Shahzad Ahmad (@sirkup) header
Shahzad Ahmad (@sirkup) profile picture

Farmer | Entrepreneur | Maverick |

Joined September 2013
Photo by Shahzad Ahmad (@sirkup)Photo by Shahzad Ahmad (@sirkup)Photo by Shahzad Ahmad (@sirkup)Photo by Shahzad Ahmad (@sirkup)Photo by Shahzad Ahmad (@sirkup)Photo by Shahzad Ahmad (@sirkup)Photo by Shahzad Ahmad (@sirkup)Photo by Shahzad Ahmad (@sirkup)Photo by Shahzad Ahmad (@sirkup)Photo by Shahzad Ahmad (@sirkup)
Shahzad Ahmad retweeted
جتنی آج خواجہ آصف صاحب کی ہوئی ہے اگر کسی اور کی ہوئی ہوتی تو اب تک استعفی آ جاتا لیکن کمال یہ ہے کہ "کوئی شرم کوئی حیا" ان کو چھو کر نہیں گزری ؛ کرسی سے چہکے رہنا ہے بے شک جتنا مرضی بے عزتی ہوتی رہے...
82
461
15
2,422
22,792
Shahzad Ahmad retweeted
نرگسیت کا شکار مریم نواز کی حرکات دیکھ کر کہا جا سکتا ہے کہ وہ دن دور نہیں جب وہ ایک حکمنامہ جاری کرے گی پنجاب کے ہر چوک میں ان کی جہازی سائز تصویر آویزاں کی جائے اور صبح صبح لوگ دفاتر، سکولوں، کالجز، یونیورسٹیز جانے سے قبل انھیں سلام کر کے جائیں ساتھ حکمنامے میں یہ بھی درج ہو گا کہ سیلیوٹ کرنے کی سیلفی بنا کر متعلقہ تھانے کے واٹس ایپ نمبر پر ارسال کی جائے جو یہ نہیں کرے گا اسے پُلس سے پکڑوا کر جوتے ماریں جائیں گے
7
108
5
463
15,139
"اگر آرمی چیف کا طیّارہ اغوا کرنے کی کوشش کرنے والوں کو بروقت پھانسیاں ہو جاتیں تو جناح ہاؤس جیسی حساس عسکری تنصیبات پر نو مئی جیسے شرمناک حملوں کا اندوہناک واقعہ نہ ہوتا۔"
12
21
4
99
3,603
سور۔ نجدی۔ خبیث۔
Wahabees declaring everything bida'ah and kufr except king worship
37
Shahzad Ahmad retweeted
لاہور کے بیس کالجز میں مریم نواز کی پینٹنگز بنانے کا مقابلہ! سما ٹی وی کے پروگرام میں اس خبر کی تصدیق بھی کی گئی کہ یہ ویڈیوز اے آئی سے نہیں بنائی گئیں بلکہ واقعی ایسا مقابلہ ہوا ہے۔ سوال یہ ہے کہ پنجاب کے محکمۂ تعلیم کو آخر یہ خیال کیسے آیا؟ ایک خاتون وزیراعلیٰ جن کی حکومت پر لاقانونیت، پولیس مقابلوں میں ہلاکتوں، عدالتی معاملات میں مداخلت کے الزامات اور سیاسی مخالفین پر سختیوں کے حوالے سے مسلسل سوالات اٹھ رہے ہیں، وہ پہلے ہی اپنی تشہیر کے لیے سرکاری وسائل کے استعمال پر تنقید کی زد میں ہیں۔ سڑکوں پر تصویریں، اخبارات میں اشتہارات، ٹی وی اسکرینوں پر تشہیر، ڈیجیٹل میڈیا پر پیغامات، سرکاری محکموں کے واٹس ایپ گروپس، منصوبوں پر اپنا نام، حتیٰ کہ پہلے سے موجود رورل ہیلتھ سینٹرز اور بیسک ہیلتھ یونٹس تک کو مریم نواز کے نام سے منسوب کرنے کا سلسلہ۔ اور اب تعلیمی اداروں میں ان کی پینٹنگز کے مقابلے کیا یہ سب کچھ کم تھا کہ اب بچوں سے تالیاں بجوا کر ’’سپر سی ایم میڈم مریم نواز‘‘ کے نعرے بھی لگوائے جا رہے ہیں؟ گیارہ بارہ ارب روپے کے جہاز کی خریداری کے معاملے پر بھی سوالات موجود ہیں، مگر دوسری طرف عوامی پیسے اور سرکاری مشینری سے شخصیت کی تشہیر کا یہ سلسلہ ختم ہونے کا نام نہیں لیتا۔ مقابلہ کروانا ہی ہے تو قائداعظم محمد علی جناح، علامہ اقبال اور محترمہ فاطمہ جناح کی تصاویر بنانے کا مقابلہ کروائیے۔ بچوں کو قومی شخصیات، تاریخ اور علم سے جوڑیے۔ تعلیمی ادارے کسی حکمران کی ذاتی تشہیر کے اکھاڑے نہیں ہوتے۔ اور سب سے اہم بات: جب کسی حکمران کو اپنی تعریف سننے کا اتنا شوق ہو کہ سرکاری محکمے بچوں کو بھی اس مہم میں شامل کرنے لگیں، تو یہ عوامی خدمت نہیں، شخصیت پرستی کی ایک افسوس ناک مثال بن جاتی ہے۔ محترمہ وزیراعلیٰ! حکومت کا کام اپنی تصویریں بنوانا اور اپنی تعریفیں کروانا نہیں، عوام کے مسائل حل کرنا ہے۔ اپنی تشہیر کے لیے بچوں اور تعلیمی اداروں کو استعمال کرنا کم از کم محکمۂ تعلیم کے شایانِ شان تو نہیں۔
10
145
3
528
13,138
Shahzad Ahmad retweeted
گورنر خیبر پختونخوا 3 جگہوں پر پھنسے ہوئے ہیں دیکھتے ہیں شروعات کہاں سے ہوتی ہے: 1) مفتی محمود مرکز 2) کور کمانڈر کی دیوار 3) امیر مقام ہوٹل (سوات)
18
126
7
503
8,838
Shahzad Ahmad retweeted
کافی عرصے سے سٹاک مارکیٹ اوپر نہیں گئی ورنہ روز ہی چلی جاتی تھی، بیرون ملک سرمایہ کار والی پیپنی بھی نہیں بج رہی، پٹہ ڈالنے کو بھی کوئی نہیں بچا سب کو ہی پٹہ ڈال لیا گیا ہے ایسے میں ایک آدھے جج کا استعفیٰ باعثِ تسکینِ وحشت ہے۔
8
50
2
298
4,304
Shahzad Ahmad retweeted
جنگ سے تباہ شدہ افغانستان میں ایل پی جی 64 روپے کلو ہے اور اونچی اڑان والے پاکستان میں 600 روپے کلو ہے پاکستان کے ہر شہری کی جیب پر پٹرول، بجلی اور گیس کی مد میں ماہانہ پندرہ سے بیس ہزار کا ڈاکا مارا جا رہا ہے ریاست ماں جیسی ہوتی ہے مگر ہماری ریاست ڈائن بن کر اپنے ہی بچوں کے کلیجے چبا رہی ہے #پاکستان
5
137
2
325
2,992
Shahzad Ahmad retweeted
للو لعل پھنس گیا ، آج کی وزیراعلی سب کے لیے accessible ہے ! بھٹی آخری ملاقات کب ہوئی تھی ؟ منصور ملاقات ہوتی رہتی ہے " پریس کانفرنس " کے دوران ! بھٹی ۔ آخری پریس کانفرنس کب کی تھی انہوں نے ؟ کوئی ڈیڑھ سال پہلے ! بھٹی ۔ کیا ٹاپک تھا ؟ وہ نئی نئی وزیراعلی بنی تھیں 🤣 اس بات کو ڈھائی سال ہو چکے ہیں بھائی 🤣
15
487
3
1,529
45,157
Shahzad Ahmad retweeted
ہائے اللہ 😭 یا اللہ ان غریب لاچار بزرگوں کی آہ سن اور اس ظالم ریجیم کو نشان عبرت بنا دے آمین 🙏 اس بزرگ بابا کے رکشے کو اٹھایا گیا ہے, جو انکے روزی روٹی کا آخری ذریعہ تھا!
