sabir albalochi retweeted
انتہائی قابل مذمت!!!
گزشتہ رات پشاور سے ممبر قومی اسمبلی شیر علی ارباب کے گھر پر پولیس کا ریڈ،
پولیس نے گھر اور حجرے میں کھڑی گاڑیوں کی حالت بنا دی آپ ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں!!!
دہشتگردی بہانہ تھا، تحریک انصاف نشانہ تھا!!!
#خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح
sabir albalochi retweeted
جج صاحب مجھے فلم کا ڈائیلاگ یاد آرہا ہے کے "تاریخ پے تاریخ ملتی جا رہی ہے" لیکن انصاف نہیں مل رہا۔۔۔
فلک جاوید خان کا جج صاحب سے مکالمہ۔۔۔ – at Bannu, Pakistan
sabir albalochi retweeted
بلوچستان کے تمام بڑی شاہراہوں سے پاکستانی فوج کو ہٹا دیا گیا، تمام پل اڑا دیے گئے
جرنیلوں نے اپنے فوجیوں کی ہلاکتیں کم دکھانے کے لیے تقریباً سارا بلوچستان کالعدم تنظیموں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا ہے
sabir albalochi retweeted
جس وقت عمران خان کی بہن کو دل کے دورے کی وجہ سے جیل سے ہسپتال شفٹ کیا جا رہا تھا۔ اس وقت عاصمہ شیرازی نامی ڈائین جیو ٹی وی پر بیٹھ کر خان کی بہنوں کے جیل میں رکھنے کو جستیفائی کر رہی تھی۔
لعنت ہے ان تمام کرداروں پر جو اس کو صحافی کہتے ہیں یا اس ڈائین کی سپورٹ کرتے ہیں
sabir albalochi retweeted
جمعرات کو یہ سامنے آیا سوشل میڈیا کے ذریعے نورین بی بی کو دل کا عارضہ ہے ہارٹ اٹیک آیا ہے۔ انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا گیا ہے!سلمان اکرم راجہ۔
sabir albalochi retweeted
صدیق جان کے تہلکہ خیز انکشافات!!
مجھے ایجنسیوں نے بلایا اور کہا آپ باز کیوں نہیں آتے, آپ ججز کے خلاف کیمپین کیوں کر رہے ہیں,
صدیق جان جواب دیا,
ایک پاکستانی ہونے کی وجہ سے میرا خون کھولتا ہے یہ حالات دیکھ کر!!
sabir albalochi retweeted
یہ کسی کرنل سے کروائی گئی خفیہ ریکارڈنگ نہیں ہے۔ یہ قومی اسمبلی کا فلور ہے، جہاں پی ٹی آئی کے قائم مقام چیئرمین بیرسٹر گوہر کی تقریر کو ان کے ایک ساتھی ایم این اے کو ریکارڈ کرنا پڑ رہا ہے، کیونکہ فارم 47 کے اسپیکر نے ان کی تقریر کو سنسر کر دیا، جس میں انہوں نے نشاندہی کی کہ جنید اکبر خان اور اقبال آفریدی، دونوں ایم این ایز، تاحال لاپتہ ہیں اور ان کے اہلِ خانہ انہیں وہ ضروری ادویات نہیں پہنچا پا رہے جو وہ باقاعدگی سے استعمال کرتے ہیں۔
#AsimLaw
sabir albalochi retweeted
🚨جرمن خاتون کا دوٹوک سوال
آپ مسلسل دعویٰ کرتے ہیں کہ ایران دو ہفتوں میں ایٹم بم بنا لے گا، لیکن اسرائیل کے پاس مبینہ طور پر موجود 200 جوہری ہتھیاروں کا ذکر کیوں نہیں کرتے؟
ایران پر سوالات، اسرائیل پر خاموشی کیوں؟
sabir albalochi retweeted
سینیٹر کامران مرتضیٰ کے ہاتھوں محسن نقوی اور اسکے حضرت کی چھترول 💥
واٹس اپ پر بیانات بنا کر ثواب کے لئے شئیر کیے جاتے ہیں ۔ یہ ملک چلانے کے کونسے طریقے ہیں ؟!
