Subaree retweeted
حقیقت سے قریب تر ایک علامتی گانا۔
سُنیں اور سوچیں کُتا پاگل ہو گیا ہے، اسے اب پٹا کیسے ڈالنا ہے!
Subaree retweeted
A gas field in Sindh, managed since the 1980s by the military's Fauji Foundation.
All ten former MDs, 1986-2020: generals.
2012: the Foundation said it was a charity, so the Auditor General could not audit Mari Gas (Express Tribune, citing sources).
Profit last year: Rs87.1bn.
#AuditTheGenerals
Subaree retweeted
In 1974 the Hamoodur Rahman Commission, headed by Pakistan's Chief Justice, recommended a court martial for Lt Gen A.A.K. Niazi on 15 charges. One was smuggling paan.
No trial was held. The Times, 2004: his own requests for a court martial "were never granted".
#AuditTheGenerals
Subaree retweeted
کیا مطالعہ یوگنڈا میں لکھا ہے کہ یوگنڈا ایک برباد ملک ہے؟ کیا سوڈان کی معاشرتی علوم کی کتاب میں لکھا ہے کہ سوڈان گھوڑے لگ چکا ؟
سرکاری میڈیا ، مفلوج میڈیا اور تنخواہ دار تبصرہ پاڑوں کو مت دیکھیں۔ آپ خود اوپر نیچے آگے پیچھے دائیں بائیں دیکھیں۔
آپ برباد ہوچکے ہیں۔
آپ کو فوج نے برباد کیا ہے۔
فوج سب سے بڑا مسئلہ ہے۔
سب سے پہلے یہ مسئلہ حل کرنا ہے۔
Subaree retweeted
مریم نواز : "یہ اُن بگڑے ہوئے ، استثنی والے اور مغرور تمغوں والے لوگوں کے منہ پر ایک زوردار طمانچہ ہے جو غریبوں کو اپنے سے کمتر انسان سمجھتے ہیں اور یہ گمان کرتے ہیں کہ دولت اور طاقت ، تمغے ، فیلڈ مارشل کے عہدے کے بل بوتے پر وہ قانون سے بالاتر ہو سکتے ہیں اور جو چاہیں کر کے بچ نکلیں گے۔
بطور وزیرِ اعلیٰ پنجاب، میں مظلوموں کے ساتھ کھڑی ہوں، چاہے اُن پر ظلم کرنے والا کتنا ہی طاقتور، فرعون، یزید کیوں نہ ہو۔ کسی کی دولت، استثنی ، اثر و رسوخ یا سیاسی یا سیاست سے کوئی تعلق نہ ہو اُسے قانون کے کٹہرے میں جواب دہ ہونے سے نہیں بچا سکتے۔"
🤖 Made with AI
پاکستان میں دہشتگرد کیسے اور کیوں بنائے جاتے ہیں؟
#PakistanArmy
@OfficialDGISPR
@Shararti_Ai
@Baaghiee
@ShehlaKhanPTI
@SabaZMOfficial
@Parizaad_reborn
Subaree retweeted
آج ڈی جے بابو نے پاکستان کی تباہی پھیرنے والے
تمام فوجی حولداروں کو قوم کے سامنے رکھ دیا!!
Subaree retweeted
عمران خان کا پورا خاندان اغوا۔ ڈاکٹر شہباز گل کا بائیکاٹ مہم کا اعلان۔ اس پیغام کو ہر جگہ پھیلائیں۔
Subaree retweeted
بائیکاٹ کے لیے فوج کے سب سے بڑے برانڈز
عسکری سیمنٹ فوجی سیمنٹ
نور پور ملک اور پراڈکٹس
عسکری بنک
سونا یوریا اور فوجی فرٹیلائزرز
فوجی فوڈز اور اسکے دالیں دلیے
Subaree retweeted
صبح ۵ بجے ، دن کے آغاز سے ۔۔رات کے اختتام تک!
