💦☘️𝒮𝒾𝒹𝓇𝒶 𝐵𝒶𝓁❁𝒸𝒽 🍀💧 retweeted
پاکستان نے ایک ہفتے میں چوتھی بار میزائل ٹیسٹ کا نوٹم جاری کر دیا۔
مسلسل تیاری اور بڑھتی ہوئی ضرب کی صلاحیت کا واضح اشارہ۔
پاک فوج وہ طاقت ہے جو کبھی نہیں ڈگمگاتی۔🇵🇰⚔️
#سپہ_سالار_فخر_امت #سپہ_سالار_باکمال #سپہ_سالار_فتح_کا_نشان #پاک_فوج #میزائل_ٹیسٹ
#سپہ_سالار_باکمال
💦☘️𝒮𝒾𝒹𝓇𝒶 𝐵𝒶𝓁❁𝒸𝒽 🍀💧 retweeted
In a changing regional environment, preparedness, strong institutions, and national unity remain essential. The continued efforts of Pakistan's armed forces reflect an ongoing focus on security, resilience, and long-term stability.
#پاک_فوج_ہماری_شان
#سلام_شہدا_پاک_فوج
#شان_پاکستان_عاصم_منیر
💦☘️𝒮𝒾𝒹𝓇𝒶 𝐵𝒶𝓁❁𝒸𝒽 🍀💧 retweeted
سرحدوں کی حفاظت ہو یا اندرونی خطرات کا قلع قمع، ہماری افواج نے ہر محاذ پر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے۔ چاہے کوئی بھی صورتحال ہو، ہم اپنے محافظوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ ان کا حوصلہ ہمارا سب سے بڑا اثاثہ ہے۔
#مرد_آہن_عاصم_منیر
#پاک_فوج_زندہ_باد
💦☘️𝒮𝒾𝒹𝓇𝒶 𝐵𝒶𝓁❁𝒸𝒽 🍀💧 retweeted
ایک مضبوط فوج ہی ملک کے دفاع کی ضمانت ہوتی ہے۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر کے جرات مندانہ فیصلوں نے دشمنوں کو ہمیشہ منہ توڑ جواب دیا ہے۔ ان کی قیادت میں پاک فوج نے ثابت کر دیا ہے کہ ہمارا دفاع ناقابلِ تسخیر ہے۔
#مرد_آہن_عاصم_منیر
#پاک_فوج_زندہ_باد
💦☘️𝒮𝒾𝒹𝓇𝒶 𝐵𝒶𝓁❁𝒸𝒽 🍀💧 retweeted
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت میں پاک فوج دن رات مصروف ہے۔ چاہے معاشی استحکام کی بات ہو یا امن و امان قائم کرنے کی، ہماری فوج کا عزم اور حوصلہ ہمیشہ بلند رہتا ہے۔ داخلی اور خارجی چیلنجز کا مقابلہ کرتے ہوئے وطن کو محفوظ بنانے کی یہ جدوجہد قابلِ تحسین ہے۔ 🇵🇰
#مرد_آہن_عاصم_منیر
#پاک_فوج_زندہ_باد
💦☘️𝒮𝒾𝒹𝓇𝒶 𝐵𝒶𝓁❁𝒸𝒽 🍀💧 retweeted
پاک فوج عاصم منیر کی قیادت میں معاشی استحکام اور امن و امان کے قیام کے لیے دن رات مصروفِ عمل ہے۔ 🇵🇰
#مرد_آہن_عاصم_منیر
#پاک_فوج_زندہ_باد
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت میں پاک فوج ملک کو درپیش داخلی اور خارجی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سرگرمِ عمل ہے۔ معاشی استحکام اور امن و امان کے قیام کے لیے افواجِ پاکستان اپنی ذمہ داریاں بھرپور انداز میں نبھا رہی ہیں۔
#مرد_آہن_عاصم_منیر #پاک_فوج_زندہ_باد
💦☘️𝒮𝒾𝒹𝓇𝒶 𝐵𝒶𝓁❁𝒸𝒽 🍀💧 retweeted
The Syed has proved once again
Actions are Louder than Words
Love and Respect for you Sir❤️❤️❤️🫡🫡🫡🫡
Pakistan Hamesha Zindabad
💦☘️𝒮𝒾𝒹𝓇𝒶 𝐵𝒶𝓁❁𝒸𝒽 🍀💧 retweeted
معاشی و دفاعی شعبوں میں پاکستان نے خودکفالت اور ٹیکنالوجی میں ترقی کے ذریعے اپنی قومی طاقت بڑھائی ہے، جو جنگی حالات میں بھی ملک کو مضبوط بناتی ہے۔ #PakistanWinsGlobally
💦☘️𝒮𝒾𝒹𝓇𝒶 𝐵𝒶𝓁❁𝒸𝒽 🍀💧 retweeted
اس چمن کو کبھی صحرا نہیں ہونے دوں گا
مر مٹوں گا مگر ایسا نہیں ہونے دوں گا
جب تلک بھی میری پلکوں پے دیئیے روشن ہیں
اپنی نگری میں اندھیرا نہیں ہونے دوں گا
پاکستان ہمیشہ زندہ باد🇵🇰
💦☘️𝒮𝒾𝒹𝓇𝒶 𝐵𝒶𝓁❁𝒸𝒽 🍀💧 retweeted
مجھے اس خوبصورت ویڈیو پر لاالہٰ الااللہ پڑھنے والے ہر نوجوان کی آر ٹی لائک چاہئیں 🙏
پاک فوج ہمارا فخر، ہماری شان اور ہمارا سرمایہ ہے!
