⭐ shagufta 💞⭐ (@st_9595) header
⭐ shagufta 💞⭐ (@st_9595) profile picture

الحمدللہ

Joined June 2026
Photo by ⭐ shagufta 💞⭐ (@st_9595)Photo by ⭐ shagufta 💞⭐ (@st_9595)Photo by ⭐ shagufta 💞⭐ (@st_9595)Photo by ⭐ shagufta 💞⭐ (@st_9595)Photo by ⭐ shagufta 💞⭐ (@st_9595)Photo by ⭐ shagufta 💞⭐ (@st_9595)Photo by ⭐ shagufta 💞⭐ (@st_9595)Photo by ⭐ shagufta 💞⭐ (@st_9595)Photo by ⭐ shagufta 💞⭐ (@st_9595)Photo by ⭐ shagufta 💞⭐ (@st_9595)
*ذکرِ اللہ کی فضیلت* نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: میں اپنے بندے کے ساتھ ہوتا ہوں جب وہ میرا ذکر کرتا ہے اور اس کے ہونٹ میرے ذکر سے ہلتے ہیں۔
16
205
3
646
17,280
⭐ shagufta 💞⭐ retweeted
GAZZE'de Sel Sularında Mahsur Kalmış Kadın ve Çocuklar, ÇIĞLIKLAR Atarak Kenarlara Tutunmağa Çalışıyor… Kalmadı mı İnsanlık? Tükendi mi Hümanizm? Neredesin Ey Ürdünlü Rambo Abdullâh? Neredesin Eyy Mısırlı Tarzan Abdü’l-Fettâh es-Sîsî?
771
4,322
179
6,842
227,372
When someone says: "I don't know how to help"? But all I'm asking is for people share and leave a dot. 3 replies — even dots — can save my children 💔 To donate 👇👇 gofund.me/017c79c6e
245
673
42
963
10,561
⭐ shagufta 💞⭐ retweeted
192 .💔
2
2
10
324
⭐ shagufta 💞⭐ retweeted
❣️
5
2
21
184
ایک لمحے کے لیے رک جائیے۔۔۔!اس تصویر کو ذرا غور سے دیکھیے، شاید آنکھیں نم اور دل لہولہان ہو جائے، یہ کوئی عام شخص نہیں، یہ علم و وقار کا ایک پورا عہد ہے،جو آج بھوک کےسامنے ہاتھ میں خالی دیگچہ لیے کھڑا ہے۔۔ یہ شمالی غزہ کے77سالہ پروفیسر عبداللہ ایوب ہیں۔ مکینیکل انجینئرنگ کے استاد،مصر کےفارغ التحصیل، وہ شخصیت جنکی آمد پر محفلیں احتراماً کھڑی ہو جایا کرتی تھیں۔ جن کے گھر آنے پر بچے فخر سے کہتے تھے: ’’ہمارے والد، ہمارے استاد گھر آگئے!‘‘ مگر آج دنیا کا کیسا ستم ہے! وہی استاد، جو کبھی دوسروں کو علم و شعور بانٹتا تھا، آج ایک امدادی کیمپ میں دھوپ تلے قطار میں کھڑا ہے۔ ہاتھ میں خالی برتن ہے، نگاہیں کھانے کی باری پر جمی ہیں۔۔۔۔۔اور دل میں بس ایک آرزو ہے کہ چند مٹھی چاول یا دال مل جائے، تاکہ اپنی اہلیہ کے ساتھ بھوک کا ایک اور دن کاٹ سکے۔۔ ذرا سوچیے! جس عمر میں انسان کو اولاد کے سہارے کی ضرورت ہوتی ہے، اس عمر میں یہ بوڑھا باپ اپنے دو جوان بیٹوں کو اپنے ہاتھوں سے دفنا چکا ہے۔۔ اسنے صرف گھرنہیں کھویا،مال و دولت نہیں کھوئی اس نے اپنے جگر کے دو ٹکڑے کھوئے، اپنی زندگی کی خوشیاں کھوئیں، اپنا آسرا کھویا۔۔ آج اس کے ہاتھ میں کتاب نہیں، خالی برتن ہے،اس کے سامنے شاگردوں کی محفل نہیں، بھوکوں کی قطار ہے؛ اور اس کے استقبال کے لیے بچے نہیں، موت اور محرومی کے سائے ہیں۔۔ اے دنیا کے ضمیر! ذرا بتاؤ، آخر اس بوڑھے استاد کا قصور کیا تھا؟ کیا اس کا جرم صرف اتنا ہے کہ وہ غزہ میں پیدا ہوا؟ خدا کے لیے۔۔۔۔! اس تصویر کو محض ایک تصویر نہ سمجھیے، یہ انسانیت کے ماتھے پر وہ بدنما داغ ہے جسے تاریخ کبھی فراموش نہیں کرے گی۔۔ امان اللہ حقانی
7
24
45
547
ماڑا جیا شف ای کر دو ... ساڈے دُکھ تے اُف ای کر دو__!! 🥹 #Eveninglook
9
3
14
159
خان نے جو کچھ کرنا تھا کردیا۔ اب اسکو زندان میں ڈالو یا مکمل آئسولیشن میں رکھو، نظریہ قید ہوتا ہے نہ مرتا ہے۔ آپ کی زلالت اسی دن شروع ہوگئی تھی، جس دن آپ نے خان کی پیٹھ میں پہلا چھرا گھونپا تھا۔ اب یہ دں دوگنی رات چوگنی بڑھنی۔ جتنا گرتےجاؤ گے،اتنی ذلت پاؤ گے۔ #خان_کو_طبی_سہولت_دو
2
5
6
58
⭐ shagufta 💞⭐ retweeted
Replying to @st_9595
ٱللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ
1
2
2
15
⭐ shagufta 💞⭐ retweeted
انسان کی عبادت کا اثر اگر مسجد کے باہر کے معاملات میں نظر نا آئے تو وہ عبادت نہیں عادت ھے !!
