Raja Rukhsar deepSeek (@srinagarpoint) header
Raja Rukhsar deepSeek (@srinagarpoint) profile picture

journalist

Islamabad, Pakistan
Joined April 2023
Photo by Raja Rukhsar deepSeek (@srinagarpoint)Photo by Raja Rukhsar deepSeek (@srinagarpoint)Photo by Raja Rukhsar deepSeek (@srinagarpoint)Photo by Raja Rukhsar deepSeek (@srinagarpoint)Photo by Raja Rukhsar deepSeek (@srinagarpoint)Photo by Raja Rukhsar deepSeek (@srinagarpoint)Photo by Raja Rukhsar deepSeek (@srinagarpoint)Photo by Raja Rukhsar deepSeek (@srinagarpoint)Photo by Raja Rukhsar deepSeek (@srinagarpoint)Photo by Raja Rukhsar deepSeek (@srinagarpoint)
رضی طاہر کی کی عدالت پیشی صحافیوں کی بڑی تعداد موجود ، کمرہ عدالت سے تمام صحافیوں کو باہر نکال دیا گیا، صحافی رضی طاہر کو کمرہ عدالت سے باہر نکال دیا گیا، گرمی کی شدت ، صحافی رضی طاہر ایف آئی اے کی گاڑی میں محصور
12
1
58
34,993
دریک راولاکوٹ سے تازہ ترین اپڈیٹ یوم فرقان کے موقع پر عوامی سمندر یاد رہے گزشتہ روز وزیر اعظم بیرسٹر افتخار گیلانی نے اپنے ایک بیان میں اس عوام کو دہشتگرد قرار دیا ہے،کیا یہ سب دہشتگرد ہیں؟
9
1
31
346
یہ آزاد پتن پل ہے، جو آزاد کش میر کو پاکستان سے ملاتا ہے۔ یہاں سے روزانہ ہزاروں کش میری راولپنڈی اور اسلام آباد کا سفر کرتے ہیں۔ ان میں اکثر مریض، میتیں اور ان کے لواحقین، بیرونِ ملک جانے والے مسافر اور راولپنڈی سے خرید و فروخت کرنے والے تاجر اور راولپنڈی اسلام آباد میں مقیم کش میری ہوتے ہیں۔ لیکن گزشتہ دو دن سے پاکستانی فورسز نے یہ پل مکمل طور پر بند کر رکھا ہے۔ مبینہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز ہر گاڑی چھ چھ گھنٹے اسی جنگل میں پھنسی رہی، جہاں نہ کوئی ہوٹل ہے، نہ مارکیٹ، نہ مسجد۔ یہ مقام راولپنڈی سے دو، ڈھائی گھنٹے کی مسافت پر ہے۔ ذرا سوچیے، اگر آپ کی گاڑی کو وہاں روک دیا جائے اور اس میں ایسی خواتین ہوں جنہیں واش روم جانا ہو، بھوکے پیاسے بچے ہوں، یا کوئی اپنا بہن بھائی تکلیف سے تڑپ رہا ہو جسے فوراً اسپتال پہنچانا ہو، تو آپ کا ردِعمل کیا ہوگا؟ یا آپ کسی میت کو تدفین کے لیے کشمیر لے جا رہے ہوں اور راستہ بند ہو، تو؟ 78 سال کی محبتوں کی دیواریں گرا کر نفرتوں کی دیواریں آخر کون کھڑی کر رہا ہے؟ کیا کشمیریوں کے ساتھ بھی افغانوں جیسا سلوک ہونے جا رہا ہے؟ #RightsMovementAJK #ajkrights #RightsMovement
2
6
175
صحافی کوکب راٹھور کے باغ/پندی دھماکے / واقعے پر ویلاگ کے بعد اب متاثرہ خاندان کا مؤقف
3
11
232
فائر مارنے والی دوسری ٹیم ہے ہم نہیں صدر ریاست
25
باغ پندی نا خوشگور واقع کے حوالے سے کور ممبر عمر نظیر کشمیری کی گفتگو سن کر ضرور شیئر کیجئے
9
29
285
سہولتکاروں کی منجی ٹھوکنے کے بعد ہمارے عظیم مزاحمت کار بھائی کی گفتگو سن کر ضرور شیئر کیجئے
پاکستانی قونصلیٹ برمنگھم برطانیہ کے سامنے پیش آنے والے واقعے کی تفصیلات، اوورسیز کشمیریوں کی حق اور سچ کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا- انعام الحق نومی کی پہاڑی رنگ میڈیا گروپ نیو یارک کے میزبان محمد اورنگزیب کے ساتھ گفتگو Details regarding the incident that took place in front of the Pakistani Consulate in Birmingham, UK; the voice of truth and justice raised by overseas Kashmiris cannot be suppressed — Inam-ul-Haq Nomi in conversation with Muhammad Aurangzeb, host at Pahari Rang Media Group, New York.