💦☘️𝒮𝒾𝒹𝓇𝒶 𝐵𝒶𝓁❁𝒸𝒽 🍀💧 retweeted
السلام علیکم
پاکستان
یومِ علیؓ کے موقع پر پاکستان رینجرز سندھ حضرت علیؓ کی جرات عدل اور خدمتِ خلق کے سنہری اصولوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتی ہے
ان ہی اقدار سے رہنمائی لیتے ہوئے پاکستان رینجرز سندھ امن و امان کے قیام شہریوں کے تحفظ اور وطنِ عزیز کی خدمت کے لئے ہمہ وقت مستعد ہے
امن خدمت اور ذمہ داری یہی ہمارا عزم ہے
#محافظ_سندھ_رینجرز
#UnitedForHarmony
امن اتحاد اور وطن کی حفاظت یہی ہمارا پیغام ہے۔
💦☘️𝒮𝒾𝒹𝓇𝒶 𝐵𝒶𝓁❁𝒸𝒽 🍀💧 retweeted
پاکستان کے ننھے معصوم بچے بھی افواج پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی اس ملک کا بچہ بچہ اپنی افواج سے پیار کرتا ہے ماشاءﷲ
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
💦☘️𝒮𝒾𝒹𝓇𝒶 𝐵𝒶𝓁❁𝒸𝒽 🍀💧 retweeted
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی حکمت عملی نے دشمنوں کے منصوبوں کو خاک میں ملا دیا۔ قوم ان کے عزم اور قربانیوں پر فخر کرتی ہے۔
💦☘️𝒮𝒾𝒹𝓇𝒶 𝐵𝒶𝓁❁𝒸𝒽 🍀💧 retweeted
ہمارے محافظ ہر لمحہ چوکس ہیں، اور ایک بیدار قوم کبھی شکست نہیں کھا سکتی!
"پاکستان ہمیشہ زندہ باد! 🇵🇰🔥"
💦☘️𝒮𝒾𝒹𝓇𝒶 𝐵𝒶𝓁❁𝒸𝒽 🍀💧 retweeted
ہم ایک مربوط مضبوط منظم ایٹمی قوت ہیں ہم گرے تو ساتھ آدھی دنیا کو گارنٹی کیساتھ ڈبو کر گریں گے۔
یہ ابھی ان کی زبان میں سمجھایا گیا ہے
سپہ سالار اعظم حافظ سید عاصم منیر حفظہ اللہ
💦☘️𝒮𝒾𝒹𝓇𝒶 𝐵𝒶𝓁❁𝒸𝒽 🍀💧 retweeted
پوری پاکستانی قوم رب ذوالجلال کی قسم افواج پاکستان کے ساتھ ساتھ شانہ بشانہ ڈٹ کر کھڑی ہو چکی ہیں 💯
#UnitedForHarmony
پوری پاکستانی قوم اپنے نوجوان بیٹوں اور بیٹیوں کو عالم اسلام کی فوج میں بھرتی کروانے کی دلی خواہش رکھتی ہیں 💯
یقین جانیئے صرف ایک اشتہار پاک فوج میں بھرتی کا جب اخبارات میں شائع ہوتا ھے تو اس بھرتی کے مقام پر بہت لمبی قطاریں بتاتی ہیں پاکستانی مسلمان نوجوان کتنا ❤️ دل سے پاک فوج سے محبت کرتیں ہیں اور فوج میں شامل ہونے کے لیے کتنے بے چین ہیں 💯
افواج پاکستان کے افسران و جوان میری اس تحریر کی تصدیق بھی کریں گے کہ واقعی بھرتی کے مقام پر لمبی قطاریں لگی ہوتی ہیں
اور فوج میں بھرتی کی خواہش رکھنے والوں کا جذبہ قابل دید ہوتا ھے اور بھرتی کے مقام پر خاکی وردی میں ملبوس کھڑے فوجیوں کو حسرت بھری نگاہوں سے دیکھتے ہیں
اور دل میں خواہش رکھتیں ہیں کہ میں کب خاکی وردی زیب تن کر کے اپنے گھر پر شہید ہو کر جاوں گا ۔۔ فوج میں بھرتی ہونے سے قبل جب شہید ہونے کی خواہش جذبہ ہوتا ہیں
تو ایسی فوج کو دنیا کی کوئی بھی طاقت کمزور یا نقصان نہیں پہنچا سکتی ہیں
پوری دنیا کو بہت اچھی طرح سے پتہ چل چکا ہے کہ پاکستانی فوج عالم اسلام کی فوج بن چکی ہیں اسی لیے پاکستان کی ہاں میں ہاں اور نہ میں نہ ہو رہی ھے
🇵🇰 پاک فوج زندہ باد 🇵🇰
پاکستانی نوجوان زندہ باد
پاکستانی قوم زندہ باد
💦☘️𝒮𝒾𝒹𝓇𝒶 𝐵𝒶𝓁❁𝒸𝒽 🍀💧 retweeted
DG ISPR Lt. General Ahmed Sharif Chaudhry
The Pakistan Armed Forces and the #Pakistan Army responded immediately to all 53 attacks at different locations simultaneously!
🔴Not a single one of the 53 attacks succeeded, all ended in complete failure
#DGISPR #GhazabLilHaqq #ISPR


