7
33
368
⭐ shagufta 💞⭐ retweeted
Sensations, synchronized body movements, command n control and coordination of inner n outer body systems are the real worth n Blessing of Allah. # Muniya.
2
3
103
⭐ shagufta 💞⭐ retweeted
جنگل کا سب سے خوفناک آمنا سامنا 😱 جب ایک نڈر نیولا زہریلے کوبرا کے مدمقابل آتا ہے۔ رفتار، جبلت اور بقا کی یہ جنگ قدرت کا سب سے بڑا معرکہ ہے۔ 🐍⚡🦡
6
20
1,659
⭐ shagufta 💞⭐ retweeted
يا مسلمين بدنا خيمه دخيل الله حد يساعدنا 💔
579
5,532
169
10,302
95,143
⭐ shagufta 💞⭐ retweeted
محبت ہو تو ایسی 😂
14
16
2
45
1,790
⭐ shagufta 💞⭐ retweeted
کوئی ہمارے گھر کچھ بھیجتا ہے تو ہم برتن رکھ کر سوچ کر اس سے بھی بہتر چیز زیادہ مقدار میں واپس بھیجتے ہیں۔ تو سوچیں ،رب العالمین کے لیے اس کے بندوں کو کچھ بھی دیا جائے وہ دونوں جہانوں کے حساب سے سات سو گنا سے بھی زیادہ کر کے مسلسل لوٹاتا رہتا ہے چاہے دعا، مسکراہٹ، خیر خواہی ہو۔
2
16
262
استغفار اللّہ 😢😭😡😡😡😡😡😡
ساشے پیک پیمپر پیر صاب کی خدمت ہو رہی ہے🤪
1
7
159
⭐ shagufta 💞⭐ retweeted
El hermano pequeño se despide del mayor , asesinados x las balas de los sionistas .
169
2,366
44
5,047
88,708
😭😭😭😭😭😭
اللهم يا ناصر المظلومين، يا من لا يخفى عليك خاذل ولا متخاذل اللهم دفّئ أجسادهم في هذا الشتاء، واستر عوراتهم، وآمن روعاتهم، وأطعم جائعهم، واسقِ عطشانهم، واشفِ جريحهم. اللهم عليك بي العرب #غزة_تغرق
1
3
101
⭐ shagufta 💞⭐ retweeted
اللهم يا ناصر المظلومين، يا من لا يخفى عليك خاذل ولا متخاذل اللهم دفّئ أجسادهم في هذا الشتاء، واستر عوراتهم، وآمن روعاتهم، وأطعم جائعهم، واسقِ عطشانهم، واشفِ جريحهم. اللهم عليك بي العرب #غزة_تغرق
347
3,060
170
5,716
132,699
⭐ shagufta 💞⭐ retweeted
بسم اللّٰہ تعالٰی مسلمانو السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
6
1
8
209
⭐ shagufta 💞⭐ retweeted
غزہ میں ایک اور قیامت ٹوٹ پڑی! 🌧️ تقریباً 70 ہزار خیمے سیلاب میں ڈوب گئے 💔 عمارتیں زمین بوس، ہزاروں فلسطینی بے گھر! جنگ سے بچنے والے اب سیلاب کی تباہ کاریوں میں گھر گئے۔ 💔 ہزاروں خاندانوں کو سردی اور بھوک کا سامنا ہے جبکہ دہ شت گرد انسانی امداد روک رہے ہیں۔
6
258
1
329
2,496