سید شباب حیدر 2.0🖤 retweeted
بریکنگ
اسرائیلی قابض طیاروں نے وسطی غزہ پٹی میں البریج مہاجر کیمپ کے شمالی علاقوں پر بمباری کی۔🇵🇸🇵🇸
#standwithpalestine
#LosAngeles
#LosAngelesFire #Gaza #Palestine
سید شباب حیدر 2.0🖤 retweeted
پچھلے 15 مہینوں میں اسرائیلی نسل کشی کے دوران غزہ میں 46,707 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں، جس کا مطلب ہے کہ ہر 50 میں سے ایک شخص غزہ میں شہید ہوا
اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں غزہ میں 110,265 سے زائد فلسطینی زخمی ہو چکے ہیں، جو ہر 20 میں سے ایک شخص کے برابر ہے۔
#LosAngeles #ghaza
سید شباب حیدر 2.0🖤 retweeted
تازہ ترین اطلاعات کے مطابق، ایک اسرائیلی فضائی حملے میں نشانہ بننے والی گاڑی کے نتیجے میں وسطی غزہ پٹی کے النصیرات مہاجر کیمپ میں 5 فلسطینی شہید ہو گئے۔🇵🇸
#standwithpalestine #LosAngeles
#LosAngelesFire
#Palestine
سید شباب حیدر 2.0🖤 retweeted
Good morning X Family ✨ 💞
عبادت ایسی کریں کہ سارا دل و دماغ اللہ کے خیال اور دھیان اس کی پاک ذات میں ہو، آپ کا اپنا تعلق سب سے ختم ہو جائے۔ ✨
🍃🌼🌸🥀💧🍃
سید شباب حیدر 2.0🖤 retweeted
Good evening X Family ✨ 😘 😍
اپنا کام کیے بغیر دعا پر بھروسہ کرنا بیوقوفی اور اپنا کام کرکے دعا نہ کرنا تکبّر ہے۔
🍃🌼🌸🥀💧🍃
سید شباب حیدر 2.0🖤 retweeted
Good evening X Family ✨ 💞 😘
آغاز میں کچھ چیزیں مشکل ضرور ہوا کرتی ہیں مگر اختتام اللہ ویسے ہی کرتا ہے جیسا تم چاہتے ہو۔🥰✨
🍃🌼🌸🥀💧🍃
سید شباب حیدر 2.0🖤 retweeted
Good night 😴 X Family ✨ 💞
جن کے جذبات میں شدت نہیں جو رشتوں کو دماغ سے نبھاتے ہیں اصل میں وہی منافق ہوتے ہیں۔💞
🪼🍁❤🩹☔🍂🪼
سید شباب حیدر 2.0🖤 retweeted
Good evening X Family ✨ 💞
صبر کا گھونٹ دوسروں کو پلانا آسان ہے لیکن خود ایک قطرہ پینا بھی مشکل ہوجاتا ہے۔۔✨💞😍
سید شباب حیدر 2.0🖤 retweeted
Good morning X Family ✨ 💞
غصہ کرنے والے سچے ثابت ہوتے ہیں جھوٹوں کو اکثر میں نے مسکراتے دیکھا ہے۔✨💞💯
سید شباب حیدر 2.0🖤 retweeted
🌳🍁🪸🎈🩵🌳
گہرا تعلق ہے وفاداری اور قدر میں جیسے ایک وفادار مرد عورت کا غرور اور قدر کرنے والی عورت مرد کے لیے انمول تحفہ ہوتا ہے۔۔
🍃🌼🌸🥀💧🍃
سید شباب حیدر 2.0🖤 retweeted
Good morning X Family ✨💞💗
جھوٹ پر جھوٹ بولنے سے دنیا تو بن جاتی ہے لیکن آپ دراصل آخرت کیلئے عذاب جمع کررہے ہوتے ہیں یاد رکھنا جھوٹوں پر اللہ کی لعنت ہوتی ہے💗✨
سید شباب حیدر 2.0🖤 retweeted
Good night X Family ✨ 💞 😴
آپ کسی کا ہاتھ اور ساتھ بھلے چھوڑ دیں مگر یاد رکھنا اللہ کسی نہ کسی کو انگلی پکڑنے ضرور بھیج دیتا ہے💞✨💗
سید شباب حیدر 2.0🖤 retweeted
Good morning X Family ✨ 💖
چاہنا، کھودینا، اور پھر خاموش ہوجانا ہی تکلیف کا سبب ہے💖✨❣️
سید شباب حیدر 2.0🖤 retweeted
Good night X Family 😴 💞✨
"محبت" جذبات کے بجائے روح سے کرنے والا شخص دوبارہ کسی سے محبت کے قابل نہیں رہتا❤️✨💞
سید شباب حیدر 2.0🖤 retweeted
Good morning X Family ✨ 💞
کسی کو زخم دیکر ان کے لہجوں کی تلخی پوچھنے سے بہتر ہے بندہ خود اس زخم کو محسوس کریں💞✨😍
سید شباب حیدر 2.0🖤 retweeted
Good Night X Family 😴✨ 💞
رشتوں کو وعدوں اور شرطوں کی ضرورت کہاں بس ایک بھروسہ کرے دوسرا سمجھ سکے💞✨❤️
سید شباب حیدر 2.0🖤 retweeted
Real online work available if anyone interested then batain
No scam and no fraud
فوجی حمایت یافتہ یا صدارتی حکومت قبول نہیں، 24 گھنٹے میں عبوری قومی حکومت کی تجاویز دیں گے، ہماری حمایت کے بغیر بننے والی کوئی حکومت قبول نہیں۔
ناہید اسلام، اسٹوڈنٹ لیڈر
11



