3
5
118
باغ میں سلنڈر پھٹنے اور ہلاک ہونے کی اطلاعات وزیر برقیات و آبی پاشی راجہ ثاقب مجید نے پہلے ہی دے دی تھی اور اب انتظامیہ نے سلنڈر میں استعمال ہونے والا آلہ بھی برآمد کر کیا ہے یہ تو ہماری حالات ہے اور ہم بات کرتے ہیں ریاست کی، ریاستی رٹ کی اور قانون کی پاسداری کی، ستم ظریفی یہ ہے کہ ریاست رٹ کے نام پر مظلوموں کو کچل رہی ہے اور یہ تاثر دینے کی کوشش کر رہی ہے کہ ہم قانون کی پاسداری کر رہے ہیں جبکہ کے ریاست کے اندر ایک نئی نام نہاد ریاست قائم ہو چکی ہے جس کی بالادستی میں یہ سب کیا جا رہا ہے اور طاقتورں اور بااثر شخصیت کو کھلی چھوٹ اور مظلوموں کا قتل عام کیا جا رہا ہے
5
12
338
انسانیت کیلئے دن رات ایک کرنے والی آئرن لیڈی ایڈووکیٹ ایمان مزاری، مظلوم کی سرپرست اعلیٰ کی جدوجہد اور استقامت کو پوری قوم کو سرہانا چاہیے کیونکہ وہ اس گھٹن زدہ ماحول میں بھی اپنے حصے کی شمہ اشنا کر رہی ہیں تمام احباب سے ان کی رہائی کیلئے دوائوں کیساتھ ساتھ بھرپور آواز بلند کرنی چاہئے اسی طرح ایڈووکیٹ نبیل ارشاد بھی کشمیر کی مظلوموں کیلئے زندہ مثال بن چکی ہیں جنھوں نے جبر برداشت کیا ظلم برداشت کیا مگر آج تک جھکی نہیں جس کی روداد خود ان کی زبانی سنیں اور آج بھی ظالم کے سامنے ڈٹ کر کھڑی ہیں اللہ تعالیٰ مزید استقامت عطا فرمائے
38
1
137
2,950
ایمان مزاری نے جیل میں بھی انسانی ہمدردی کے جذبے کو زندہ رکھا ہے، وہ قرآن پاک بھی پڑتی ہیں دیگر مطالعہ بھی کرتی ہے، ایمان بیمار قیدیوں کی دیکھ بھال کرتی ہیں، ایک کمسن بچے کو ماں جیسی شفقت دیتی ہیں، دو مرتبہ قرآن پاک ترجمے کے ساتھ پڑھ چکے ہیں، پانچ وقت کی عبادت بھی کرتی ہیں، اڈیالہ جیل سے رہائی پانے والی نبیلہ ارشاد نے سب بتا دیا @ImaanZHazir
6
20
799
*🚨⚡ کل شام باغ، پندی میں شہید ہونے والے دو معصوم بچوں، ان کی والدہ اور دادی کی نمازِ جنازہ۔اللہ پاک چاروں مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔ آمین۔
1
21
49
703
افسوس ناک صورتحال ایک طرف نہتی عوام اور دوسری طرف بارود لیس ہتھیاروں والے
پاکستانی مقبوضہ جموں کشمیر ٹائیں ٹالکوٹ کی اپڈیٹ پاکستانی فورسز کی فائرنگ جاری ہے
1
3
29
ہمارا محاصرہ کر لیا گیا ہے ، انٹر پوائنٹس پر فورسز نے انٹری پوائنٹس پر ڈیرے ڈال دیے ہیں، جنگی ہتھیاروں کا استعمال کیا جا رہا ہے- بڑی سطح پر کشمیریوں کی نسل کُشی کی تیاریاں کی جا رہی ہیں- اہم ویڈیو پیغام کورممبران: سردار عمر نذیر کشمیری، امتیاز اسلم، مجتبٰی فاروقی. #RightsMovementAJK
2
12
29
673
