The govt isn't providing water electricity gas education and Healthcare then what are paying these huge taxes for.
2
578
That's the summary of PPP 17 year rule in sindh. Ink sirf Karachi eat chal ra he. Awam jae bhar me
unavailable
1
185
چیئرمین سینیٹ ، صدر مملکت ، گورنرز کے عہدے بھی لے لیے۔۔۔پر ہم حکومت کا حصہ نہیں ہیں۔۔
بلاول بھٹو نے تو جیالوں کو صیح جاہل سمجھا ہوا ہے
60
President: Zardari
Prime Minister: Shehbaz Sharif
Cheap Minister: Maryam
Ya Allah, ab is k baad bhi hamara qayamat waley din hisab kitab ho tou zyadti hai.
1
64
جو شخص اقتدار کے لئے ماں کی ننگی تصاویر پھینکنے والوں کے ساتھ بیٹھ جائے اس سے کسی سیاسی رواداری کی توقع رکھنا بھی فضول ہے۔۔۔!!
یہ سیاستدان نہیں لٹیرے ہیں۔۔!!!
1
46
nly one road to take.
Reject this puppet govt and demand your mandate!
#MartialLawRejected
44
ڈی سی اسلام آباد کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے اور بیرون ملک جانے سے روکا جائے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ۔
44
سنی اتحاد کونسل کے حامد رضا صاحب مزید 30 اراکین کے بیان حلفی لے کر الیکشن کمیشن پہنچ گئے۔۔
اس کے ساتھ ہی سنی اتحاد کونسل پاکستان کی سب سے بڑی پارلیمانی جماعت بن گئ۔۔
1
42
بشری بی بی کو زہر دیا گیا، یا پھر ان کے کھانے میں ایسی چیز ملائی گئی جس سے ان کی طبیعت خراب ہو۔اگر یہ بھی نہیں تو انکے کھانے کا خیال نہیں رکھا گیا اور انہیں جان بوجھ کر آلودہ کھانا دیا گیا.
پہلی دو صورتیں انتہائی تشویشناک ہیں۔ #BushraBibiNeedsHelp
54
متعدد اراکین قومی اسمبلی پاکستان نحریک انصاف کے دستاویزات الیکشن کمیشن میں سنی اتحاد کونسل کے پلیٹ فارم سے جمع کروادئے گئے ہیں۔ آج مزید بھی جمع کروائے
جائیں گے۔
Sahibzada Himad Raza
1
32






