Muskan Baloch (@smilingbaloch) header
Muskan Baloch (@smilingbaloch) profile picture

Join the FOLLOW-BACK party!

Joined February 2024
کئی دلوں کا گُزارا تیری ہنسی پر ہے کبھی کبھار سہی ، کھل کے مُسکرایا کر اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر
1
5
182
السلام علیکم 💕 سبھی احباب کو رمضان المبارک کی #سولہویں_سحری مبارک ہو 🌙✨ ✨اداس ہو...!! آسماں کی طرف دیکھو اللّہ تمہیں دیکھ کر مسکرارہا ہے..!! پتہ ہے وہ کہہ رہا ہے آزمائش سے نہ ڈرو تمہیں جلد بہت بڑے انعام سے نوازا جائے گا..!
1
103
👈 *غلطیوں پر چھوڑنے والے تو آپ کو بہت مل سکتے ہیں لیکن غلطیوں کو درگزر کر کے گلے لگانے والے لاکھوں میں نہیں کروڑوں میں ایک ہوتے ہیں محبت ہر حال میں ساتھ نبھانے کا نام ہے اچھائی دیکھ کر گلے لگانا اور برائی دیکھ کر دور پھینک دینا محبت نہیں خودغرضی ہے !!💯💚* _*صبحِ بخیر...*_
2
2
88
صلی اللّٰہ علیہ واٰلہ وسلّم ♥️
2
3
95
اللہ کی محبت ٹوٹے ہوئے دلوں کے لیے شفاء ہے۔♥️
9
9
162
نہ جانے کون سی شکایتوں کا ہم شکار ھو گئے جتنا دل صاف رکھا اتنے گنہگار ھو گئے السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر
26
22
230
ضروری نہیں جو کچھ الله پاک نے آپ سے دور کردیا ! وہ سب آپ کے لیے برا ہو عین ممکن ہے آپ وہ " خیر" ہوں جس کے وہ لوگ مستحق نہ ہوں!
14
14
161
آپ اللہ کو پکار کر تو دیکھو وہ آپ کی ہر پریشانی کو راحت میں نہ بدل دے تو کہنا۔۔۔۔🥺♥️🌻 السلام علیکم صبح بخیر
12
10
131
Tamam members ka shukriya
1
2
48
*_ᴛʜᴇ ᴡᴏʀᴅ ᴏғ ᴀʟʟᴀʜ ɪs ᴛʜᴇ ᴍᴇᴅɪᴄɪɴᴇ ᴏғ ᴛʜᴇ ʜᴇᴀʀᴛ✨🤍🍒_* Good morning
32
22
318
Thanks to all for support
61
اللہ نے سجدے میں بے چین دلوں کی شفاء رکھی ہے 🥀❤ سبحان اللہ
3
67
سجا کے رکھتے ہیں جو چہرے پہ ہنسی کی کرن نہ جانے روح میں کتنے شگاف رکھتے ہیں
2
54
"رجوع" اور "عروج" میں چار حروف ایک ہی جیسے ہیں بس تم اپنے رب کی طرف "رجوع" کرو وہ تمہیں "عروج" دے گا۔
4
3
80
ہم سب مر جائیں گے! یہ حقیقت جاننے کے باوجود بھی ، ہم ایک دُوسرے کا دِل دکھاتے ہیں🫀🫠
4
1
6
117
*کتنا خوبصورت لفظ ہے "امی"* *جس کا ترجمہ ہی "جنت" ہے!🌸🤌🏻🫀*
2
5
60
اُن کی قدر کریں جو آپ سے بغیر مطلب پیار کرتے ہیں کیونکہ اِس دنیا میں "وفا" کرنے والے بہت کم اور "تکلیف" دینے والے بہت زیادہ ہیں. جمعہ مبارک السلام علیکم صبح بخیر زندگی 🌅❤️
8
6
116
O Allah, blessings be upon Muhammad and his family❤️
2
5
109
دل ایک پیالے کی طرح ہے جتنا اللہ تعالی کی محبت سے بھرو گے دنیا کی محبت کی گنجائش اتنی ہی کم ہوگی🫠
1
5
82