GrinG0 retweeted
ہم اتنا ڈرتے کیوں ہیں؟
نئے برتن خرید کر بھی کھانا پرانے برتنوں میں کھاتے ہیں
نئے کپڑے الماری میں رکھ کر پہنتے وہی پرانے ہیں
نیا شیونگ ریزر خرید لیا مگر باتھ روم میں چار چھ پرانے ریزر رکھے رہتے ہیں
نئی بیڈ شیٹ سوٹ کیس میں پڑی پرانی ہوجاتی ہے اور خود پرانی تر ہی استعمال کرتے ہیں
امپورٹڈ لوشن ایکسپائر ہونے کیلئے ڈریسنگ پر پڑا رہتا ہے
جو لوگ اس جھنجٹ سے نکل جاتے ہیں انہیں دیکھ کر لوگوں کو لگتاہے کہ وہ بہت امیر ہیں جو ہر روز کچھ نئی چیز کے ساتھ نظر آتے ہیں۔ حالانکہ یہ سب چیزیں ہمارے پاس بھی ہوتی ہیں لیکن ہماری ازلی بزدلی ہمیں ا ن کے قریب بھی نہیں پھٹکنے دیتی۔
پتا نہیں کیوں ہم میں سے اکثر کو ایسا کیوں لگتاہے کہ اچھی چیز ہمارے لئے نہیں ہوسکتی،
ہم ساری زندگی اچھی چیزیں پرانی یا خراب ہونے کے ڈر سے استعمال ہی نہیں کرتے ۔ ہماری خوشیاں ٹرنک میں پڑے پڑے کہیں کھو جاتی ہیں
زندگی کا ایک پل کا بھروسہ نہیں. جو ہے اسے استعمال کریں
*مثبت سوچیں خوش رہیں
سوچ بدلیں سب کچھ خوشگوار ہو جائیگا
یہ ساحل نما شخص کہتا ہے کہ کسی کے لیے احتراماً کھڑا ہونا اسلام میں نہیں۔۔۔
کیا رسول پاک اپنی بیٹی کے احترام میں کھڑے نہیں ہوتے تھے؟
نامعقول سوال اور مناظرانہ انداز گفتگو کرنے والے نوجوان کو یہ سمجھانا کہ آپ خلط مبحث اورحجت بازی سے گریز کریں ساحل عدیم صاحب کا حق ہے ہرجائی یہاں دوسروں کو نیچا دکھانے کے درپے ہے اور دوسروں کو اپنے سے کمتر ثابت کرنے کیلئے مانگے تانگے کی دلیل و جواز کا سہارا لیتا ہے۔
24
جدید دور کا جدید ھتیار ٪ 100 فیصد دشمن کو ٹارگٹ کرکے بلکہ چن چن کر مارنے والا جدید خودکش ڈرون۔۔۔۔۔۔
اب BLA کے پاس کیسے اگیا۔۔🤔
33
GrinG0 retweeted
نئے صوبوں کے متوقع گورنرز
شاہد خان آفریدی
جواد احمد
اقرار الحسن
زید زمان حامد
قاسم علی شاہ
اور دیگر
پاکستان کو ان عظیم شخصیات کی صلاحیتوں سے مستفید ہونے کیلئے صوبوں کا قیام ازحد ضروری ہے
اگر 80, 90 صوبے بن گئے تو ۔۔۔۔
زرا سوچیں 🤔 کہ جب ہم آفس یا بازار وغیرہ جایا کریں گے۔۔ تو
کتنے صوبے کراس کر کے جایا کریں گے اور واپس بھی آیا کریں گے۔۔🤠
43
GrinG0 retweeted
فتنة الهندوستان میں SCO میں شرکت کیلئے مصدق ملک اپنی بیگم کو کیوں لیکر گئے ہیں؟
یہ سرکاری دورہ ہے یا فیملی وزٹ ؟
سر جی مولانا بھی چپ ہو گیا یہ بھی چوسنی لے کر چپ ہو جائے گا
بلاول کو یہ سمجھ نہیں آ رہی کہ احتجاج کس بات پر کرے ۔ پی ٹی آئی کی مخصوص نشستیں چھیننے پر کرے تو 17 سیٹیں واپس دینا پڑتی ہیں۔ آئینی ترامیم پر کرے تو اس کے فائدے واپس کرنا پڑتے ہیں
ایسی دوغلہ پالیسی کا لازمی نتیجہ ویڈیوز کی شکل میں نکلتا ہے ۔
جیسے پارٹنر ویسی چپیڑ
2
73
GrinG0 retweeted
آج عالمی عدالت انصاف نے میانمار میں قتل عام کو نسل کشی قرار دیا ہے
اگر کوئی عالمی عدالت انصاف کو اپروچ کرے تو کیا پاکستانی رجیم کے متعلق بھی ایسا ہی فیصلہ آ سکتا ہے ؟
GrinG0 retweeted
چند دن پہلے ایک دوست نے چیلنج کیا کہ
لکھ لیں مریم نواز صاحبہ مدت پوری کریں گی
مدت پوری کرنے کی بات کا میں نے کوئی جواب نہیں دیا
کنویں کا مینڈک سمجھتا ہے کہ اسکا چھوٹا سا آسمان ہی پوری کائنات ہےہم بھی اپنی محدود سوچ، ماحول اورتجربے کو ہی پوری دنیا سمجھ بیٹھتے ہیں۔اپنی سوچ کی دیواروں سے باہر نکلیے، سفر کیجیے، کتابیں پڑھیے، مختلف لوگوں سے ملیے۔ جتنا آپ سیکھیں گے اتنا ہی آپ کو احساس ہوگا کہ دنیا کتنی وسیع ہے۔
19
GrinG0 retweeted
وسیم بادامی نے بلاول سے پوچھا اگر فارم 47 غلط ہے تو پھر فارم 47 کی صدارت اور پنجاب اور کے پی کی گورنر شپ کیسے ٹھیک ہو سکتی ہے۔ جواب میں بلاول آئیں بائیں شائیں ہی کر سکتے تھے
ہمیں بلاول سے ہمدردی ہے نہ بادامی کو کریڈٹ دیں گے۔ یہ ایک ہی بندوق سے لٹکتی گولیاں ہیں
GrinG0 retweeted
ہمارے عزیز اسد بھٹہ کے والد صاحب کچھ دن پہلے انتقال کر گئے تھے اور اب انکی والدہ محترمہ کو بھی اللہ نے اپنے حضور بلا لیا ہے
انا لله و أنا إليه راجعون
اللہ کریم ان کی مغفرت فرمائے اور اپنی رحمت کے سائے میں جگہ دے۔ آمین یا رب العالمین
@Asad_bhattiiii