“خدمات “ کا نہ رُکنے والا سفر۔۔۔۔
سی -ایم پنجاب کی زبانی
Subaree retweeted
جس دیس کی آئینی عدالت میں انصاف ٹکوں پر بگتا ہو
جہاں فیصلے بھی قاضی مجرم سے پوچھ کے لکھتا ہو
Subaree retweeted
فیلڈ مارشل مہنگائی پر قابو پانا چاہتے ہیں، مہنگائی کی وجہ سے وہ میم سے شروع ہونے والے ہر لفظ پر قابو پانا چاہتے ہیں
Subaree retweeted
حبیبی جب ریال ایڈوانس پکڑ لو تو پھر جنگ بھی لڑنی پڑتی ہے آجاؤ شاباش باہر یمن کی کھجوریں اور زیتون کا تیل آپکا انتظار کررہا ہے
🤖 Made with AI
Subaree retweeted
کاش کسی چوک میں کھڑا ہو کر چیخ چیخ کر یہ پڑھتا
مررہے ہو نا؟ ڈوب رہے ہو نا ؟ پھنسے ہوئے ہو نا؟ ایسے جوتے پڑتے ہیں کہ سانس لینے کا موقع نہیں ملتا۔ عمران خان کو جیل میں ڈال کر کیا اکھاڑ لیا؟ پھر ایک سال کی قید تنہائی؟ ماہرنگ بلوچ کو سزا ؟ ایمان مزاری کی قید ؟ گھروں پر چھاپے ؟ اس سب سے تمہیں کیا ملا ہے؟ ٹھیک ہے پاگل کتوں کی طرح کچھ جگہوں پر پل پڑے ، کچھ سزاوار مارے کچھ گناہگار مارے پھر؟ تمہیں کیا ملا؟ تمہارا کونسا مسئلہ حل ہوا ؟ ہمارا مرنا چھوڑو ، تمہاری پھٹی کہ نہیں پھٹی؟
کہاں وہ خوش فہمیاں ، غلط فہمیاں ، کہاں وہ رعب و دبدبہ اور کہاں یہ والی رسوائی۔ کتنا سرمایہ تم نے اجاڑا ، کتنے بے بسوں کو استعمال کیا ، کیا کیا ڈرامے نہیں کیے ، کیا کیا کرتب نہیں دکھائے ، چینل ، اخبار ، اشتہار ، دیوار ، بازار ہر جگہ اپنے فٹے منہ چپکائے ۔ پھر؟ کسی نے قبولیت بخشی؟ لوگ تم پر ہنستے ہیں ، لوگ تم پر تھوکتے ہیں ، لوگ تم سے خوفزدہ ضرور ہیں لیکن تم سے نفرت کرتے ہیں۔ یہ تم بھی جانتے ہو۔ یہ تمہیں بھی معلوم ہے۔
پورا زور لگا کر چند عارضی اور جعلی کامیابیاں گھڑتے ہو ، پھر پھسل کر اسی پر گرتے ہو اور گند اپنے منہ پر مل لیتے ہو۔ اختیار ، اقتدار ، طاقت ، جج ، وزیر ، کابینہ سب تمہارے کنٹرول میں ۔ پھر ؟ مروانے کے پیسے نہیں بچے تمہارے پاس ۔ اب این ایف سی پر جھپٹتے پھرتے ہو ۔جس طاقت ، وحشت سے ڈراتے ہو وہ تمہاری چھیڑ بن چکی ہے۔ تمہاری بندوقوں کا لوہا پگھلا کر تمہارے سوراخوں میں ڈالا جارہا ہے۔ تمہارے ڈالے ٹانگیں ہوا میں کیے بلوچستان کے ویرانوں میں دکھائی دیتے ہیں۔ تمہارا خوف بے بسوں ، کمزوروں اورمجبوروں پر چلتا ہے۔ جو تمہارا بنیادی کام تھا وہ سرحدوں کا دفاع تمہاری چھیڑ بن چکی۔
کچھ رالیں ٹپکاتے ، تمہارے راتب خور ، جن کی گردنوں پر تمہارے پٹوں کے نشان ہیں ، جن کے پیٹ تمہاری ہی تھوک چاٹ چاٹ کر پھولے ہوئے ہیں ، جنکی تم خود عزت نہیں کرتے وہ تمہاری چاٹتے ہیں ۔ صرف وہ تم سے ہمدردی کے بولتے ہیں۔ صرف وہ تمہارا یقین کرتے ہیں ۔ اور تم ہمیں اس کا رعب دکھاتے ہو؟ اس پر اتراتے ہو ؟ اسکی شیخیاں بھگارتے ہو؟ چچ چچ چچ کیسے گھٹیا اور بے شرم ہو۔ چچ چچ چچ اندازہ کرو کیسے ہی گھٹیا ہوچکے ہو۔
ایسا کرو ایک ایک کو مار دو ۔ دیواروں میں چن دو۔ گھر توڑو ، عورتوں کو گھسیٹو ، جس چیز کا ہمیں سب سے زیادہ خوف ہے وہ بھی کرلو۔ ہمیں چھپے ہوووں کو بھی ڈھونڈ ڈھونڈ کر نکالو اور ہمیں سولیوں پر چڑھا دو۔ لیکن اس سب سے تمہیں کچھ نہیں ملنے والا۔ تمہارے پرخچے۔ تمہارے چیتھڑے ۔ تمہارے لوتھڑے۔ تمہارے پوتڑے۔ تم بس ۔ تم ختم ۔ تم ذلیل ۔ تم رسوا ۔ تم برباد ۔ تم بے عزت۔ تم ہر گزرتے دن تباہ۔ تم سے کچھ ٹھیک نہیں ہونے والا۔ جیسے اب تک تمہارے لیے کچھ ٹھیک نہیں ہوا۔








