Mousa Ali retweeted
نالی سے کوڑا نکالا
فوٹو اتارا
کوڑا پھر نالی میں پھینک دیا ۔
ایل ڈبلیو ایم سی کے کرتوت ملاحظہ فرمائیں۔ پھولوں والا چوک نیا بازار قصور کے نزدیک
Mousa Ali retweeted
گھر میرا، چھت میری، سولر میرا، سورج اللہ کا
میں نیپرا سے سولر لگانے کی اجازت کیوں لوں؟ فیس کیوں بھروں؟؟
محمد عثمان، سینئرصحافی
Mousa Ali retweeted
دیکھتے ہیں 25 کروڑ بھیڑ بکریوں میں سے کتنے لوگ اس لُوٹ مار کے خلاف کھڑے ہوتے ہیں۔
Mousa Ali retweeted
روڈ پر سٹال لگانے پر کمشنر صاحبہ ۔۔نوجوان کو physically abused کرتے ہوئے
یہ محض تشّدد ہی نہیں، ایک psychologically abused بھی ہے، اسکو یہ حق کس نے دیا ہے؟
انصاف کا تقاضہ یہ ہے کہ یہی نوجوان اِس عورت کے منہ پر بھی اسی طرح تھپڑ مارے
Mousa Ali retweeted
جاوید چوہدری فرماتے ہیں کہ مہنگائی بڑی نعمت ہے۔ مہنگائی ہو تو گھر کے سارے فرد ایکٹو ہو کر کام کرنے لگ جاتے ہیں۔
مہنگائی نہ ہو تو ایک فرد پر پورے گھر کا بوجھ ہو۔
یہ عمران خان دور میں مہنگائی کے خلاف پروگرام کرتے تھے
Good Heavens, WTF does that even mean?
Mousa Ali retweeted
قران حافظ بناو سات نسلیں بخشیں جائیں گی اسی چکر میں سارا پاکستان لگا ہوا ہے جبکہ ہمارے مدرسے ٹاچر سیل سے کم نہیں ۔
🚨🚨اپنے بچوں کو ان شیطان نما جانوروں سے بچائے ۔
پاکستان میں سب سے زیادہ بدفعلی بچوں سے ان مدرسوں میں ہوتی ہے ۔زیادہ تر خاندان رپورٹ نہیں کرتے ۔بچے کو اس طرح ماریں گے تو بچہ ہر بات تو پھر مانے گا ۔
لوگ سمجھتے ہیں بچہ ان کے لیے جنت لینے گیا ہے ۔کیا والدین کو پتہ وہ مدرسے نہیں تھانے کے ٹارچر سیل بھیج رہے ہوتے ہیں ۔
Mousa Ali retweeted
Doctor: "Can I go check her pulse?"
ICE: "No! Back off! Now!"
Doctor: "I'm a physician."
ICE: "I don't care."
Mousa Ali retweeted
اماراتی صحافی نے مائیک کو ہاتھ لگایا تو اسرائیلی وزیراعظم نے سینیٹائزر منگوا لیا ۔۔۔۔۔۔
یہ ہے انکی عزت
Mousa Ali retweeted
ٹرمپ کیخلاف بولنے پر انٹرویو کے دوران خاتون گرفتار، خاتون وینزویلا میں مداخلت پر ٹرمپ پر تنقید کر رہی تھی
Mousa Ali retweeted
جس جس نے فلسطین کا سکارف یا مفرر اپنے گلے میں ڈال کر فلسطین کی حمایت کی ان سب کو ٹھکانے لگایا جا رہا ہے ۔🚨🚨کیا اس کا اصل قصور فلسطین کی حمایت تھا ؟
اس سے اندازہ ہوتا ہے اسرائیل یہودیوں کی جڑیں کتنی لمبی اور مضبوط ہیں ،کسی ملک میں احتجاج نہیں ہونے دیا ،یورپ میں احتجاجوں پر پولیس چھوڑی جاتی تھی ،ایک یمن تھا جس پر سعودی امارت چھوڑ دیے،وینزویلا کے صدر کو آج منشیات یا تیل کی وجہ سے نہیں فلسطین کی حمایت اور اسرائیل کی مخالفت کی سزا دی گی ۔
Mousa Ali retweeted
امریکہ کی پوری دنیا میں غنڈہ گردی جاری ۔🚨🚨
پہلے امریکہ کی فوج نے رات کے اندھیرے میں ونیزویلا پر حملہ کیا ۔اب امریکہ کی الفا فورس دارلحکومت میں اتر کر عمارتوں پر قبضہ کررہے ہیں ۔
پوچھنا تھا اقوام متحدہ زندہ ہے یا مر گی ؟
Mousa Ali retweeted
پاکستانی موبائل کمپنی ہر ماہ پیکجز پرائس بڑھا دیتی ہے جبکہ سروس بدترین ہورہی ہے
جاز کی جانب سے ہفتہ وار شروع ہونے والا پیکج جو 12 جی بی تھا 200 سے شروع ہوا آج 350 کا ہے صرف 6 جی بی رہ گیا ہے
پی ٹی اے اور وفاقی حکومت صارفین کو لوٹ رہے ہیں
اس صورتحال میں کون سی کمپنی عوام کو فائدہ دیگی ؟ کم از کم پیکجز پلان اور سروس پہ چیک اینڈ بیلنس ہونا چاہیئے
Mousa Ali retweeted
تُوبُوا إِلَى اللَّهِ تَوْبَةً نَّصُوحًا عَسَىٰ رَبُّكُمْ أَن يُكَفِّرَ عَنكُمْ سَيِّئَاتِكُمْ وَيُدْخِلَكُمْ جَنَّاتٍ تَجْرِي مِن تَحْتِهَا الْأَنْهَارُ