ہمارا محاصرہ کر لیا گیا ہے ، انٹر پوائنٹس پر فورسز نے انٹری پوائنٹس پر ڈیرے ڈال دیے ہیں، جنگی ہتھیاروں کا استعمال کیا جا رہا ہے- بڑی سطح پر کشمیریوں کی نسل کُشی کی تیاریاں کی جا رہی ہیں اہم ویڈیو پیغام کورممبران: سردار عمر نذیر کشمیری، امتیاز اسلم، مجتبٰی فاروقی
3
9
26
479
تاریخ پڑھو، ایجادات کا جائزہ لو، جنگی چالیں پڑھو تاکہ تمہیں دَیوث مرد اور مجرا کرتی لڑکیاں ٹیلنٹ نہ لگیں...!!
40
افسوس ناک خبر جنوبی باغ پندی میں شکمت صاحب کے گھر پر فورسز کی جانب سے حملہ کیا گیا ہے۔ پورا گھر تباہ گھر میں موجود صرف ایک بچی کو سیریس حالات میں ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔باقی سب شہید ہو گئے، ذرائع
10
1
21
329
اطلاعات ہیں کہ ٹائیں ٹالکوٹ انٹری پوائنٹ کی دوسری طرف پینا فلیکس لگا دیا گیا ہے کہ انٹری پوائنٹ ہر طرح کی ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا ہے اس کے علاؤہ مورچے بنا کر دو جگہ سنائپرز لگا دیے گئے ہیں ایک جہاز گرائونڈ میں اور دوسرا گلیری موڑ پر تمام احباب سے التماس ہے اس میسج کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں شکریہ
2
6
150
برمنگھم پاکستانی قونصلیٹ کے باہر ایک بار پھر کشیدگی! 143 روزہ دھرنا، بڑھتی ہوئی تلخی اور آمنے سامنے آنے والے مظاہرین! ویڈیو میں لندن سے آئے نوجوانوں کی موجودگی اور کشیدگی میں اضافے کے مناظر توجہ کا مرکز بن گئے۔ کیا 143 دن سے جاری دھرنے کو مذاکرات کے بجائے لڑائی جھگڑے کے ذریعے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے؟ ویڈیو کے مناظر نے کئی سوالات اٹھا دیے ہیں، تاہم اصل حقائق جاننے کے لیے تمام فریقین کا مؤقف سامنے آنا ضروری ہے۔ دیکھیے ویڈیو اور خود فیصلہ کیجیے! #Birmingham #KashmirProtest #KashmirIssue #BreakingNews
3
6
159
بیرئیر ہٹانے کا کیس، امان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو 10، 10 سال قید کی سزا
1
2
149
کور ممبر جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی شوکت نواز میر بازیابی کیس شوکت نواز میر کو گرفتار کرنے والے ایس ایچ او راجہ سہیل عدالت میں پیش نہ ہوئے، عدالت نے اگلی سماعت پر حاضری یقینی بنانے کا حکم نام نہاد آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر کی عدلیہ کی قل اوقات ۔ ایک ایس ایچ او نے عدلیہ کو جوتے کی نوک پر رکھ دیا
9
14
245
کراچی: جوہر موڑ پر ایک سرپھری خاتون نے دھماچوکڑی مچا دی، خاتون کی حرکات دیکھنے کے لیے عوام کا جم گٹھا لگ گیا
1
5
143