sohlik khan (@sohlikkhan) profile picture

Pakistan Zindabad

Joined July 2026
Photo by sohlik khan (@sohlikkhan)Photo by sohlik khan (@sohlikkhan)Photo by sohlik khan (@sohlikkhan)Photo by sohlik khan (@sohlikkhan)Photo by sohlik khan (@sohlikkhan)Photo by sohlik khan (@sohlikkhan)Photo by sohlik khan (@sohlikkhan)Photo by sohlik khan (@sohlikkhan)Photo by sohlik khan (@sohlikkhan)
🇵🇰🤝🇸🇦🤝🇹🇷 United for peace, security and a stronger future! Top leadership from Pakistan, Saudi Arabia and Türkiye gathers ahead of the Mecca Agreement Committee meeting in Ankara. 🕋 #CDFLeadingUmmah
2
22,612
شہر قائد میں بھتہ خوروں کی کوئی جگہ نہیں۔ قانون کی بالادستی ہر صورت قائم رہنی چاہیے۔ #محافظ_سندھ_رینجرز
1
1
کاروباری مراکز پر فائرنگ اور بھتہ خوری کے واقعات ناقابلِ قبول ہیں۔ ملوث افراد کو قانون کے کٹہرے میں لانا ضروری ہے۔ #محافظ_سندھ_رینجرز
1
جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیوں سے شہریوں کے اعتماد میں اضافہ ہوتا ہے۔ پاکستان رینجرز سندھ کو سلام۔ #محافظ_سندھ_رینجرز
sohlik khan retweeted
پاکستان کی سلامتی، خودمختاری اور شہریوں کا تحفظ اولین ترجیح ہے۔ خطے میں امن کے لیے دہشتگردی کے تمام نیٹ ورکس کا خاتمہ ضروری ہے۔ #دہشتگرد_افغان_رجیم
1
15
13
97
sohlik khan retweeted
دہشتگردی کے خلاف عالمی تعاون اور مشترکہ حکمت عملی وقت کی اہم ضرورت ہے۔ امن کے لیے عملی اقدامات ناگزیر ہیں۔ #دہشتگرد_افغان_رجیم
1
14
13
30
sohlik khan retweeted
پاکستان کا مطالبہ بالکل واضح ہے: افغانستان اپنی سرزمین کو پاکستان سمیت کسی بھی ہمسایہ ملک کے خلاف استعمال ہونے سے روکے۔ #دہشتگرد_افغان_رجیم
1
13
12
29
sohlik khan retweeted
اگست 2021 سے نومبر 2026 تک سرحد پار دہشت گردی، خودکش حملوں اور بم دھماکوں میں 6,663 پاکستانی شہری شہید ہو چکے ہیں۔ پاکستان متعدد بار اقوام متحدہ میں اس کے ثبوت جمع کروا چکا ہے۔ #دہشتگرد_افغان_رجیم
12
12
30
sohlik khan retweeted
PICSS کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں ہونے والے 90 فیصد دہشت گردی کے واقعات میں افغان رژیم بالواسطہ یا بلاواسطہ ملوث پائی گئی ہے۔ #دہشتگرد_افغان_رجیم
1
12
12
33
sohlik khan retweeted
پاکستان انسٹیٹیوٹ فار کنفلکٹ اینڈ سیکیورٹی اسٹڈیز (PICSS) کی رپورٹ کے مطابق سال 2025 میں پاکستان میں 1066 سے زائد دہشت گرد حملے ریکارڈ کیے گئے۔ #دہشتگرد_افغان_رجیم
1
12
12
33
sohlik khan retweeted
افغانستان میں قابض طالبان رژیم نہ صرف دہشت گرد نیٹ ورکس کو تربیت، مالی و افرادی قوت اور پشت پناہی فراہم کر رہی ہے بلکہ غیر قانونی اسلحه کی تجارت میں بھی ملوث ہے۔ #دہشتگرد_افغان_رجیم
1
12
12
34