16
299
6
649
8,532
طارق متین صاحب @tariqmateen کے پنجاب داخل ہونے پر پابندی لگانے والی ہے بس اب یہ وقت کی ہی دیر ہے😅
14
556
4
1,399
15,428
نیتن یاہُو کی پارٹی مشکل میں سکندر سلطان راجہ کو ہنگامی طور پر تل ابیب بُلا لیا گیا 😜✌️
24
719
4
2,192
21,271
Shahzad Ahmad retweeted
Two nations Theory within Pakistan. A Punjabi CM enjoys royal protocol, unchecked power and federal funds. Meanwhile, KP’s Chief Minister is abducted, with his whereabouts unknown This is internal colonialism privilege for Punjab, subjugation for KP, unequal citizenship
منڈی بہاؤالدین کے عوام نے آج اپنی لیڈر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا فقیدالمثال استقبال کرکے ثابت کر دیا کہ وہ بھی کسی سے پیچھے نہیں۔ عوام کی محبت، جوش و جذبہ اور والہانہ استقبال دیکھنے کے قابل ہے، کوئی شک نہیں وزیراعلی مریم نواز اس وقت سب سے مقبول لیڈر ہیں ❤
10
132
5
379
7,144
Shahzad Ahmad retweeted
میں سمجھا تھا سندھ کی نئی سڑک والی ویڈیو AI سے بنی ہوئی ہے، لیکن ویڈیو وائرل ہونے کے بعد اب واقعی سڑک کے درمیان سے کھمبے ہٹائے جا رہے ہیں۔ یہاں تو سچ میں بھٹو زندہ ہے 😂
30
408
4
1,037
15,957
#Iran by releasing this AI-generated video is threatening to cut the Gulf’s internet cables.
30
107
15
653
257,563
Shahzad Ahmad retweeted
فوج کا SWOT Analysis Strengths: بندوق کی طاقت ، منظم لشکر ، طاقت اور وحشت کا بے دریغ استعمال ، بے پناہ وسائل ، چیک اینڈ بیلنس صفر Weaknesses: بلوچ فوج کے دشمن ، پختون فوج سے نالاں ، اوورسیز فوج کے خلاف ، تحریک انصاف کے ووٹرز فوج سے شاکی ، پنجاب میں فوج کے خلاف بڑھتی ہوئی نفرت ، مقبولیت اور بیانیے میں فوج کو شکست , کرشماتی لیڈر شپ کی عدم دستیابی ، معاشی ناکامیاں ، دفاعی ناکامیاں ، سیاسی ناکامیاں ، داغدار ماضی ، دہشتگردی ، غیر ملکی بیساکھیاں اور پالیسیوں میں تسلسل کی کمی ، ملک میں بے حد کرپشن بیروزگاری اور آبادی Opportunities: عوام کے اندر ٹھنڈی ہواؤں کا کیڑا ، تحریک انصاف کا کمزور ڈھانچہ ، عالمی طاقتوں کو پاکستانی کٹھ پتلی حکمرانوں کی لگاتار مجبوریاں Threats: بدترین عوامی ردعمل جو انہیں حالات میں دنیا کے کئی ممالک نے دیکھا۔ بدلتے غیر ملکی حالات اور نتیجتا حمایت کا خاتمہ ۔ ملکی مسائل کی سنگینی میں اضافہ۔
33
332
2
1,078
15,619
Shahzad Ahmad retweeted
کدّو مرشد برا مانیں گے لیکن بڑے ہی فنکار ہیں بھئی یہ - پاور پروجیکٹس کا جلسوں میں پہلے کریڈٹ لیتے تھے کہ پاکستان کو ہم نے اندھیروں سے نکالا، 27 ہزار میگاواٹ کی تاروں پر 48 ہزار میگا واٹ کے پلانٹ لگا کر ان کو کپیسٹی پیمنٹس کروائے جا رہے ہیں اور غریبوں کے ہمدرد بھی بنے جا رہے ہیں۔
200یونٹ سے اوپر تو موت ہے! خدا کا خوف کریں، غریب کا خون مت چوسیں! عابد شیر علی بجلی کے اضافی ٹیرف پر اسمبلی میں پھٹ پڑے! #HumNews #Pakistan #LatestNews #BreakingNews
6
56
157
2,831
وہ لمحہ جب صدر آصف زرداری کے ترجمان مرتضیٰ سولنگی سے BBC کے نمائندے نے سوالات پوچھے
30
541
35
1,635
116,300
کل تک گورنر راج اور ایمرجنسی کی خوشی میں مٹھائیاں بانٹنے والے آج سرِ بازار رو رہے ہیں، تیرہ سال صوبائی حکومت نے غربت کے پیشِ نظر انہیں سرکاری زمین پر کاروبار، بغیر پرمٹ رکشے اور ٹریفک میں نرمی کی چھوٹ دے کر ان کی عادت خراب کی تھی تاکہ روزی کما سکیں، اور یہ ٹولا جانے کی خوشی میں مٹھائیاں تقسیم کر رہا تھا
43
362
15
803
50,592
Bhutto, is this you???
ایسے سڑک اپ نے اپنی زندگی میں کبھی نہیں دیکھی ہوگی 🤣🤣🤣
1
22