💫Sid💫 (@Sid2__Zee) header
💫Sid💫 (@Sid2__Zee) profile picture

Islam is not a religion it's a way to live a healthy, peaceful, happy & successful life

Joined December 2024
Photo by 💫Sid💫 (@Sid2__Zee)Photo by 💫Sid💫 (@Sid2__Zee)Photo by 💫Sid💫 (@Sid2__Zee)Photo by 💫Sid💫 (@Sid2__Zee)Photo by 💫Sid💫 (@Sid2__Zee)Photo by 💫Sid💫 (@Sid2__Zee)Photo by 💫Sid💫 (@Sid2__Zee)Photo by 💫Sid💫 (@Sid2__Zee)Photo by 💫Sid💫 (@Sid2__Zee)Photo by 💫Sid💫 (@Sid2__Zee)
Either you surrender or fight For you freedom . #ReleaseImranKhan #ReleaseImranKhanNOW
5
16
3,084
کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے، رستم کا جگر، زیر کفن کانپ رہا ہے. #ویلکم_بیک_شفقت_چوہدری
1
2
180
💫Sid💫 retweeted
کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے، رستم کا جگر، زیر کفن کانپ رہا ہے. #ویلکم_بیک_شفقت_چوہدری
2
31
55
753
ان شاءاللہ بہت جلد مرشد اپنے گھر والوں کے ساتھ ہونگے ۔
1
2
70
ان شاءاللہ
ایک مشفق باپ کو ہم بہت مس کر رہے تھے شکر ہے کہ اب وہ جلد ہی ہمارے درمیان ہوں گے #ویلکم_بیک_شفقت_چوہدری
1
39
جہالت کے سورج غروب کرنے کی یہ انوکھی جنگ ہے ہم ہر سو فکر و دانش کا پرچم لہرائیں گے #شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
35
#شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو کل پیشی کا دن سے جہاں انصاف کرنے والوں کا امتحان ھوگا وہیں آپ سب سے درخواست ھے زر کی رہائی اور ضمانت کے لئیے دعا کریں ۔
34
💫Sid💫 retweeted
سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کو پابند سلاسل کر کے حق کی آواز تو کچھ دیر کے لئے رومی جاسکتی ہے لیکن سچائی اور حقیقت کو تبدیل نہیں کیا جاسکتا #شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
3
67
3
87
1,517
💫Sid💫 retweeted
تم کو معلوم ہے یہ تمہیں کیوں دباتے ہیں؟ کیونکہ تم دب جاتے ہو، ایک دفعہ دبنے سے انکار کر کے دیکھو، ایک دفعہ اپنے دکھ کا کھل کر اظہار کر کے دیکھو، تم دیکھو گے کہ بازی پلٹ جائے گی! تم دیکھو گے کہ اسیئر آزاد ہونے لگیں گے، مگر پہلے اپنے مقفل الفاظ آزاد کرو۔۔۔ #شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
2
32
2
43
1,470
💫Sid💫 retweeted
کل چوہدری صاحب کی درخواست ضمانت پر سماعت کا دن ہے، کل منصف کو ایک سخت امتحاں درپیش ہوگا، کل انصاف کے ترازو کو مطلوبہ سمت میں جھکانے کے لیئے انہیں جواز گھڑنے ہیں، کل قانون کے کوٹھے پر منصف واٹس ایپ میسج کے گھنگھرو باندھ کر مجرا کرے گا پھر بھی جیت حق کی ہوگی #شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
Replying to @PakNation777
کل تاریخ ہے
9
48
1
81
1,542
💫Sid💫 retweeted
27 تاریخ کی کال یقیناً مسلط اشرافیہ کے کیلئے ایک خوفناک حقیقت ہے، اسی لیئے خائف اشرافیہ اور ادارے نے عوامی امنگوں کے ترجمان اور حالات کے بہترین عکاس کو بے بنیاد مقدمے میں پابند سلاسل کیا، یہ دہشت ہے تمہارے الفاظ کی اور تم لاعلم کہ اپنی طاقت ہی نہیں جانتے۔ #شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
5
43
1
60
1,087
💫Sid💫 retweeted