sohlik khan retweeted
افغانستان پر قابض طالبان ریجیم دہشت گرد نیٹ ورکس کی تربیت، غیر قانونی اسلحے کی تجارت، کالعدم تنظیموں کے سربراہان کی پشت پناہی اور انہیں مالی و افرادی قوت فراہم کرنے میں پوری طرح ملوث ہو چکی ہے۔ #دہشتگرد_افغان_رجیم
1
12
12
21
sohlik khan retweeted
اقوام متحدہ کی مانیٹرنگ ٹیمیں اس بات کی تصدیق کر چکی ہیں کہ افغانستان میں فتنتہ الخوارج، القاعدہ، اور داعش خراسان جیسے دہشت گرد گروپس موجود ہیں اور طالبان رژیم انہیں سہولت کاری فراہم کر رہی ہے۔ #دہشتگرد_افغان_رجیم
1
12
12
3,277
sohlik khan retweeted
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے طالبان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ افغان سرزمین کو پاکستان یا کسی بھی دوسرے پڑوسی ملک کے خلاف دہشت گردانہ کارروائیوں کے لیے استعمال ہونے سے روکیں۔ دہشت گردی کا ختم ہونا خطے کے لیے ضروری ہے۔ #دہشتگرد_افغان_رجیم
1
12
12
20
sohlik khan retweeted
طالبان کے افغانستان پر قبضے کے بعد سے یہ ملک دہشت گردی کا مرکز بن چکا ہے۔ القاعدہ، داعش خراسان اور فتنہ الخوارج جیسے گروہوں نے افغانستان میں اپنی تربیت گاہیں قائم کر رکھی ہیں جہاں سے وہ پورے خطے کا امن تباہ کر رہے ہیں۔ #دہشتگرد_افغان_رجیم
12
12
22
sohlik khan retweeted
اگست 2021 سے نومبر 2026 تک سرحد پار سے ہونے والی دہشت گردی، خودکش حملوں اور بم دھماکوں کے نتیجے میں 6663 پاکستانی شہری اور جوان شہید ہو چکے ہیں۔ پاکستان متعدد بار ان خونریز حملوں میں افغان طالبان کے ملوث ہونے کے ثبوت عالمی برادری کو دے چکا ہے۔ #دہشتگرد_افغان_رجیم
1
12
12
23
sohlik khan retweeted
پاکستان میں مارے جانے والے 70 فیصد خارجیوں کی آخری رسومات افغانستان میں ادا کی جاتی ہیں جن میں طالبان ریجیم کے اعلیٰ عہدیداران خود شریک ہوتے ہیں۔ یہ تمام چیزیں طالبان حکومت کی کھلم کھلا سہولت کاری کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔ #دہشتگرد_افغان_رجیم
1
12
12
51
sohlik khan retweeted
اقوام متحدہ کی رپورٹ S/2025/796 کے پیراگراف 109 میں واضح کیا گیا ہے کہ افغانستان میں موجود دہشت گرد گروہوں نے بلیک مارکیٹنگ کے ذریعے جدید ہتھیار حاصل کیے ہیں۔ ان گروہوں نے سیبی اور ماچی میں ڈرون حملے کیے جبکہ ٹی ٹی پی کی صلاحیتوں میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ #دہشتگرد_افغان_رجیم
12
12
22
sohlik khan retweeted
طالبان کی جانب سے افغانستان میں ڈرون کی بڑے پیمانے پر تیاری اور جدید ٹیکنالوجی حاصل کرنے کی کوششیں علاقائی امن کے لیے شدید خطرہ ہیں۔ اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق القاعدہ کے نمائندے بھی ان کی تکنیکی صلاحیتوں کو بڑھانے میں معاونت کر رہے ہیں۔ #دہشتگرد_افغان_رجیم
1
12
12
30