جو آپکے خلاف بولتا ہے آپ اسے ملک کے خلاف بولنے کا رنگ دے کر اسکے کپڑے اتارنا شروع کر دیتے ہیں۔ایسا تو مشرف دور میں نہیں ہوا جیسا محسن نقوی کر رہا ہے ۔ یہ نظام ملک کو خراب کر رہا ہے ۔ احترام دیں احترام لیں ۔ یہ ملک ہمارا ہے اسکے دستور کا بیڑہ غرق نہ کریں ۔ یہ لوگ کل ملک چھوڑ کر بھاگ جائیں گے ۔ انکے پیسے ملک سے باہر جمع ہو رہے ہیں ۔ انکے سارے مفادات ملک سے باہر ہیں ۔اور جو لوگ ملک سے وفادار ہیں انھیں ملک سے ناراض کر رہے ہیں۔
کیا آپ ایسی ریاست نہیں بن گئے جو اپنے بچوں کو مار رہی ہے ؟! کیا آپ ایسی ریاست نہیں بن گئے جو اپنے بچوں کو لڑا رہے ہیں ؟! آپ اپنے کرنے کے کام کیوں نہیں کرتے ؟ آپ یہ ملک ایک دفعہ پہلے توڑ چکے ہیں۔ یہ ملک آپکی اور آپکے لوگوں کی موجودگی میں ٹوٹا ۔
آپ آج پھر وہی حرکتیں کر رہے ہیں ۔ آج ملک کو پھر وہی خطرہ درپش ہے ۔ یہ لوگ ملک توڑنے کے میشن پر ہیں ۔ یہ لوگ یقینی طور پر ملک کو نقصان پہنچائیں گے ۔ کیا بلوچستان میں انکے حضرت سے پہلے اس سے بہتر حالات نہیں تھے ؟! کیا خیبرپختونخوا میں ان حضرت سے پہلے بہت بہتر حالات نہیں تھے ؟!
sabir albalochi retweeted
پشاور میں غریبوں کی دکانیں تجاوزات کے نام پر گرا دی گئیں، لوگوں کا روزگار چھین لیا گیا۔ لیکن کور کمانڈر ہاؤس کی دیواریں وہیں موجود ہیں۔
گورنر صاحب! اگر تجاوزات کے خلاف کارروائی ہو رہی ہے تو قانون سب کے لیے برابر کیوں نہیں؟ کیا صرف غریبوں کی دکانیں گرانا ہی قانونی کارروائی ہے؟
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
sabir albalochi retweeted
پارلیمنٹ میں جو بھی کھڑا ہوتا ہے وہ چاہے حنیف عباسی صاحب ہوں پہلی بات یہی کرتے ہیں مولانا کے لئے بہت احترام ہے پہلے تمہید باندھتے ہیں عام بندے کو تو آپ رگڑ دیتے ہیں ٹویٹ کرنے پر 17 سال بیرئر ہٹانے پر 10 سال
یہ سب سسٹم کے کھلاڑی ہیں ان میں سے کوئی بھی کسی کا اینٹی نہیں ہے یہ ایک دوسرے کی گارنٹی ہیں میں اس کو سنجیدہ لڑائی نہیں سمجھتا
اطہر کاظمی
sabir albalochi retweeted
بریکنگ نیوز 🚨شہباز گل سچا نکلا، مولانا فضل الرحمٰن کی ڈبل گیم پکڑی گئی محسن نقوی نے ایکسپوز کردیا 🔥🔥
مولانا ہمیں کہتے تھے گورنر راج لگاؤ، ان سے ہماری جان چھڑاو نقوی۔ یہ لوگ بہت زیادہ خطرناک ہیں۔ پی ٹی آئی والوں کو ٹھکانے لگاؤ۔ میں سارے ثبوت دینے کیلئے تیار ہوں۔ مولانا مزاکرات کا ڈھونگ رچا رہے تھے۔
sabir albalochi retweeted
🚨عمران خان کی ایسی ویڈیو اپ نے کبھی نہیں دیکھی ہوگی شہزادہ ایسی زندگی گزارنے والے شخص نے ہمارے لئے سب کچھ قربان کر دیا آج ہمارے لئے کن حالات میں پڑا ہوا ٹکے ٹکے کے لوگ اٹھ کر بھونک لیتے ہیں مگر افسوس ہم پر
عمران خان کا سنہری دور بہت یاد اتا ہے🤲💔❤️
sabir albalochi retweeted
سرگودھا میں ٹریفک چلان پر غریب مزدور نے اپنی موٹر سائیکل کو آگ لگا دی۔!
سرگودها فیصل آباد بائی پاس پر ٹریفک پولیس کی طرف سے چلان ہونے پر غریب شہری نے تنگ آ کر موٹر سائیکل کو آگ لگا دی
شہری کے مطابق وہ موٹرسائیکل کا کام کروا کر ا رہا ہے اور اس کے پاس پیسے نہیں ہیں مگر پولیس نے منت ترلے کے باوجود چلان کر دیا۔
افسوسناک امر یہ ہے کہ بے حس پولیس اہلکار اس غریب کو موٹر سائیکل سمیت گرفتار کرکے اپنے ساتھ تھانے لے گئے۔
sabir albalochi retweeted
نوازشریف عمران خان سے بغض کا شکار ہے نوازشریف کا جرنیل بھی وہ کچھ نہیں بگاڑ سکے جو اکیلے عمران خان نے کردیا نوازشریف کا ووٹ بنک اسکاپنجاب اسکی عزت اسکی غیرت سب کچھ خان صاحب نے چھین لی۔ نوازشریف آج نفرت کا نشان بن چکا ہے وہ تو چاہتا ہے خان ختم ہوجائے۔ جو شخص کینسر کی مریضہ جیل میں بیٹھی خاتون کا مینڈیٹ کھا گیا اسکو خیبرپختونخوا کے 4 کروژ عوام کے مینڈیٹ لوٹ لینے کی کیا پرواہ!اسد طور-





