جلدی جلدی شفقت چوہدری کو رہا کرو ہم نے ان کو دکھانا ہے کہ وہ پھر سے نوجوان بن چکے ہیں #شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
8
61
99
1,184
💫Sid💫 retweeted
میرے الفاظ صرف لفظ ہیں کوئی اسلحہ تو نہیں، پانچ پوسٹس مزید کرلوں، کوئی مسئلہ تو نہیں؟ 🫣😂😂😂 #شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
18
21
4
61
1,935
💫Sid💫 retweeted
اگر ہم صفوں کو نئے انداز سے مرتب کرلیں، نامی اور محتاط لوگ آگہی اور علم کو عام کریں۔ متوازن احباب اس ظلم کے خلاف آواز اٹھائیں۔ اور مجھ جیسے "بچّے" ظالم کو اسکے اپنے اعمال کا آئینہ دکھائیں! کیونکہ خاموشی کسی مرض کا علاج نہیں، شیرخوار بھی تکلیف پر روتا ہے. #شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
1
4
10
72
اگر آج ہم نہ اٹھے تو آنے والی نسلیں ہمیں کبھی معاف نہیں کریں گی کپتان کے سچے سپاہی بنو اور اس ظالمانہ نظام کے خلاف آواز اٹھاؤ #ستمبر27_ہرشہر_سے_انقلاب
14
10
81
*7Pc Printed Comforter Set* Fabric : Cotton Mix *100% Fine Stuff* *7Pc Comforter Set Details* 1 King Size Filled Comforter 1 King Size Bedsheet 2 Quilted Pillow Cover 2 Simple Pillow Cover 1 Quilted Cushion Cover *Price 3300* Without delivery charges
3
3
139
انسان کو قید کرنے سے اسکی سوچ اور نظریہ قید نہیں ھوتا ۔
مرشد @shafqatmm1 نے ایک بار کہا تھا بات ایسی کرو کہ اختلاف رکھنے والا بھی سوچنے پر مجبور ہو جائے۔ الفاظ میں شائستگی ہو، لہجے میں مٹھاس ہو اور مقصد صرف اصلاح ہو یہی مثبت گفتگو ہے۔ #شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
32
💫Sid💫 retweeted
سچ بولنا آسان ہے جب سامنے کوئی کمزور ہو، اصل دلیری تب ہے جب طاقتور کے سامنے بھی حق بات کہی جائے۔ شفقت مسعود صاحب نے یہی راستہ اپنایا—بے خوف، بے مصلحت اور دلیل کے ساتھ۔ یہی کردار قوموں کو زندہ رکھتے ہیں۔ @shafqatmm1 #شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
9
14
90
💫Sid💫 retweeted
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب صاحب کے آفس میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا، ذرائع کے مطابق فریال تالپور کے اس بیان کے بعد کہ "بروزِ قیامت محترمہ کو حساب دینا پڑے گا"، تمام ریکارڈ نذرِ آتش کرنا ضروری ہوگیا تھا۔ از وچلے ذرائع
8
18
1
55
1,024
💫Sid💫 retweeted
حق گوئی، سیدھی بات، شیریں مگر چبھتا لہجہ— یہی شفقت چوہدری صاحب کا اندازِ بیاں اور اصلاحی تنقید ہے۔ بات مختصر، مقصد واضح: آگاہی، شعور اور اصلاح۔ #شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
کوئی ہے جو کوشش کر رہے ہیں کہ ہم پارلیمنٹ سے باہر آئیں ۔ بیرسٹر گوہر اللہ انکی کوشش کامیاب کرے ۔ پارلیمنٹ میں آپ لوگوں کے رہنے کا عمران خان کو سوائے نقصان کے کچھ نہیں ہوا
7
9
146
💫Sid💫 retweeted
سوشل میڈیا کے شور میں جہاں موقف بدلنا آسان اور اصول پر قائم رہنا مشکل ہے، شفقت مسعود صاحب نے اپنی پہچان حق گوئی، شائستگی اور اصول پسندی سے بنائی۔ ایسی آوازیں دبانے کے بجائے سنی جانی چاہئیں۔ @shafqatmm1 #شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
15
15
172