاؤنٹس اب سوشل میڈیا پر جھوٹ کے سہارے اپنی ناکامی چھپانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
59
دہشت گرد سامان چھوڑ کر فرار
26
دالبندین کے علاقے کلی پٹکوک میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا اور بچوں تحائف بانٹیں ایف بلوچستان کی طرف سے 🇵🇰
1
48
دہشتگرد حمداللہ امین آباد، چاغی میں ناکے قائم کرنے، سیکیورٹی فورسز پر حملے اور علاقے میں دہشتگردی کی سرگرمیوں میں ملوث تھا۔ ضلع چاغی میں فتنہ الہندوستان کی سرگرمیوں کو لیڈ کرنے والے اس دھشتگرد کا بالاخر خاتمہ کردیا گیا۔ چاغی کے لوگ اس سے اتنے متنفر ہیں
2
194
چاغی میں سیکیورٹی فورسز کی کاروائی۔ فتنہ الہندوستان ، بی ایل اے، کا اہم کارندہ دہشت گرد حمد اللہ مقابلے میں جہنم واصل۔
1
1
124
اقبال ڈے ❤️ #IqbalDay2026
1
1
10
158
کھیل سے امن اور امن سے ترقی کی طرف پہلا قدم بلوچستان ❤️❤️❤️
3
63
*بلوچستان کے نوجوانوں کے لیے شاندار موقع!* بلوچستان کوٹہ پر پبلک سروس میں شامل ہوں سرکاری حکومت کے مختلف محکموں میں بلوچستان کے لیے *5,375 آسامیوں* پر فوری اور شفاف بھرتیاں جاری ہیں۔
4
71
اختلاف جتنا بھی ہو جائے حکومت وقت سے اداروں سے پاکستان کا جھنڈا کیوں اتارا جائے پاکستان مردہ باد کے نعرے کیوں لگائے جائیں ن لیگ مردہ باد پی پی مردہ باد پی ٹی آئی مردہ باد جے یو آئی مردہ باد یہ سب تو سمجھ آتا ہے پاکستان مردہ باد کیوں؟ ایوب خان ضیاء الحق باجوہ فیض راحیل شریف
This Post is from a suspended account. Learn more
1
2
94
کیانی حافظ مردہ باد تو سمجھ آتا ہے پاک فوج مردہ باد کیوں؟ جس کے پیٹ میں کشمیریوں کے لیے مروڑ اٹھ رہے ہیں وہ میری ان باتوں کا جواب دے دیں پاکستان ہے تو ہم ہیں جو پاکستان کے خلاف اس کی سلامتی کے خلاف بولے گا وہ کشمیری ہو پنجابی ہو پٹھان ہو سندھی ہو بلوچی ہو
1
34
وہ میری نظر میں باولا کتا ہے اور غدار ہے اسکو چوک میں کھڑے کر کے گولی سے اڑانا فرض ہے #پاکستان_پائندہ_باد
9
اسلام کے نام پے ایک جماعت اوربھی ہے کیا اسکا احتساب ںھی ہو سکتا ہے یا انکو قیامت تک معافی ہی ہے کہ وہ صدقات تو جتنے مرضی کھائیں ساتھ میں قبضے کی زمینیں بھی ہڑپ کرتے پھریں ؟بار ہا میڈیم اپکو انباکس میں میسجز کر چکا ہوں @MaryamNSharif @realrazidada @summandar01
1
1
2
38
خوشحالی کی طرف پہلا قدم ❤️🇵🇰 #عبدالله_جزاء_البقمي #Balochistan #PakistanZindabad
1
1
5
173
پتہ نہیں کیوں ان افغانیوں کو پاکستان سے باہر پھینک رہے چن چن کے ان نمک حراموں کو نکالے
1
4
86
انسانیت کے جزبے سے سرشار، ایف سی بلوچستان 🌺 ایف ویسٹ بلوچستان نے دالبندین میں عوام کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے مفت طبی کیمپ کا انعقاد کیا جس میں خدمت انسانیت کے جذبے کو اجاگر کرتے ہوئے لوگوں میں مقبولیت پائی۔ #에이티즈 #Balocbistan #فضلو_خاندان_ملک_کھا_گیا
2
2
52
پاکستان کے شاہینوں کا عالمی میدان میں شاندار کارنامہ...! 🇵🇰🔥🎯 ترکیہ کے شہر انقرہ میں بین الاقوامی فوجی ڈرون ٹیم مقابلے BIMDTC-2026 میں پاکستان نے 33 ممالک کے درمیان دوسری پوزیشن حاصل کرکے سبز ہلالی پرچم سربلند کر دیا🇵🇰 🔥 کیپٹن طلحہ نے بھی 100 سے زائد عالمی پائلٹس میں دوسری پوزیشن حاصل کرکے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔
9
182
6
568
4,638